Wajdan Ali (@Zajjaj) profile picture

Just figuring things out & enjoying the journey ✨ | Tech, creativity & a little bit of everything | Always up for a good conversation!

United Arab Emirates
Joined June 2010
Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)Photo by Wajdan Ali (@Zajjaj)
First of all, I want to sincerely thank everyone who wished me, supported me, and showed me love. It truly means a lot to me. ❤️ It was a really tough journey, especially coming through the Losers Bracket, but I gave it everything I had and pushed myself to my limits. I’m proud to say that I managed to become the TGU Champion! Thank you all for being part of this journey. Your support motivates me to keep pushing forward!
79
122
7
1,733
25,075
Once again, give it up for @AtifButt540! #TEKKEN8 #TGU2026
16
99
10
1,244
19,886
یہ وہ محبتیں ہیں جو ہمارے آرمی چیف کی بدولت اللّٰہ تعالیٰ نے امت مسلمہ کو جوڑنے کے لیے ان کے دلوں میں ڈالی ہیں۔
While the Pak-Saudi relationship is very old and Pakistani soldiers, PAF pilots and PAF engineers have been in KSA since before any of us were born. Turkey and KSA used to be rivals until very recently. So it is very nice to see this level of comfort and closeness mashAllah.
46
Wajdan Ali retweeted
Pakistan Navy Does it Again 🔥 PNS YARMOOK seized approximately 850 kg of Ice and 2,000 kg of Hashish/Cannabis worth US$96 million in two counter-narcotics operations in the Arabian Sea.
5
88
5
596
8,457
ساہیوال کے شہری متوجہ ہوں۔۔! یہ دو ننھے معصوم بچے 17 اگست 2026 کو ساہیوال سے لاوارث حالت میں ملے ہیں۔ دونوں بچے اپنے متعلق کوئی بھی معلومات، نام یا گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔ اگر آپ ان دونوں بچوں کو جانتے ہیں یا ان کے اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ آپ کا ایک شیئر ان معصوم بچوں کو ان کے والدین اور گھر والوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ Case ID: 377770446 Help #MeraPyara reunite #MissingChild #Qasim with his family #MeraPyara #Lahore #Sahiwal
1
279
2
214
3,134
اللہ پر توکل کرکے اندھیرے میں تیر ماریں۔۔۔ ان شاءاللہ شکار تک پہنچ جائےگا۔۔۔ "وما رمیت اذ رمیت ولکن اللہ رمی" اس نوجوان کا نام اعجاز ہے ۔ اعجاز نام شاید شیلٹر میں رکھا گیا ہے۔۔ اعجاز کا کہنا ہے کہ مجھے نا میرا اصلی نام یاد ہے ۔ نا والدین اور نا اپنے شہر کا کچھ یاد ہے۔ میرا ریکارڈ میں نے بہت کوشش کی لیکن نہیں ملی/یا نہیں دی گئی۔ آپ میرے بچپن کی اور ابھی کی تصویر لیں پوسٹ لگائیں۔ لوگ شئیر کریں گے ۔۔ اللہ چاہےگا تو میرے خاندان میں سے ضرور کوئی دیکھ کر پہچان لیگا۔ برائے مہربانی تمام قارئین صرف اور صرف اللہ کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ کیا پتہ آپکا ایک شئیر اعجاز کے کسی پیارے تک پوسٹ پہنچادے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 4 Sep 2026 #waliullahmaroof
8
610
2
649
10,170
Wajdan Ali retweeted
الفاظ، ادب و احترام، اور بیان کرنے کا سلیقہ نعت رسول مقبولﷺ پڑھنے کا بھی ایک طریقہ ہوتا ہے
32
935
18
3,494
56,021
آپ جیسے لوگ بھونکیں گے تو دفاع تو کرنا پڑے گا نا۔
حیرت ہے لوگ اسلحہ بردار آفیسر کے قانون ہاتھ میں لینے کا دفاع کر رہے ہیں ۔ کمال ہے بھئی
1
41
Pakistan stands with Lt Col Asfandyar Wali. Mob violence must not be tolerated.
