سفید داڑھی والے (@White_bearded) header
سفید داڑھی والے (@White_bearded) profile picture

علم و ادب و حکمت و دانائی و تدبر و فراست کی محفل، وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل

🇵🇰
Joined January 2020
Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)
عبداللہ کی لاش شہادت کے 3 دن بعد ملبے سے نکالی گئی مگر اس سے مشک کی خوشبو پھوٹ رہی ہےہمارے دوست انس الشریف سمیت کئی صحافی اس ویڈیومیں تصدیق کررہےہیں انس کا کہنا ہے میں زندگی میں پہلی بار مشک کی خوشبو سونگھ رہا ہوں جبکہ ڈاکٹروں کا بھی کہنا ہےاس خوشبو سے پورا اسپتال معطر ہوگیا ہے۔
121
2,129
52
4,412
138,790
وہ کون سا جذبہ اور یقین ہے کہ جو آپ اتنا دولت مند ہو کر بھی پاکستان پر قربان ہو جائیں پاکستان کے لیے جوانی میں جان دے دیں ۔۔۔۔ !!!! 🤝🇵🇰🕋❤️🇵🇰 اللہ تعالیٰ ہیرے چن چن کر اپنے راستے کی ڈیوٹی پر گامزن کرتا ہے اور شہادت کے رتبے پر فائز کرتا ہے ۔۔۔ !!! کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہید
4
12
163
سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حکم فرمایا ہے کہ شہروں کو بہت زیادہ بڑا مت ہونے دو۔۔ جب ایک شہر کی آبادی زیادہ ہونے لگے تو دوسرا شہر آباد کر لو۔۔ یہ بالکل الٹ کر رہے ہیں۔ استغفراللہ العظیم ہر کام میں ان کو اللہ اس کے رسول اور سنت اور شریعت اور حکمت کے خلاف جانا ہے۔۔
11
26
418
یہ راولہ کوٹ میں بھارتی کمیٹی والے کو*** کو بھیجیں کہ جن ہندوؤں کی مدد سے تم پاکستان کے خلاف سازش کر رہے ہو وہ اگر راولہ کوٹ میں داخل ہو گئے تو تمہاری بہن بیٹیاں اٹھا کر لے جائیں گے۔ جو وہ مقبوضہ کشمیر میں کر رہے ہیں اس سے سو گنا زیادہ تمہارے ساتھ کریں گے۔
Indian occupational troops have gone berserk in 3 villages of IOK's Kulgam district. These villages have been under siege for 5 days now & 150 teenagers & youngsters have been injured due to torture. Media persons have been barred from reporting anything about this area.
12
16
272
سفید داڑھی والے retweeted
یہ ساری معدنیات تو پی ٹی ائی والے لوٹ رہے تھے۔ اس میں پیپلز پارٹی اور فضلو کی پارٹی بھی شامل ہے ‌ ان کو اسی لیے اگ لگی ہوئی ہے اور یہ فوج پر الزام لگاتے ہیں کہ فوج معدنیات لوٹنے ائی ہے۔۔ ان کا مقصد ہے کہ ہمیں لوٹنے دیا جائے پاکستان کے استعمال میں نہ ائے۔ فوج لوٹ کر اپنی جیب میں تو نہیں ڈالتی پاکستان کے خزانے میں جاتا ہے ‌ ۔۔ جو سوئی گیس نکل رہی ہے کیا اس کی ساری امدنی فوج کی جیب میں جا رہی ہے یا پورا پاکستان استعمال کر رہا ہے؟ منگل ڈیم اور تربیلہ ڈیم سے جو امدنی ا رہی ہے وہ فوج کی جیب میں جا رہی ہے یا پورا پاکستان استعمال کر رہا ہے؟ بلوچستان میں ساری معدنیات سردار لوٹ رہے ہیں اور الزام یہ کہ فوج معدنیات لوٹنے ائی ہے۔۔ تو تم کیا کر رہے ہو؟ تم اس معدنیات کی امدنی سے لوگوں میں اپ زمزم اور کھجور تقسیم کرتے ہو؟ یا کھربوں روپے کی جائیداد پورے پاکستان اور پوری دنیا میں تم نے خریدی ہوئی ہے اور ایک روپیہ اپ نے غریب بلوچ عوام پر خرچ نہیں کرتے۔۔ ہر جگہ یہی حال ہے۔۔ کیا پی ٹی ائی کی حکومت خیبر میں۔ کیا پیپلز پارٹی کی حکومت بلوچستان اور سندھ میں۔۔ اگر ریاست پاکستان ان معدنیات کو کنٹرول کریں تو یہ پاکستان کے فائدے میں پوری قوم استعمال کریں۔۔ اس لیے یہ حرامزادے شور کرتے ہیں کہ فوج معدنیات لوٹنے ائی ہے۔۔ جیسے یہ خود تو ساری معدنیات کے امدنی صدقہ کر دیا کرتے تھے ۔
10
77
1
130
1,798
سفید داڑھی والے retweeted
ان سے زیادہ جاہل بے وقوف اور خود کش قوم اور کوئی نہیں ہو سکتی۔۔ یہ عام جنگی حکمت عملی کا بھی تقاضہ ہے کہ جب اپ کا واسطہ ایک انتہائی طاقتور دشمن سے پڑا ہو تو اپ کبھی اس دشمن کے دشمن کو اپنا دشمن نہیں بناتے۔۔ بلکہ دشمن کے دشمن کو ہمیشہ اپنا دوست بنا کے رکھتے ہیں تاکہ وہ اپ کی پشت محفوظ رکھے اور اپ کو طاقت فراہم کرے۔۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ محبت اور وفاداری اس لیے بھی کی ہے کہ پاکستان ان کی واحد پناہگاہ ہے۔‌ ان کی حفاظت کی ضمانت ہے ‌‌ ۔ ان کی پشت محفوظ کرتا ہے۔۔ اور کشمیریوں کی خاطر ہندو مشرکوں سے جنگ کرتا ہے۔۔۔ یہ ازاد کشمیر کے چند پہاڑی، جو کہ کشمیری بھی نہیں ہیں، اس قدر ذہنی معذور ہیں کہ یہ طاقت کے بل پر پاکستانی فوج کو تو نہیں نکال سکتے، مگر یہ تکبر ہے کہ اگر بھارتی فوج ازاد کشمیر میں داخل ہوئی تو یہ اس کو روک لیں گے۔۔۔ یہ ساری لڑکیاں جو اج چیخیں مار رہی ہیں پاکستان کے خلاف کل ان کو بھارتی فوج اٹھا کر طوائفیں بنا دے گی۔ عقل اور سمجھ اور حکمت کا تقاضہ تھا کہ تم پاکستان کو اپنی پشت پر رکھتے اور پھر بھارت کا سامنا کرتے۔۔ مگر یہ مکمل خودکشی کرنا چاہتے ہیں۔ مکمل خودکشی۔
ڈڈیال طالبات بازی لے گئیں الحمداللہ ثمہ الحمداللہ — وطن پکارے اور وطن کے وارث نہ نکلیں یہ کیسے ہو سکتا ہے،
40
86
5
176
6,213
سفید داڑھی والے retweeted
This is Israel sending signal to Trump that unless America attacks Iran now they will bring down the US to its knees. Pure Israeli blackmail.
6
62
93
2,019
یہ امریکہ پر جو اتنے سائبر اٹیک ہو رہے ہیں یہ سب اسر ائیل کر رہا ہے تاکہ ٹرمپ کو مجبور کیا جا سکے کہ وہ ایران پر حملہ کرے۔۔
3
13
32
518
امریکی حکومت کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ ہندو بھارتی شخص مسلسل جھوٹ بول رہا تھا۔ جب اس سے کہا گیا کہ تم جھوٹ بول رہے ہو تو کہتا ہے میں جھوٹ نہیں بول رہا یہ ہمارا کلچر ہے۔۔۔ 🤢🤮
In one minute he explained more of the Indian culture than what I have in three decades of writing and speaking.
