Vision Point (@VisionPointPK) header
Vision Point (@VisionPointPK) profile picture

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

Joined June 2024
Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)
سیاسی جماعتوں نے صرف اپنے مفادات حاصل کئے ہیں ،کبھی کسی نے غریب عوام کا نہیں سوچا۔تمام سیاسی جماعتوں کو سمجھنا ہوگا کہ نئے صوبے ہی عوامی مسائل کے حل کا آخری آپشن ہیں،شیراز احمد شیرازی youtu.be/c5qYyaM5Mb4
28
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 500 اور پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل visionpointpk.com/blog/94016…
7
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا نے جولائی سے ستمبر 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ مجوزہ اضافہ کراچی سمیت ملک بھر میں دسمبر 2026 سے فروری 2027 تک نافذ کرنے کی تجویز ہے، تاہم حتمی فیصلہ ابھی آنا باقی ہے۔ #ElectricityPrices #NEPRA #PakistanNews
13
ایف بی آر نے مشروبات بنانے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کردیا ہے اور سسٹم کی تنصیب و دیکھ بھال کے لیے منظور شدہ کمپنیوں کی تعداد سات کردی ہے۔ نئے نظام کا اطلاق پانی، جوس، دودھ اور دیگر مشروبات کی پیداوار پر ہوگا، جس کا مقصد پیداوار کی نگرانی اور ٹیکس نظام میں شفافیت لانا ہے۔ #FBR #TaxReforms #PakistanNews
10
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 325 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ #PetrolPrice #PakistanNews #FuelPrices
17
پی ٹی اے نے دورانِ پرواز انٹرنیٹ اور سیٹلائٹ کمیونیکیشن سروسز کی فراہمی کے لیے نیا لائسنسنگ فریم ورک مکمل کرلیا ہے۔ اس فیصلے سے پاکستانی رجسٹرڈ طیاروں میں مسافروں کو انٹرنیٹ کی سہولت ملنے کی راہ ہموار ہوگی، جبکہ ٹرانزٹ طیاروں کے لیے بھی این او سی لازمی ہوگا۔ #PTA #InFlightInternet #SatelliteTechnology
12
ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے ہاف میں عالمگیر غازی کے شاندار گول نے پاکستان کو برتری دلائی، تاہم بھارت نے مقابلہ دو ایک سے جیت لیا۔ #SAFFChampionship #PakistanFootball #IndiaFootball
28
بھاری سامان شفٹ کرنے کا انوکھا طریقہ! #HeavyLifting #SmartTrick #DesiJugaad #UniqueMethod #MovingHacks
91
عوام کو سہولیات انکی دہلیز پر پہنچانا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے ۔پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی نئے صوبوں کی مخالفت اپنی کرپشن چھپانے کے لئے کررہی ہیں،شیراز احمد شیرازی youtu.be/c5qYyaM5Mb4
1
49
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے وٹامنز، ملٹی وٹامنز، فوڈ سپلیمنٹس اور نیوٹریشن مصنوعات کی تیاری اور فروخت کے لیے لائسنس اور رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ لائسنس حاصل کرنے کے لیے 6 ماہ جبکہ رجسٹریشن کے لیے 18 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔ نئے قوانین کا مقصد متبادل ادویات کے معیار اور کوالٹی کنٹرول کو بہتر بنانا ہے۔ #DRAP #HealthRegulations #PakistanNews
4
اسلامی یونیورسٹی کی عالمی سطح پر پہچان، پاکستان کی ٹاپ 10 جامعات میں شامل! #VisionPoint #IslamicUniversity #InternationalIslamicUniversity #TopUniversities
21
بلاول بھٹو اور فضل الرحمن عوام مفاد کےلئے نہیں بلکہ اپنی کرپشن اور کرسی بچانے کےلئے اکٹھے ہوئے ہیں۔دونوں جماعتوں نے ملک کو خوب نوچکرکھایا ہے۔پیپلز پارٹی نے کراچی کو وہاں پہنچادیا ہے جہاں سے ا سکی واپسی مشکل ہے۔بلاول بھٹو اور فضل الرحمن بھاشن دینے کے بجائے اپنے کرتوتوں کا حساب دیں،ڈاکٹر عابد عباسی.
26
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بلاول بھٹو کی میٹ دی پریس تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ریفرنڈم کی حمایت اور تصدیق کر دی۔ عوامی رائے جاننے کے لیے ریفرنڈم کو بہترین طریقہ قرار دیا۔ #IslamicUniversity #InternationalIslamicUniversity #TopUniversities #PakistanEducation
18
این سی سی آئی اے نے نوجوانوں کو کال سینٹرز میں ملازمت اختیار کرنے سے پہلے کمپنی کی قانونی حیثیت چیک کرنے کی ہدایت کردی۔ ایڈوائزری کے مطابق ایس ای سی پی، ایف بی آر، پی ٹی اے اور پی ایس ای بی سے رجسٹریشن کی تصدیق ضروری ہے، تاکہ نوجوان فراڈ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں سے محفوظ رہ سکیں۔ #CyberCrime #NCCIA #JobAlert
9
فضل الرحمن نے اپنے بھائی اور بیٹوں کو نوکریاں اور وزارتیں دلوا کر میرٹ کا قتل عام کیا۔مذہب کے نام پر ہونیوالی کرپشن کا خاتمہ وقت کا تقاضا ہے،ڈاکٹر عابد عباسی. youtu.be/BB73cAy9x_Y
32
کراچی کے شہریوں کے لیے ڈومیسائل اور پی آر سی بنوانا آسان ہوگیا۔ سندھ حکومت نے ای ڈومیسائل پورٹل متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے شہری موبائل ایپ یا آن لائن گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے، فیس جمع کرا سکیں گے اور درخواست کا اسٹیٹس بھی چیک کرسکیں گے۔ حکام کے مطابق یہ سہولت سندھ کے دیگر اضلاع تک بھی بڑھائی جائے گی۔ #SindhGovernment #eDomicile #DigitalPakistan
7
گوادر کے نواحی علاقوں کے گلی محلوں کی تعمیر، سیوریج لائن،گلیوں کی پختگی اورسڑکوں کی تعمیرومرمت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔حکومتی اقدامات سے خوش ہیں ۔ شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو #VisionPoint #Gwadar #Balochistan #DevelopmentProjects #InfrastructureDevelopment #RoadConstruction #SewerageSystem #StreetDevelopment #UrbanDevelopment #PublicWelfare #PakistanNews
37
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو اور کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں 242 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپر ٹیکس کی کم وصولی، غلط ٹیکس کریڈٹس، سیلز ٹیکس شارٹ فال اور ضبط شدہ سامان کی فروخت میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈیٹر جنرل نے ایف بی آر کے اندرونی کنٹرول سسٹم کو مضبوط بنانے کی سفارش کی ہے۔ #FBR #PakistanEconomy #AuditReport
8
فضل الرحمن اور اسکے خاندان نے ہر حکومت کو بلیک میل کرکے اربوں روپے کی جائیدادیں اور اثاثے بنائے۔انکے فرنٹ مینوں نے کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے، ڈاکٹر عابد عباسی. youtu.be/BB73cAy9x_Y
28
بلوچستان میں صحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔ ہر بنیادی مر کزصحت کو تین لاکھ کے لگ بھگ مالیت کی ادویات ہر ماہ فراہم کی جارہی ہیں ۔میڈیکل افسراور شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو #VisionPoint #Balochistan #HealthSector #HealthcareFacilities #BasicHealthUnits #BHU #FreeMedicines #HealthcareReforms #MedicalOfficers #PublicHealth #PakistanNews
26