میرے مر شد میاں نواز شریف ہے

Joined September 2019
آغا خان یونیورسٹی کراچی کی طالبہ ثریا نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرح واک ایکٹنگ ایسے کی دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکے ❤️👏 @MaryamNSharif
4
162
2
487
60,290
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
😱 اف خدایا! یہ مجھ سے کیا ہوگیا🤦‍♂️ یہ لڑکی ابھی ابھی مجھ سے مل کر گئی، اگر معلوم ہوتا تو چائے پانی کا پوچھ لیتا، لیکن میں نے گھاس تک نہیں ڈالی! 🤭😂💪🇵🇰❤️🥰
28
31
415
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
ڈیزل کہتا پاکستان نے ہمیں کیا دیا ہے ؟ اس فضلو کا پیٹ بتا رہا ہے کہ پاکستان میں اس کو مدرسوں کی فنڈنگ ملی، ڈیزل کے پرمٹ ملے، مدرسوں کے نام پر زمینوں کے قبضے ملے، ہر اقتدار میں حصہ ملا، اس کے بیٹے کو وزارت ملی، بھائیوں کو صوبے اور وفاق میں اقتدار کے مزے ملے۔ ٹھیکے ملے۔
4
8
273
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
اسی فلماں کر دے نہیں ۔ اسی حقیقت کر دے آ حقیقت میں رہنا ہے تو 10 مئی دیکھ لو 💯💥🔥
16
15
163
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو اللہ پاک لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے اور پنجاب کی عوام کو خوشحال رکھے آمین @MaryamNSharif
2
31
35
318
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
Every day brings renewed commitment to progress, development and a better future for the people of Pakistan. Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif 🇵🇰
21
22
137
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
Replying to @KhawajaMAsif
@KhawajaMAsif 💕 My Leader My Life❤
49
36
293
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہاؤالدین میں ہونہار اسکالرشپ و لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کے دوران طلبہ و طالبات کے ہمراہ قومی ترانہ پڑھ کر قومی یکجہتی، حب الوطنی اور نوجوانوں سے محبت کا خوبصورت پیغام دیا۔ 🇵🇰
30
31
400
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
مجھے افسوس ہے کہ اس رات میں سابق ہونے والے وزیراعظم کو تھپڑ پڑنے سے نہیں بچا سکا، وہ افسر تو مرشد کے ساتھ وہی کرنے والا تھا جو شہباز گل کےساتھ بعد میں کرنے کا الزام لگا مگر شکر ہے لوگ بیچ میں پڑ گئے اور مرشد کی بچ گئی۔ میں اس رات کے واقعات کو بھول نہیں پارہا۔۔۔😂
اعلان: کوئی بھی اہلکار کسی بھی سول ادارے پولیس یا فوج سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ ملک بچانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو جس قدر ہوسکے آپکے پاس اگر کوئی ایسی معلومات ہیں جو عوام تک پہنچنی چاہیئں تو مجھے اس ای میل پہ بھیج سکتے ہیں [email protected]
13
14
303
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
Hamari Wazir-e-Aala Sabsy Aala ❤️ @MaryamNSharif
2
12
11
126
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
Happy Birthday CM Sahiba 🎂🥳 @MaryamNSharif
2
8
1
10
92
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
فضائی آلودگی کی قیمت ملکی جی ڈی پی کا 6.5 فیصد ہے یہ قدرتی نہیں بلکہ انسان کی بنائی ہوئی آفت ہے جس سے بچوں کے پھیپھڑے تباہ ہورہے ہیں حکومت نے اپنے وسائل سے 10 ملین ڈالر کا کلین ایئر فنڈ قائم کیا ہے یہ فنڈ گرین سٹارٹ اپس اور بچوں کے مستقبل کیلئے بنایا گیا ہے 👇
1
17
18
323
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہاؤالدین میں ہونہار اسکالرشپ و لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کے دوران طلبہ و طالبات کے ہمراہ قومی ترانہ پڑھ کر قومی یکجہتی ، حب الوطنی اور نوجوانوں سے محبت کا خوبصورت پیغام دیا 🥰 🥰 🥰 🇵🇰 ❤️ ❤️ ❤️
17
15
282
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
