Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151) header
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151) profile picture

عمر اتنی تو عطا کر میرے فن کو اےخالق میرا دشمن میری موت کی خبر کو ترسے #سب_سے_پہلے_پاکستان #Administrator At @Teamipians

Joined November 2019
Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)Photo by Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@Zebi_151)
Freedom Is Not A Gift But The Reward Of Struggles For Those Who Deserves It & Struggle For It Contribute Your Part In The Struggle Of Freedom If You Can Fight On Battle Then Fight If You Can't Then Raise Their Voice On Social Media Let's Join Us @TeamiPians To Defend IK
108
735
8
954
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
چار سالوں میں آٹے کی قیمت میں فی کلو 300 فیصد اضافہ! #ImranKhansLifeIsAtRisk
18
19
299
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میں جو کام کرتا ہوں تو کشتیاں جلا کے کرتا ہوں۔ عمران خان۔
5
42
56
548
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی بہنوں کو دوبارہ عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ بہنوں نے بتایا کہ اُن کو گھر میں بازوؤں سے پکڑ کر گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا۔ بازوؤں پر نیل پڑہ گئے۔ علیمہ خان اور اُن دونوں بہنوں کو جیل میں الگ الگ یبرکس میں رکھا گیا۔۔ شہباز گِل #ImranKhansLifeIsAtRisk
8
7
33
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے خط میں اپنی اور اہلیہ کی صحت کی صورتحال سے عدالت اور عوام کو آگاہ کیا ہے۔ اس خط سے کسی قسم کی کوئی ڈیل کا تاثر نکالنا بیوقوفی ہے۔ اس خط کا مقصد دنیا کو آگاہ کرنا ہے کہ اگر جیل میں ان کے ساتھ کچھ کیا جاتا ہے تو ذمہ دار کون ہو گا۔ بیرسٹر شہزاد اکبر @ImranKhanPTI
3
30
32
346
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
When you hear the evidence in the Al-Qadir case, you will be astonished—for the NAB (National Accountability Bureau) typically initiates action only when the national exchequer has suffered a loss. Yet, this is a unique case: one in which the national exchequer has actually gained a profit, and the welfare initiatives of the Al-Qadir Trust have been integrated into the outcome. Salman Safdar #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
8
1
6
165
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آپ خان صاحب کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا، مایوسی نہیں ہونا کیونکہ مایوسی گناہ ہے۔ اگر آپ ہمارے @TeamiPians کے قافلے کا حصہ بن کر ایک ساتھ لڑنا چاہتے ہیں تو reply میں Yes لکھیں۔ ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں 🙌 #ImranKhansLifeIsAtRisk
4
12
14
129
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
دشمن سے پہلے غدار کو مارو۔۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk جب قوم کے نمائندے ضمیر بیچ کر ایوانوں میں بیٹھ جائیں، جب مائیک پر دھاڑنے والے وقتِ قیام پر دم دبا کر بیٹھ جائیں، تو پھر ظالموں سے کیا گلہ؟ قوم کے خوابوں کے قاتل تو اپنے ہی صفوں میں نکلتے ہیں! پارلیمان کے یہ خودساختہ شیر، یہ لفظوں کے مداری، یہ تقریروں کے شہنشاہ، یہ مفاہمت کے پجاری! کل تک لہجوں میں آتش، آنکھوں میں انگار رکھتے تھے، آج وقتِ امتحاں آیا تو لبوں پر تالے رکھتے ہیں! کوئی نعرے بیچتا ہے، کوئی مزاحمت کا تماشا، کوئی شعر سنا کر لوٹتا ہے، کوئی تقریر کا بادشاہ! مگر جب حق کے لیے سینہ سپر ہونے کا وقت آیا، تو ہر ایک نے اپنے ضمیر کو مفاہمت کے ہاتھوں بیچ ڈالا! یاد رکھو! شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے، کم از کم ظلم کے ایوانوں میں سچ کی گواہی بھرتے! جو آج خاموش ہیں، وہ کل جواب کیسے دیں گے؟ قوم کے زخموں پر یہ اپنی بےگناہی کیسے لکھیں گے؟ دشمن تو دشمن ہے، اس سے وفا کی امید نہیں، مگر جو قوم کا ترجمان تھا، اس کی یہ بےحسی معاف نہیں! جو کل تک للکارتے تھے، آج نظریں چرا رہے ہیں، قوم کی امیدوں کے چراغ خود اپنے ہاتھوں بجھا رہے ہیں! یہ قوم کی امیدوں کے قاتل ہیں، لفظوں کے انقلابی نہیں؛ تاریخ انہیں تقریروں سے نہیں، وقتِ امتحان کی خاموشی سے پہچانے گی! #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
29
32
362