888
449
97
1,972
150,848
I Stand with My Hero. The Real Protector of My Nation. The Real Defender of My Country. Love you Pak Army. Pakistan Hmesha Zindabad. #ISPR #PAKARMY
1
67
Wajdan Ali retweeted
The Superhero Who Saved His Wife from PTI Supporters Mindset Goons 🔥🇵🇰
🤖 Made with AI
142
218
15
944
20,847
وردی ہماری ریڈ لائن ہے اسکی عزت میں ہماری عزت ہے۔ جن بھی خبیث سٹوڈنٹس نے وردی کے تقدس کو پامال کیا ان کو سرعام سخت سے سخت سزا دینی چاہیئے۔ صاف نظر آرہا ہے کہ لمٹ کس نے پہلے کراس کی اور کتوں کی طرح سب ٹوٹ پڑے۔ اتنے ہی بہادر تھے تو پھر پیچھے نا بھاگتے۔
گرد اتنی اُڑ چکی ہے کہ بیٹھنے میں وقت لے گی لیکن ابھی بات نا کی گئی تو مزید گَرد اُڑائی جائے گی. خاتون یونیورسٹی میں اسٹودنٹس افئیرز کی انچارج ہیں، طُلبہ کے مظاہرہ کرنے پر ان سے بدتمیزی ہوتی ہے، وہ ایک طالب علم سے کہتی ہیں تم اس ڈپارٹمنٹ کے ہی نہیں تو یہاں کیا کررہے ہو طالب علم ان سے بدتمیزی کرتا ہے، ان کے منہ کو آتا ہے، خاتون ڈاکٹر آئینہ کہتی ہیں کہ اب ایک انچ میری طرف بڑھے تو تھپڑ رسید کردوں گی. اسکے بعد دھکم پیل ہوتی ہے. پولیس ایسے مواقع خاص طور پر نجی ہسپتال اور کالج یونیورسٹی کے معاملات میں پَرے رہتی ہی ،سو یہاں بھی رہی. خاتون اپنے خاوند کو فون کرتی ہیں، جو کہ نہیں کرنا چاہے تھا، معاملہ یونیورسٹی انتظامیہ یا بہت ہی بڑھے تو پولیس نمٹائے، گھر والوں کو جہاں ملازمت ہو وہاں نہیں لانا چاہے. خاوند صاحب پہنچتے ہیں، وہ تو وردی میں ہوتے ہیں. زاتی گاڑی میں ہوتے ہیں لیفٹنٹ کرنل کے رینک لگائے ہوتے ہیں. قانونی رویہ اور طریقہ ہے کہ وہ وہاں ایسے نا پہنچتے. لیکن انسانی رویہ ہے کہ Panic میں گھر والوں کی کال آجائے تو آپ پہلے اپنی فوج یا پولیس کی وردی، جج کا گاؤن، صحافت کا کارڈ، مُفتی کی دستار اور وکیل کا کوٹ گھر اتارنے نہیں جاتے. بہرحال قانون یہ ہے کہ وردی میں نہیں جانا چاہے تھا. چارسدہ کا پٹھان، 26 سال نوکری، بیوی ہجوم کے درمیان اور طُلبہ مشتعل. کرنل اسفند یار ہاتھ پکڑتے ہیں اور مجمعے سے اپنی اہلیہ ڈاکٹر آئینہ کو نکال کر لے جارہے ہیں، سلو موشن وڈیو میں واضح نظر آرہا ہے. اس ہی لمحے کچھ طُلبہ خاتون کی طرف بڑھتے ایک طالب علم علم انہیں اپنا بازو یا کوہنی سے دھیکلتا بھی ہے، کرنل اسفنديار اس ہی طالبعلم کو دکھیلتے ہیں، ایسے ایک طالبعلم پلاسٹک کا پائپ یا کوئی اور شے ڈاکٹر آئینہ اور کرنل اسفندیار کی طرف مارتا ہے، وہ رد عمل میں ہاتھ گھامتے ہیں پھر دھکم پیل ہوتی یے، کرنل اسفند کے گریبان تک ہاتھ پہنچتے ہیں، انکی