🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814) header
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814) profile picture

𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝒃𝒆 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒂𝒏𝒅 𝒔𝒉𝒂𝒓𝒆 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔 💯🥀 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒃𝒂𝒄𝒌 𝒘𝒉𝒐𝒆𝒗𝒆𝒓 𝒇𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒔💯😍🥀

Wales, United Kingdom
Joined November 2025
Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)Photo by 🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 (@ZCh814)
سورۃ یوسف، 64 فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ترجمہ: پس اللہ ہی سب سے بہتر حفاظت کرنے والا ہے اور وہ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ درود و سلام: اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ #خاتم_الرسلﷺ
3
17
27
261
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🤣😂
5
6
3
11
8,154
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩ ⁧#دینی_مسائل⁩ صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ اَلصَّلَاةُ عِمَادُ الدِّینِ" ​ ترجمہ: نماز دین کا ستون ہے
40
30
71
635
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا شریح سے روایت کیا ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انہیں لکھا اگر تمہارے سامنے کوئی ایسا معاملہ آئے جس کا حکم کتاب اللہ میں موجود ہو تو اسی کے مطابق فیصلہ کرنا اور لوگوں کی باتیں تمہیں اس سے ہرگز نہ ہٹائیں
7
23
32
476
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
14
21
33
370
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑانے والا آج مکافاتِ عمل کے تحت خود جیل میں سلاخوں کے پیچھے ہے اور این آر او حاصل کرنے کے لیے بیماری کا دعویٰ کر رہا ہے۔
16
51
1
63
664
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ❣️صبــح بخـــــیر❣️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْﷺ فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ پس عنقریب ان کے مقابلے میں اللہ آپ کو کافی ہو جائے گا اور وہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے❣️
63
55
2
210
3,093
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته صبح بخير💕 Good Morning, Wednesday "اللّٰــــــہ کریم" آپکی زندگی کےهرلمحوں کوخیروعافیت اورخوشی نصیب کرے, رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب کرے, ہرقدم پہ راحت سکون  اورکامیابی نصیب کرے. أمين پیارے ر ہیں
14
19
26
212
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
ملک میں گڈ گورننس اور صوبوں کے حوالے سے عوام میں جاری بحث پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ عوام کو ایک اچھی اور جوابدہ حکومت چاہیے،اور جمہوری عمل کا تقاضا ہے کہ یہ بات چیت پارلیمان کے اندر اور باہر جاری رہے۔بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا دوہرا معیار ہے عوام کیا چاہتے ہیں
34
36
337
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کو کس طرح ایک مظبوط ٹیم بنائیں آپ سب اپنی اپنی رائے کمنٹ میں دے مہربانی ہوگی @MaryamNSharif @Atifrauf79 @AlamgirMian
25
50
53
427
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اورعرفان سلیم کو پولیس نےحراست میں لےلیا پشاور :تینوں کوہائیکورٹ کےمرکزی گیٹ سےحراست میں لیاگیا،پولیس پشاور:تینوں کوتھری ایم پی اوکیس میں حراست میں لیاگیا پشاورہائیکورٹ نےتینوں کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکی تھی
16
18
165
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
بنگلہ دیشی سرحدی محافظوں نے اپنی حدود میں گھسنے والے بھارتی BSF اہلکار کو دھر لیا۔ پکڑے جاتے ہی بھارتی سورما کی ساری بہادری ہوا ہوگئی، نوعمر بچے کی طرح بلک بلک کر رونے لگا اور چیخ چیخ کر مدد مانگنے لگا! 😂
28
30
423
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
🚨 عمران کی بہن نورین کے خلاف FIR درج! نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے نورین نیازی کے خلاف ’معرکۂ حق‘ سے متعلق پوڈکاسٹ میں متنازع بیانات پر مقدمہ (FIR 122/2026) درج کر لیا۔ پوڈکاسٹ میں معرکۂ حق کو نریندر مودی اور ابراہم اکارڈز سے جوڑنے کے دعوؤں پر تنقید کی جا رہی ہے۔
33
1
44
532
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
360 ارب روپے کی بچت میں سے اگر 10 ارب کا نیا جہاز آیا ہے تو وہ آنے والے ہر وزیرِ اعلیٰ کے استعمال میں رہے گا۔ پچھلا جہاز 20 سال پرانا اور گراؤنڈڈ ہے جس کی دو دفعہ اوور ہالنگ ہو چکی ہے اور ایک بار شہباز شریف صاحب کا حادثہ ہوتے ہوتے بچا تھا۔
19
22
253
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
ہم مریم نواز شریف صاحبہ کو دل سے دعائیں دیتے ہیں، جن کی بدولت آج ہمیں ایک مستقل جگہ پر کھڑے ہو کر باعزت روزگار کمانے کا موقع ملا ہے۔ ہر طرف ترقیاتی کام جاری ہیں، سڑکیں بن رہی ہیں اور ٹف ٹائلز لگائی جا رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف عوام کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لا رہی ہیں۔
41
44
498
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
کسی بھی سیاسی جماعت کی اصل طاقت اسکےبڑے عہدیدار نہیں بلکہ اسکےمخلص کارکن ہوتےہیں۔کارکن دن رات پارٹی کےلیے محنت کرتےہیں،جلسوں جلوسوں،انتخابی مہم سوشل میڈیاپرجماعت کاپیغام پہنچاتےہیں۔لیکن افسوس اکثراوقات یہی کارکن نظرانداز ہوجاتےہیں،جس سےانکی حوصلہ شکنی ہوتی ہےجماعت کمزور پڑنےلگتی
22
39
45
367
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
عوامی شمولیت اور ہمارا عزم یہ پیش رفت یقیناً حوصلہ افزا ہے،،لیکن اس کام کو مزید آگے بڑھانا ضروری ہے۔ اس کامیابی کے تسلسل کے لیئے ہر شہری کا تعاون ۔۔۔ #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
48
47
652
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
رافیل بنانے والی کمپنی Dassault Aviation نے ایک بار پھر بھارت کا مان توڑ دیا! اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود فرانس نے سورس کوڈ اور بنیادی ٹیکنالوجی دینے سے انکار کر دیا۔ بھارت میں صرف اسمبلنگ ہوگی، اصل ٹیکنالوجی فرانس کے قبضے میں رہے گی۔ نام میک اِن انڈیا، کام صرف جوڑ توڑ! 🇫🇷🇮🇳
72
1
164
4,763
🥀𝒁𝒐𝒃𝒊𝑪𝒉 🥀 retweeted
Super CM Maryam Nawaz.
64
111
12
410
8,573