2
7
293
سفید داڑھی والے retweeted
ان اردو کے پٹھوں سے کوئی سوال کرے کہ پوری دنیا میں انٹرنیٹ ڈاؤن ہو رہے ہیں۔۔ پوری دنیا میں سائبر اٹیک اور ہیکنگ ہو رہی ہے۔۔ اور ایسے میں اپ پورے معاشرے کو کیشلس کر کے انٹرنیٹ پر بھیج رہے ہیں۔۔۔ تو اپ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ ایک انٹرنیٹ بریک ڈاؤن ہوا اور پورا معاشرہ درہم برہم ہو جائے گا، کیونکہ تمام کاروبار خرید و فروخت اور معمولات زندگی رک جائیں گے۔۔۔ اپ کیوں کیش لیس کرنا چاہتے ہیں؟ اس کا کیا فائدہ ہے؟ سوائے اس کے کہ دجال کا حکم ہے کہ ہر انسان کو غلام بنایا جائے۔۔۔‌ صرف اگر اے ٹی ایم بند ہو جائیں، فور جی نیٹ ورک بند ہو جائے۔۔۔ تو لوگ پیمنٹ نہیں کر سکتے۔۔۔ یہ پورے معاشرے کو ہی انٹرنیٹ پر بھیج رہے ہیں
39
108
7
173
7,042
سفید داڑھی والے retweeted
youtu.be/oH9Sfn_55EQ?si=HkYp… پاکستان کی روحانی اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بہت بڑے بڑے راز کھولے گئے ہیں۔۔
1
48
1
68
1,803
سفید داڑھی والے retweeted
اج اس جمعہ کے خطبے میں اللہ کے حکم سے بہت بڑے بڑے راز کھول دیے گئے ہیں۔ جس کے نصیب میں ہیں وہ سمجھے گا۔ پاک فوج اور اس کی قیادت کے لیے خاص طور پر بہت گہری نصیحتیں ہیں اس خطبے کے اخر میں۔۔
8
71
1
110
2,216
سفید داڑھی والے retweeted
PENTAGON CONFIRMS 5G IS LINKED TO MOST FLU AND CANCER
166
2,596
214
3,994
93,977
سفید داڑھی والے retweeted
یہ واقعی پرلے درجے کے حرام زادے ہیں۔ اللہ اور اس کے رسول کے دشمن، مشرکوں اور کافروں کے ساتھی۔
12
88
2
205
4,179
راولہ کوٹ اور انگلستان میں ہونے والے تمام پاکستان دشمن مظاہروں میں بھارتی براہ راست شامل ہیں۔
Indian Embassy Counsellor Shri Deepak Raghu spotted at the protest organised by the Awami Action Committee outside the #Pakistan High Commission in London.
7
10
192
سفید داڑھی والے retweeted
یہ شخص خود پرلے درجے کا کمینہ ہے۔ ایک اور ماہ رنگ لانگو ہے۔ مگر ان بدمعاش سرداروں کے بارے میں ٹھیک بات کر رہا ہے۔ سندھ کے وڈیروں کا بھی یہی حال ہے۔ کوئی عدالت کوئی قانون کوئی شریعت کوئی انصاف یہ نہیں جانتے۔۔ صرف اپنے علاقے کے غنڈے بدمعاش بلیک میلر اور قاتل ہیں۔
5
52
75
1,893
سفید داڑھی والے retweeted
جب اپ کو خطرہ ہو کہ عوام بغاوت کر دے گی تو ان کو ایک جنگ میں گھسیڑ کر مروا دو۔ جب تک جنگ شروع نہیں ہوتی ان کو کھیل تماشے ورلڈ کپ اور شراب میں گم رکھو۔
1
84
1
130
2,469
سفید داڑھی والے retweeted
He missed the most important element to protect all this - Guns. Without guns you are going to lose everything in the first 24 hours of a national breakdown. That is why the tyrannical dystopian governments all over the world are taking away the guns of the citizens.
1
56
1
97
2,364
اہل معرفت اور صاحب نظر بزرگ کہتے ہیں کہ پاکستان کو گالی دینا اور پاکستان کو نقصان پہنچانا ایک بہت بڑی توہین رسالت ہے۔۔۔ کیونکہ یہ پاکستان سیدی رسول اللہﷺ نے بہت محبت اور پیار کے ساتھ مسلمانوں کو دیا ہے۔۔ اس تحفے کی توہین کرنا توہین رسالت ہے۔
1
31
1
59
1,003