The U.S. stock market recorded its biggest single-day dollar loss in history, with $2.9 trillion wiped from the S&P 500. The Nasdaq and Dow Jones also fell, alongside several major companies.
اسی لئےتو کہاگیا
“آوازخلق کونقارہ خدا سمجھو”
امریکہ کی کئی ریاستوں میں ووٹرٹرن آؤٹ 50%سے بھی کم رہا
لیکن مشیگن نے 85% ووٹر ٹرن آوٹ سے25لاکھ ووٹ سے ایک مسلمان آمریکی کو سینیٹ جتوا کردنیا کودکھا دیا کہ
جمہوریت ہی عوام کی جڑ ہے
اصل فیصلہ عوام کاووٹ ہے
وہ بھی فارم45 نہ کہ فارم47
Reception for newly elected body of Small Traders Hyderabad Nadeem Siddiqui Bhai and team-
Welcoming Qazi Sohail Murtaza Morai from Houston Texas
Birthdays of
Rahat Sadiqe Faqeer
Mir Raja Khan Talpur
Areb Halepoto
Hosted by Fukrai Sath and its Mentor Shahab Siddiqui
Zulfi
آبائی گاؤں ٹنڈو محمد خان میں لغاری برادری کی ایک شادی تقریب میں شرکت-
دولھا اور اس کے والد کو مبارکباد دی-
اس موقع پر سومار لغاری کے نکاح کر اسے مبارکباد/پھول پیش کئے-
میر اعجاز اور کوثر بھٹی کے دوست ساتھی رئیس پنھون خان لغاری سے بڑے وقت کے بعد گپ شپ ہوئی
ماضی کے کئی قصے یاد کئے
Jinnah portrayed by different artists with different perspectives, what a wonderful presentation by Salima Hashmi
HMR Waterfront is doing wonders in real state in karachi, specially by offering sea side living and life style in a very reasonable manner -
Do Visit please as popular proverb says “seeing is believing “ ❤️🙏🫶
کچھ لوگ صرف جوڑنا-
خیال کرنا
اور محبتیں بانٹنا جانتے ہیں
لطیف سرکار نے ایسے لوگوان کیلئے کہا ہے
“ڳنڍين سارو ڏينھن
ڇنڻ مور نه سکيا”
(سارا دن بنتے رہتے ہیں-
ٹوڑنا/جدا کرنا سیکھے ہی نہیں)
ادا شوکت ملکانی کو بھی رب جلال نے ایسی مٹی سے بنایا ہے-
سارا دن جوڑتے رہتے ہیں دوستوں کو
بظاہر لگتا ہے ہم عالمی تنازعات میں بڑا کردار ادا کررہے ہیں
اصل میں مڈل ایسٹ خاص طورپر یمن سعودی
روس یوکرین
اوردیگر عالمی تکراروں میں مغرب نے ہمیں
Rent A FrontLine State As Shield
کے طور پر لیا ہے
نقصان افغان جنگ جیسا
ملکی سیاسی معاشی سماجی ھئیت کمزور
ہر قسم کی آزادی پر شب خون
آھي ڏينھن- اھي شينھن
مرحوم اسماعيل اوڌيجو ء مولا بخش چانڊيو،
مرحوم نثار ھاليپوٽو جي دعوت تي ،
کوکر پاڙو حيدرآباد ۾
Memories keep repeating
Those were the days
1993
late Ismail Odhajo and Moula Bux Chandio @ Nisar Halepoto’s invite at our native neighborhood in HyderabadSindh
shocked2listen2 @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif minister information @AzmaBokhariPMLN supporting #ExtraJudicialKilling
was continuously asking @geonews_urdu #morningshowanchors that they dont know anything about CTDEfficiency
She ws rude&contradictory
@HRCP87
#musttakenotice
سعودی حکومت اب
ان تاریخی مقامات کو religious tourismکیلئے کھول رہی ہے
سقیفہ بنی ساعدہ اسلامی تاریخ کاانتہائی اہم حصہ ہے جہاں رسول اللہ ﷺ کےوصال کےبعدانکےجسدخاکی کو لایا گیا
اسی دوران انکی جانشینی کامقالمہ شروع ہواجو کچھ وقت جاری رہا
اسکے بعدحضرت ابوبکر صدیقؓ کاانتخاب عمل میں آیا
مکہ جب جاؤں تو وہاں سندھی مکینوں دوستوں کے منہ میں شہد سے بھی میٹھے لہجے/ترنم میں ایک جملہ
“انکی طاقت کہاں کہ وہ حج/عمرہ کےزائرین کی مہمان نوازی کریں
مہمان تواسکے ہیں جس نے اپنےدربار میں بلایاہے
ہم تو بس بہانہ ہیں آپ سے ملنے کا”
Dinner Reception at Aziz Goddaro Mecca House
Coming to KSA with HMR WaterfrontTeam 2meet PakCommunity to convince them to Investing in HMR Waterfront Karachi represents a highly strategic opportunity for GCC-based Overseas Pakistanis looking to secure a safe, high-yielding, and premium asset for their future in Karachi
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر ، سابق سینیٹر - سابق قائد حزب اختلاف سندہ اسیمبلی میمبر سندہ اسیمبلی اور چیئرمین پبلک اکآؤنٹس کمیٹی نثار احمد کھوڑو سے ان کے سالے کے انتقال پر تعزیت-
Condolances to Nisar Ahmed Khuhro on the sad demise of his brother in law
وہ جیتے یا ہارے لیکن بھاولپور میں فی الحال ایک نہتے اکیلے چیمہ نے پنجاب مشینری/شریفوں کے تکبر کو ہلا کر رکھ دیا






































