V E T R È (@Vetre) header
V E T R È (@Vetre) profile picture

Sadness Winters Roads

Quantum World
Joined September 2026
ہم ایسے خاک نشیں کیا لُبھا سکیں گے اسے وہ اپنا عکس بھی میزانِ زر میں تولتا ہے
2
45
مجروح لکھ رہے ہیں وہ اہلِ وفا کا نام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہ گار کی طرح
4
3
94
اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے؟ ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں
2
4
90
سلیم اب تک کسی کو بد دعا دی تو نہیں لیکن ہمیشہ خوش رہے جس نے ہمارا دل دکھایا ہے
1
3
124
ہوائے دشت مجھے اب تو اجنبی نہ سمجھ کہ اب تو بھول گئے راستے بھی گھر کے مجھے
2
5
126
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے
4
5
137
دل کے ہر ذرے پہ ہے نقش محبت اس کی نور آنکھوں کا ہے آنکھوں سے جدا کیسے ہو
1
2
98
تری دید سے سوا ہے ترے شوق میں بہاراں وہ چمن جہاں گری ہے ترے گیسوؤں کی شبنم یہ عجب قیامتیں ہیں تری رہ گزر میں گزراں نہ ہوا کہ مر مٹیں ہم نہ ہوا کہ جی اٹھیں ہم
3
3
115
ایسی ضد کا کیا ٹھکانا اپنا مذہب چھوڑ کر میں ہوا کافر تو وہ کافر مسلماں ہو گیا
3
6
118
ہم کو یاروں نے بھی نہ یاد رکھا جون یاروں کے یار تھے ہم تو
2
1
99
یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کرسکوں آنکھیں نہیں رہیں کہ تماشا نہیں رہا
2
3
110
رائیگانی کا وہ عالم ہے کہ یوں لگتا ہے میرے حصے میں خسارے بھی نہیں آئیں گے ایسے چھوڑیں گے ترا شہر کہ ہم اس کی طرف گردش وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے
2
3
102
یعنی ترتیبِ کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے اس نے پتھر بھی اٹھایا مجھے پاگل کرکے
1
2
82
سارے ڈر بس اسی ڈر سے ہیں کہ کھو جائے نہ یار یار کھو جائے تو پھر کون سا ڈر بچتا ہے
2
3
139
جتنا ہوا سے بند قبا کھل گیا تیرا ہم لوگ اس قدر بھی کسی سے کہاں کھلے محسن کی موت اتنا بڑا سانحہ نہ تھی اس سانحے پہ بال تیرے رائیگاں کھلے
2
1
76
کوئی کندھا دکھ کو ختم نہیں کرتا لیکن رونے میں آسانی ہوتی ہے
2
5
125
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئے عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوار ہ کر لیں
2
6
114
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری
3
97
ہمیں تک رہ گیا قصہ ہمارا کسی نے خط نہیں کھولا ہمارا
1
1
43
بچھڑنے والے تجھے کس طرح بتاؤں میں کہ یاد آنا نہیں تیرا آنا بنتا ہے
2
3
128
ساقی درِ میخانہ ابھی بند نہ کرنا شاید مجھے جنت کی ہوا راس نہ آئے
2
2
125