Zarraq Khan (@Zarraqadvocate) header
Zarraq Khan (@Zarraqadvocate) profile picture

Social Integrity Advocate | Fighting for truth, ethics & justice in Pakistan 🇵🇰 | Voice against online abuse & corruption

Washington, DC
Joined August 2024
Replying to @iemziishan
All credit is due to his family, especially his sister, as she has struggled immensely for her brother. The party member and chairman explicitly stated that they cannot cross their father, Asim Munir, as he would terminate them.
1
29
3,325
Zarraq Khan retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“ عمران خان نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔
930
13,898
301
34,979
783,374
Zarraq Khan retweeted
آپ نے ایڈووکیٹ شفیق دیکھا ہے؟ شفیق اوکاڑے والا ؟ اسکو فوج سے چپیڑیں پڑی تھیں( گستاخی معاف یہ انہی کا پسندیدہ لفظ ہے)۔ لیکن شفیق صاحب یہ سمجھتے ہیں کہ جو چپیڑیں انکو پڑی تھیں وہ تحریک انصاف کے بیشتر رہنماؤں کو پڑنے والی چپیڑوں سے افضل چپیڑیں تھیں۔ وہ ایسا کیوں سمجھتے ہیں یہ ہمیں نہیں انہی کو معلوم ہے۔ اب مولانا فضل الرحمان کو لیکر یا تو ہم اور آپ شفیق اوکاڑے والا ہوجائیں کہ نہیں بھئی جو چپیڑیں ہمیں پڑی ہیں انکی شدت زیادہ تھی یا پھر وہ ہاتھ وزنی تھا یا انکے نشان بہتر پڑے اور مولانا کو پڑنے والی چپیڑیں دراصل کتے لاڈیاں ہیں تو ایسا تو نہیں ہوتا ہوتا۔ فوج مکمل ہتھ چھٹ ہے۔ فوج ہر مسئلے کو طاقت سے حل کرنا چاہتی ہے۔ فوج بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہے۔ تو یہ ہر جگہ طاقت استعمال کرکے اگلے حریف کو دبانے کی کوشش کرتے ہیں۔ شاید ہم نے بار بار یہ سبق سیکھا ہے کہ ظلم و زیادتی کے خلاف ہماری آواز کسی بھی تعصب سے بالاتر ہونی چاہیے۔ اگلا سوال دلچسپ اور اہم ہے۔ کیا تحریک انصاف کو مولانا کیساتھ اتحاد کرنا چاہیے یا یوں کرلیں کہ مولانا فوج کے خلاف کوئی لمبی چوڑی مزاحمت کریں گے تو اس پر بات کرلیتے ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ اس وقت جو محاذ آرائی ہورہی ہے اس میں مولانا کیا چاہتے ہیں؟ یعنی مولانا کے مطالبات کیا ہیں؟ کیا مولانا شفاف الیکشنز چاہتے ہیں ؟ کیا مولانا آئینی ترامیم کے خلاف ہیں؟ کیا مولانا نئے صوبوں کے خلاف ہیں ؟ یعنی آپ اس محاذ آرائی میں جتنی مرضی دلچسپی لے لیں لیکن آپ یہ سمجھ نہیں پائیں گے کہ مولانا کا بنیادی مسئلہ ہے کیا ؟ ان سب سوالات کا جواب یہ ہے کہ مولانا کا ملکی لیول پر اسٹیک بہت تھوڑا ہے۔ وزیراعظم یا صدر مملکت بننے کی خواہش تو ہوسکتا ہے آپکی بھی ہو لیکن مولانا زیادہ سے زیادہ ایک صوبہ اور قومی اسمبلی کی آدھ سے لیکر درجن تک کے اسٹیک ہولڈر ہیں۔ مولانا مجموعی یا اکثریتی ملکی سیاسی سوچ کے نمائندہ نہیں۔ مولانا کے ماضی کے لانگ مارچز اور احتجاج فرمائشی تھے اور یہ بات حالات نے نہیں مولانا خود تسلیم کرکے مہر لگائی۔ یہاں ایک چیز یہ بھی قابل ذکر کہ مولانا کا ایک بڑا مسئلہ یہ حقیقت بھی ہے کہ مولانا کو موجودہ سیٹ اپ میں کوئی حصہ نہیں ملا اور مولانا کو اس کا غصہ بھی ہے۔ مولانا کے لیے یا تو عاصم منیر کی ناپسندیدگی ذاتی اور شدید ہے یا پھر وہ اطلاعات درست کہ شہباز شریف اور مریم نے کہلوا کر مولانا سے جان چھڑوائی۔ لہذا مولانا اور تحریک انصاف کا ویژن اور گول آپس میں میل نہیں کھاتے۔ تحریک انصاف کو کوئی نمبر پورے کرنے والا ، کوئی کاغذی طاقت دکھانے والا اتحاد درکار نہیں کہ وہ ادھر ادھر حلیف ڈھونڈتی رہے۔ عمران خان کے امیدواران سے شکست کھا کر مولانا پشین بلوچستان سے ایم این اے ہیں۔ مولانا کا زندگی میں سب بڑا چانس اس صوبے میں لگا جو تحریک انصاف کا سب سے مضبوط گڑھ ہے۔ مولانا کو جو چپیڑیں پڑیں ہم اسکی مذمت کرتے ہیں۔ کیونکہ اب فوج کے پاس ڈنڈے کے علاوہ کچھ بچا نہیں۔ لیکن مولانا اور تحریک انصاف کے گولز الائنڈ نہیں ہیں اور مولانا نہیں چاہیں گے کہ انکو انکے گھر کی نشستیں بچوں سے ہروانے والی جماعت مضبوط ہو کر اقتدار میں آئے ۔ تحریک انصاف کو کسی کا بارگیننگ چپ نہیں بننا۔ کچھ صحافی حضرات نیک نیتی سے یوتھیوں پر تنقید کیے چلے جارہے ہیں کہ انکا رویہ مولانا کو لیکر اس قدر درشت کیوں ہے۔ بھائی صاحبان ان سے یہ شکایت؟ انہوں نے اپنی جماعت کے لوگ کبھی نہیں چھوڑے یہ مولانا فضل الرحمان کو کیوں چھوڑ دیں۔ جیسے عمران خان کے پرانے بیانات ، جیسے یوتھیوں کے پرانے جذبات ، جیسے تبصرہ پاڑوں کے پرانے والے تبصرے ان پر تنقید کا سبب ہیں اسی طرح مولانا کے پرانے بیانات بھی انہیں آئینہ دکھا رہے ہیں۔ یہاں سبق یہ ہے کہ اعتدال اور اصول کا دامن ہاتھ سے کبھی مت چھوڑیں ورنہ آپ کا کہا سامنے آئے گا۔ خیر بہرحال ، مختصر کرتے ہیں کہ مولانا کا اسٹیک بہت تھوڑا ہے اور مولانا کا ریکارڈ بہت خراب ، مولانا کیساتھ جو ہورہا ہے یہ فوج حقیقتا زیادتی کررہی ہے کیونکہ فوج کا ہاتھ کھل چکا ہے لیکن ملک میں کسی جمہوری جدوجہد کے لیے یا تحریک انصاف کے لیے مولانا سے اتحاد تحریک انصاف اور عمران خان کو سوٹ نہیں کرتا۔
109
601
14
2,649
73,734
From The Kindom of Saudi Arabia: Free Imran Khan پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ جرنیل مردہ باد۔ ساصم لاہ مردہ باد۔ پشتون پر ضلم کرنے والا مردہ باد۔ معدنیات کا چور مردہ باد۔ #NoOneIsLikeImranKhan
From Canada: Free Imran Khan
1
23
سانحہ 26 نومبر کو آج دو سال مکمل ہو گئے 💔 ڈی چوک پر نہتے اور پرامن کارکنوں پر گولیاں چلائی گئیں، بے گناہ شہداء دیے گئے۔ اس پورے سانحے کا ذمہ دار جنرل عاصم منیر ہے۔ آرمی کی قیادت نے اپنے ہی لوگوں کا خون بہایا۔ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ #سانحہ_26_نومبر #گولی_کیوں_چلائی
7
کریم کنڈی صاحب! یہ آپ کی اپنی تحریر نہیں لگتی، نہ ہی یہ آپ کا ٹویٹ محسوس ہوتا ہے۔ یہ کسی جرنیل کی لکھی ہوئی تحریر معلوم ہوتی ہے۔ بہادری کا مظاہرہ کریں، کیونکہ بزدلی سے نہ عزت ملتی ہے اور نہ ہی دنیا میں کوئی مقام!
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.