🌹فِدَاکَ ﷺاُمِّیْ وَاَبِیْ ﷺوَرُوْحِیْ ﷺوَقَلْبِیْ ﷺیَاسَیِّدِیْ ﷺیَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ🌹
4
25
134
692
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
I testify Muhammad is the messenger of Allāh
4
28
270
1,440
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 9 ارب 80 کروڑ روپے کا گجرات سرگودھا روڈ منصوبہ جس کے تحت 94.30 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و بحالی اور منڈی بہاؤالدین میں 27.90 کلومیٹر سڑک کو دورویہ بنایا جائے گا اب سفر ہوگا آسان، آمدورفت ہوگی بہتر اورکاروبارکو ملے گا ترقی کا سفر جاری ہے
25
28
313
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
کیا فضل الرحمان قانون سے بالاتر ہے؟ اسلام راستے سے رکاوٹ ہٹانے کی تعلیم دیتا ہے، راستے بند کرنے کی نہیں۔ اگر مدارس کی تعمیرات غیر قانونی ہیں تو قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے، طلبہ کو ڈنڈے پکڑا کر ریاست پر دباؤ ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ #فضلو_باولا_ہو_گیا
21
22
125
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
#فضلو_باولا_ہو_گیا اپنی کرپشن اور ناجائز قبضے بچانے کے لئے فضل الرحمٰن کی سیاست میں احتجاج سخت بیانات اور دباؤ کی حکمتِ عملی ہمیشہ اہم رہی ہے ماضی میں ان کے سیاسی دباؤ نے مذاکرات کی راہیں ہموار کیں مگر ہر دور میں ایک ہی سیاسی فارمولا کامیاب نہیں رہتا جب ریاستی فیصلے دباؤ کے بجائے اپنے طے شدہ اصولوں پر ہونے لگیں تو سیاسی قیادت کے لئے اپنی حکمتِ عملی پر نظرثانی ناگزیر ہو جاتی ہے حالیہ سیاسی بیانات میں تلخی اور شدت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ حکومت اور فضلو کے درمیان تناؤ بڑھ رہا ہے تاہم اصل امتحان سخت الفاظ نہیں بلکہ یہ ہے کہ کون اپنے مؤقف کو سیاسی بصیرت ٹھوس دلائل اور قابلِ عمل تجاویز کے ساتھ آگے بڑھاتا ہے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے گرد بعض انتظامی و قانونی معاملات فضلو کی بربادی کا سبب بننے والے ہیں پارٹی کے اندر اختلافات اور پالیسی پر تحفظات کی خبریں بھی ہیں خصوصاً جب معاملہ قومی سلامتی دہشتگردی اور افغانستان سے متعلق مؤقف کا ہو کسی بھی سیاسی جماعت کی اصل قوت اس کے نعروں میں نہیں بلکہ اس بات میں ہوتی ہے کہ وہ قومی مفاد امن اور جمہوری ذمہ داریوں کے درمیان کس قدر متوازن مؤقف اختیار کرتی ہے سیاست میں مفاہمت کمزوری نہیں لیکن دباؤ کے ذریعے فیصلے منوانے کی کوشش جمہوری اصولوں کا متبادل بھی نہیں فضل الرحمٰن انسان کا بچہ بننے کے بچائے افغانی نمک حرام بن رہا ہے حکومت بھی بلیک میلنگ سے باہر نکلے اور اس کے ذاتی غنڈوں کو ایک بار ایسا سبق سکھا کہ سب کے پچھواڑے ببون بنائے تاکہ فضلو آئندہ ریاست کے خلاف کھڑا ہونے کی ہمت نا کر سکے
26
1
26
344
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
دینی مدارس کے طلبہ کو معیاری تعلیم اور شفاف نظام ملنا ان کا حق ہے۔ فیسوں کے استعمال، انتظامی عہدوں اور HEC کے معیار سے متعلق معاملات پر حقائق سامنے آنے چاہییں تاکہ طلبہ کا مستقبل سیاسی مفادات کی نذر نہ ہو۔ #فضلو_باولا_ہو_گیا
2
26
28
348
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
اکھیاں دے سامنے تو بیٹھی روویں دیر تک ویکھا تینوں رات ساری چڑھدی سویر تک باگاں وچوں میں تے توڑے تیرے لئی گلاب وے میں تے بس کہندی رہندی آپ جناب وے توں تے تارہ آں توں وی سوہنیے تیرے ورگا کوئی نہ ہونا اے جینا آندا سی مینو پیار کرنا جی میں تے تیرے نال کر لیاں اے ⬇️⬇️⬇️
1
20
20
356
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif مریم نواز شریف نے منڈی بہاؤالدین میں ہونہار اسکالرشپ و لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کے دوران طلبہ و طالبات کے ہمراہ قومی ترانہ پڑھ کر قومی یکجہتی، حب الوطنی اور نوجوانوں سے محبت کا خوبصورت پیغام دیا 🇵🇰
21
27
331