وردی پھٹتی ہے. وہ بندہ جس کے پاس ذاتی پستول تھا لیکن مجمعے میں داخل ہوتے ہوئے نہیں نکالی، بیوی کو لیجاتے ہوئے نہیں نکالی لیکن جب بیوی کو Mob کیطرف سے دھکے دیتے ہوئے دیکھا اور اپنی وردی پھٹتے دیکھی تو ہتھیار نکالا بھی اور ہوائی فائر بھی کی. قانون اسے self defence اور سماج اسے انسانی رویہ یا غیرت کہتا ہے. قانون نمٹ لے گا اور انسانی رویہ پر سوشل میڈیا متضاد رائے رکھتا ہے کیونکہ اسفندیار کے ساتھ جو لاحقہ لگا یے وہ فوجی عہدہ ہے. کوئی وکیل صحافی جج مذہبی پیشوا یا سیاستدان لگا ہوتا تو رویہ کیسا ہوتا وہ بھی ہم سب کو معلوم ہے. اس سارے وقوعہ میں پی ٹی آئی کلٹ، متعصب قوم پرست PTM اور دیگر slacktivists نے جو رویہ رکھا ہوا ہے وہ نا قانونی ہے نا انسانی رویوں کے مطابق، وہ بس سوشل میڈیا مہم ہے. اور اسی مہم میں جو مشہور کیا گیا وہ یہ ہے کہ کرنل کے گریبان میں ہاتھ ڈالنے والا دراصل غیرت مند پشتون تھا لیکن یہ بھی تو کوئی بتائے کہ بیوی کو mob سے نکالنے والا اور اپنی نوکری و نام کو داؤ پر لگوانے والا بھی چارسدہ کا پشتون یے. دوسرے کہتے ہیں جیسے عمران کے گلے میں ہاتھ ڈالا ویسے ہی کرنل کے گریبان میں ہاتھ ڈالتے ہوئے نوجوان کو دیکھا تو دل خوش ہوا. لیکن یہ بھی کوئی جان لے کہ پھر نو مئی کو جس طرح منظم حملے ہوئے اس کے بدلے دل خوش ہونے کا سامان باقی یے؟
1
46
وردی اور عورت کی عزت سب سے پہلے۔ دیکھا جا سکتا ہے کیسے بدتمیز لڑکے ایک عورت کے ساتھ دھکم پیل اور بدتمیزی کر رہے ہیں۔ پہلے باوردی شخص سے بدتمیزی کی گئی، انہیں کہنی سے دھکا دیا گیا پھر یونیفارم کا تقدس پامال کیا گیا۔ ویڈیو کی حد تک قصور۔۔۔۔۔وردی سے بُغض رکھنے والوں کا ہے
اسلام آباد ! طلباء احتجاج پر ہیں ایک عورت بدماشی کے لیے پہلے ھراسمنٹ کا الزام لگاتی ہے ، وہی عورت اپنے ساتھ آج کرنل لیکر آئی تھی۔ طلباء کے مطابق جھوٹی حراسمنٹ پر یونیورسٹی انتظامیہ سے استعفے مانگے جا رہے ہیں ۔ اس دوران کرنل بندوق سمیت آگیا۔ پہلے اس نے سیدھی گولی چلانے کی کوشش جو نہیں چلی پھر ھوائی فائرنگ کردی۔ طلباء سرحد یونیورسٹی #Wewantjustice
79
Wajdan Ali retweeted
Operation "11 Garaj" – Bajaur Security forces conducted an intelligence-based operation against Khwarij terrorists in Bajaur, KP. After continuous surveillance, armed quadcopters struck multiple terrorist positions, followed by a clearance operation using tank and mortar fire. Result: Several terrorists and hideouts destroyed, with a large cache of arms and ammunition recovered.