11
Zarraq Khan retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,975
31,412
1,196
54,455
849,052
چیپ جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے احکامات پر بیرسٹر سلمان صفدر اور بیرسٹر لطیف کھوسہ کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات، سولویں نمبر سے چیف جسٹس بننے والا عسکری ٹاؤٹ سرفراز ڈوگر اب فیصلے کرے گا کہ عمران خان سے کس مس کی ملاقات ہونی چاہیئے، مارچ میں سینیٹ کے انتخابات ہیں اور تحریکِ انصاف میں موجود عسکری اثاثے سینیٹرز پوری کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح عمران خان ان کا نام لے اور وہ دوبارہ سینیٹر بن جائیں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
8
89
333
4,754
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
954
4,121
333
14,222
651,049
Zarraq Khan retweeted
ارشد شریف کو قتل کیوں کروایا ؟ وہ کون کون تھا جو خوفزدہ تھا ؟؟
32
1,090
15
2,997
28,252
Zarraq Khan retweeted
مجھے ابھی NCCIA کا نوٹیس آیا ہے۔ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لو! عاصم منیر میں تمہاری بزدلی سے نہیں ڈرتا۔ مشرف نے اپنا بھیجا ہوا خط پڑھنے پر مجھے غداری کے مقدمے میں 23 سال کی سزا دی تھی۔ کیا وہ میرا سر جھکا سکا تھا؟ عاصم منیر! میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں!
147
2,562
46
8,494
274,375
Zarraq Khan retweeted
اصل توجہ طالب معاملات؛ تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔ پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔ ۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔ عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔ باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
776
8,615
147
21,005
784,370
Zarraq Khan retweeted
The elected Chief Minister of a province being rendered a missing person brings me back to the first missing person of this country, our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. He demoted a General, for merely having a political opinion, namely Ayub Khan, and posted him to the East Pakistan Rifles, barring him from any further promotion. On 14 June 1948, the Quaid addressed the Quetta Staff College and said, and I quote, “Do not forget that the armed forces are the servants of the people.” He knew what they were up to and the harm they would do to his country. It didn’t sit well with the armed forces. A month later, Quaid-e-Azam was abducted and taken to Ziarat against his will. Ziarat has a 4,000-year-old history, yet in those 4,000 years, it received its first patient. There exists no sanatorium, no hospital, not even a dispensary, to this day. Even today, we cannot easily visit it. It is still kept primitive. The Quaid was cut off from the world there, just as Imran Khan is today, and so is Sohail Afridi. He, too, was placed in “protective custody.” This nation never saw him again. All of Pakistan’s problems will vanish the day we recover the first missing person, our Quaid, who was left to die, and the day the Generals accept their fate as servants of the people, bow their heads, and salute the civilian.
65
2,295
28
6,244
86,368
آج سانحہ مُریدکے ہوئے ایک سال ہوگیا ہے . کیا کسی کو یاد بھی ہے کہ آج کے دن مُریدکے کی سڑکوں پرسینکڑوں نوجوان نہتے بے جُرم مار دیے گئے 💔💔🥲🥲🙏
32
733
12
1,791
19,292
آئے تھے دہشتگردی کیخلاف اور ریاست کی ساری طاقت نہتے اور پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔
147
3,024
166
5,204
89,199
Zarraq Khan retweeted
عاصم منیر اتنا خوفزدہ ہے کہ مارشل لاء کے دور میں بھی ایمرجنسی لگا دی- #نکلو_پشاور_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
45
2,084
16
7,818
102,449
Zarraq Khan retweeted
Generational Lines. Legendary delivery. Unforgettable Nana Patekar. 🙏🙏❤️
10
185
3
942
29,164
Zarraq Khan retweeted
ریپورٹر۔ وزیراعلی صاحب بتائیں آپ اتنے زیادہ کارکنان کو کیسے کنٹرول کریں گے۔۔!! وزیراعلی۔ شپیپلی سے۔🤣😂 Next level ki trolling
10
38
2
212
81,367
آج ڈی جے بابو نے پاکستان کی تباہی پھیرنے والے تمام فوجی حولداروں کو قوم کے سامنے رکھ دیا!!
107
1,525
43
4,297
153,489
Zarraq Khan retweeted
😂😂😂😂
116
1,775
50
8,954
133,660
Zarraq Khan retweeted
لانگ مارچ ناکام عوام نہیں نکلیں گے اور👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽 کشمیر کےراستےبند گلگت بلتستان کےراستے بند خیبرپختونخواہ کےراستے بند موٹرویز بند GT ROAD بند سی پیک CPEC بند انٹرنیٹ بند تعلیمی ادارےبند ہوسٹلز بند ہوٹلز گیسٹ ہاؤسزبند صحافی وکیل سیاسی کارکن اغوا وزراء ارکان اسمبلی اغوا خواتین بچے اغوا
63
768
12
2,947
78,467