Pinned Tweet
بڑی خبر!!!!!
کراچی سے پی ٹی آئی جیت گئی،،PDM کو عبرت ناک شکست✌️
کپتان کے کھلاڑيوں نے جشن شروع کردیا۔۔۔۔شکریہ کراچی
zafar khan⚪ retweeted
دہشتگردوں سے لڑنے کا یہ طریقہ واہ واہ ہے۔۔۔اپنی جان بھی بچا لی، اسلحہ اور فون بھی۔
zafar khan⚪ retweeted
अरे भाई, ये क्या देख लिया! 😳
भाई, ईरान के फल बाजार में ये क्या हो रहा है! 😱 Uncle तो ऐसे आग निकाल रहे हैं जैसे कोई लाइटर जला रहे हों!
zafar khan⚪ retweeted
🚨اور ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے نقصان دہ ہو
(القرآن، سورۃ البقرہ، آیت 216)
zafar khan⚪ retweeted
صرف ایک لمحے نے پورا منظر بدل دیا! لیکن آخر ایسا کیا ہوا کہ سب کی توجہ اسی طرف چلی گئی؟
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے! 👀
zafar khan⚪ retweeted
مکاری صرف انسان ہی نہیں کرنا جانتے نا ہی یہ کسی سے سیکھنی پڑتی ہے
اس کا ثبوت یہ وڈیو ہے
اب اس پرندے کو ایسی مکاری کرنا کس نے سیکھائیں ہو گی ۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
zafar khan⚪ retweeted
سندھ میں ایک عدد بلب لگانے پر جیو بھٹو کے نعرے🔥🔥🔥
چن وڑ جانی دیا ایتھے وی بول لیا کر
zafar khan⚪ retweeted
🚨 تربیلا ڈیم ٹی فائیو پاور پراجیکٹ میں بڑا حادثہ! حفاظتی بند کا حصہ ٹوٹ گیا، ٹنل میں پانی داخل حفاظتی اقدامات جاری ہیں ۔
تربیلا ڈیم کے ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کے اِن ٹیک پر گارڈر گرنے سے حفاظتی بند کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں ٹی فائیو ٹنل میں پانی بھرنا شروع ہوگیا۔
ڈی سی ہری پور کے مطابق:
▪️ پراجیکٹ پر کام کرنے والے تمام پاکستانی اور غیر ملکی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
▪️ ٹنل میں پانی بھرنے کے دوران ایک مقامی ورکر ڈوب گیا، تاہم مقامی افراد نے اسے بحفاظت نکال لیا۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ:
▪️ حفاظتی بند ٹوٹنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
▪️ ٹی فائیو پاور پراجیکٹ پر کام غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
❓ آخر ٹی فائیو جیسے اہم قومی توانائی منصوبے میں حفاظتی بند ٹوٹنے کی وجہ کیا بنی؟ کیا تعمیراتی کام میں حفاظتی معیارات پر عمل درآمد ہو رہا تھا؟
واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داری کا تعین ضروری ہے۔
#TarbelaDam #T5Project #Haripur #Pakistan #FloodRescue #flooding
zafar khan⚪ retweeted
تربیلا ڈیم ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، حفاظتی بند ٹوٹنے کے باعث ٹی فائیو ٹنل میں پانی داخل ہونا شروع
پراجیکٹ مین کام کرنے والے تمام غیر ملکی اور پاکستانی ورکرز کو بحفاظت نکال لیا گیا، واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد
zafar khan⚪ retweeted
ہم سب غزہ کو بھول گے سردیاں آ گئیں غزہ کو اس وقت آپ سب کی توجہ کی بہت ضرورت ہے ٹرمپ کو بھی اہلیان غزہ کی بدعائیں لے ڈوبی ہیں
اللہ پاک کائنات کے سب سے مظلوم اور بے کس لوگوں کی تو ہی مدد کر



