2
44
1
220
9,796
Wajdan Ali retweeted
The Man From Nowhere. The Stranger The Monster. The T8 at EWC26 champion! @ZubairAbdu31256
51
431
45
2,823
863,852
Wajdan Ali retweeted
Lift that trophy high champion! @ZubairAbdu31256
31
311
45
1,967
418,853
کیا یہ ممکن ہے کہ ہم دو گھنٹوں میں 250 منٹس بات کر سکیں؟؟؟ #Jazz
31
مجھے میرے ماں باپ سے ملائیں۔۔!! اس خاتون نے اپنی داستان سنائی تو سن کر کانپ گیا۔ کہتی ہے: میری عمر چار سے پانچ سال تھی،میرے والد کا ایک بہت ہی عزیز دوست جسکا نام *** تھا ۔اسکا ہمارے گھر آنا جانا بھی لگارہتا تھا۔ والد کے دوست نے ایک دن مجھے کہا چلو تمہیں جھولا جھلاتا ہوں۔میں خوشی خوشی ساتھ روانہ ہوگئی۔ وہ مجھے ٹرک میں بٹھاکر دور کہیں اپنے ایک رشتےدار کے ہاں لے گیا اور مجھے کہا یہ تمہارے ماں باپ ہیں۔ جیسے جیسے میرے والدین شاید ڈھونڈتے ڈھونڈتے قریب پہنچتے وہ شخص کسی دوسرے رشتے دار کے پاس منتقل کردیتا۔ میں تقریبا 8 سال انکی قید میں رہی چار سے پانچ جگہے تبدیل کئے انہوں نے۔ پھر آخری بار جس گھر میں تھی اس گھر میں ایک بزرگ موجود تھا۔ایک دن گھر میں کوئی نہیں تھا۔ بزرگ نے مجھے کہا بیٹا یہاں سے نکل کر تم بھاگ جاو۔ جہاں بھی جاوگی اللہ تمہارا بھلا کرےگا لیکن یہاں سے کسی صورت خود کو نکال دو۔ میں نکل کر ایسے بھاگی کہ پیچھے دیکھا ہی نہیں جاتی رہی جاتی رہی۔ کسی علاقے میں پہنچ کر ایک فیملی کے ہاتھ لگی۔ انہوں نے مجھ رکھ لیا۔ میں 13 سال کی ہوچکی تھی۔ 13 سال کی عمر میں میری شادی کرلی گئی۔ سال 2001 میں میری شادی ہوئی تھی۔8 سال قید اور چھبیس سال شادی کے ہوئے۔34 سال قبل کا واقعہ ہے یہ۔ میری دھندلی یادوں کے مطابق میرا نام گھر میں عندل حفیظ تھا والد کا نام انور تھا اور والدہ کا نام سکینہ تھا۔ اور ہمارے ایک ماموں کا نام نواز ڈوگر تھا۔ ہمارا گھر گاوں میں تھا۔کھیتوں کے درمیان گھر بنا ہوا تھا۔گھر کے باہر کنواں تھا۔قریب میں امرود کا درخت تھا۔اور ایک دربار بھی تھا۔ میں ابھی پانچ بچوں کی ماں ہوں لیکن میرے ماں باپ کی یاد آج تک مجھے چین سے جینے نہیں دے رہی۔ خدا کے لئے مجھے اپنوں سے ملائیں تمام دوست انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 31 july 2026 #waliullahmaroof
11
597
5
702
17,261
شدید ترین نہیں بدترین لوڈ شیڈنگ کہنا چاہیے۔ تقریباً دس سے بارہ گھنٹے دن اور رات میں بجلی جا رہی ہے۔ کاروبار تباہ۔ چھوٹے چھوٹے بچے بیچارے گرمی سے بے حال ہو جاتے ہیں۔ گھروں میں رہنے والے بیمار اور بزرگ افراد انتہائی اذیت میں وقت بسر کر رہے ہیں۔
آجکل پنجاب میان شدید ترین لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ ہمیں یاد ہے راجہ پرویز اشرف جب وزیر بجلی تھا تو اسوقت پوری ن لیگ ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتی تھی۔ اب تو آدھا سے زیادہ بجلی کی مانگ سولر پوری کر رہا ہے لیکن اسکے باوجود یہ لوڈ شیڈنگ۔اویس لغاری مکمل ناکام ہوچکا ہے۔کیا وزیراعظم ان سے استعفی مانگیں گے؟
1
51
Wajdan Ali retweeted
آجکل پنجاب میان شدید ترین لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ ہمیں یاد ہے راجہ پرویز اشرف جب وزیر بجلی تھا تو اسوقت پوری ن لیگ ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتی تھی۔ اب تو آدھا سے زیادہ بجلی کی مانگ سولر پوری کر رہا ہے لیکن اسکے باوجود یہ لوڈ شیڈنگ۔اویس لغاری مکمل ناکام ہوچکا ہے۔کیا وزیراعظم ان سے استعفی مانگیں گے؟
40
278
9
991
18,527