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بیٹےاپنے باپ سے بات کرنے کے لیے ترس رہے ہیں یہ غمگین انکھیں دل میں درد رکھتے ہیں اپنے والد صاحب کے لیے پاکستان کا مقبول قبول ترین لیڈر عمران خان صاحب کے لیے .#ImranKhansLifeIsAtRisk اللہ پاک ہمارے لیڈر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت کامل عطا فرمائے امین #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
1
39
52
651
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
قائد کا پیغام، سوداگر کی زبان نہیں! دشمن سے پہلے غدار کو مارو۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk احد خان نے کہا تھا، خبردار اے قوم! ہر دعوے کو نہ ماننا، ہر چہرہ نہیں معصوم! بہنوں کی تصدیق کے بغیر کوئی بات نہ ماننا، قائد کے نام پر کسی سودے کو قبول نہ کرنا! کھوسہ ہو یا صفدر، سوال اپنی جگہ، یہ اختیار کس نے دیا، یہ جواب اپنی جگہ! نئے صوبوں کی بات ہو یا ترمیم کا اعلان، قوم پوچھتی ہے، کہاں ہے قائد کا فرمان؟ ہمیں ملاقاتوں کے قصے نہیں، حقیقت چاہیے، ہمیں خود ساختہ ترجمان نہیں، امانت چاہیے! خان کی خاموشی کو رضامندی نہ سمجھنا، قوم کے مینڈیٹ کو کسی سودے میں نہ بیچنا! بہنوں کی تصدیق، قوم کا اعتماد، اسی سے قائم ہوگا ہر سچ کا معیار! جو خان کا پیغام نہیں، اسے پیغام نہ کہو، قوم کو دھوکے میں رکھ کر خود کو وفادار نہ کہو! #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
4
42
1
43
508
جب فارم 47 سے مخصوص نشستیں لینے عدالت کے باہر لاین لگائ تھی...تب کہاں تھے جب پی ٹی آئ سے انتخابی نشان لیا جارہا تھا تب کہاں تھے جب گورنر راج لگایا جارہا تھا تب کہاں تھے منافق لوگوں ....... #ImranKhansLifeIsAtRisk #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
1
40
1
34
397
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ظالموں ظلم بند کرو ۔۔۔۔۔تمہارے ظلم سے خان بیمار ھوا۔۔۔۔اسکا علاج کرواو۔۔۔۔ظالموں ایک دن سب نے مرنا ھے۔۔۔۔اخرت میں کیا جواب دو گے #ImranKhansLifeIsAtRisk
5
1
22
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مریض کو علاج سے محروم رکھنا ظلم ھے بزدلی کی نشانی ھے #ImranKhansLifeIsAtRisk
6
5
58
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ان چہروں سے کپتان نے علاج کے لیے ھسپتال شفنگ کی اپیل کی ھے۔۔۔۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
5
4
36
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کپتان اسکی فیملی اور قیدی کارکنان گراؤنڈ پر تنہاں ھیں۔۔۔۔ھم ائیر سٹرائیک کر رھے ھیں۔۔۔گراونڈ پر نکلو #ImranKhansLifeIsAtRisk
4
1
34
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ظالموں ظلم بند کرو۔۔۔۔۔کپتان کا علاج کرواو #ImranKhansLifeIsAtRisk
4
1
22
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
تمہاری خاموشی مجھے رلاتی ہے! #ImranKhansLifeIsAtRisk مجھے خان کی قید سے زیادہ تیری خاموشی رلاتی ہے، اس کے زخموں سے زیادہ تیری بے حسی تڑپاتی ہے! وہ شخص اپنے اصولوں کی صلیب پر تنہا کھڑا ہے، اور میری قوم کا ضمیر کس مصلحت میں پڑا ہے؟ وہاں ایک شخص کی سانسوں پر سوال اٹھتے ہیں، یہاں کروڑوں لبوں پر خاموشی کے تالے پڑتے ہیں! کسی ماں کی دعا میں اس کی سلامتی کا سوال ہے، کسی بہن کی آنکھ میں بچھڑے ہوئے بھائی کا ملال ہے! اے قوم! آخر کس قیامت کا انتظار کرتی ہے؟ کیا اپنے محسن کی فریاد بھی نہیں سنتی ہے؟ کیا خونِ دل سے لکھی ہوئی تاریخ بھول جاؤ گے؟ کیا اپنے ضمیر کو بھی مصلحت کے ہاتھ بیچ آؤ گے؟ اٹھو! مگر آئین کے علم کو تھام کر اٹھو، اپنے حق کی صدا بنو، دلیل کے ساتھ اٹھو! اس کی صحت، اس کا علاج، اس کے اپنوں کا حق مانگو، اس کے ذاتی معالجین کی رسائی کا جواب مانگو! یاد رکھنا! یہ خاموشی بھی تاریخ میں لکھی جائے گی، ہر بے آواز صبح کسی سوال کے ساتھ آئے گی! مجھے خان کی تنہائی سے زیادہ، اپنی قوم کی خاموشی کا خوف ہے! #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
10
52
36
454
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
4
22
Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایک طرف عمران خان صاحب اپنی صحت کے حوالے سے شدید خدشات کا اظہار کر رہے ہیں اور دوسری طرف بشریٰ بی بی کی بینائی کے حوالے سے بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ دونوں کو فوری اور مناسب طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
71
1
52
514
خان کی زندگی محفوظ بناؤ، قوم کو مزید تشویش میں نہ ڈالو۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
167
67
486