کچھ لوگ رشتے صرف لفظوں سے نبھاتے ہیں اور کچھ خاموشی سے دلوں کو سنبھال لیتے ہیں۔
جو واقعی اپنے ہوتے ہیں وہ انا سے بڑا رشتہ سمجھتے ہیں وہ چھوڑنے کے بہانے نہیں منانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔
زندگی میں محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ہر ناراضی کے بعد پھر سے ایک دوسرے کو چن لینے کا نام ہے۔
کیونکہ سچے لوگ وقتی غصے میں دور تو ہو سکتے ہیں مگر ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر نہیں جاتے۔
سیانے واقعی ٹھیک کہندے نے نبھانے والے تھک سکتے ہیں مگر بدلتے نہیں۔
وه تعلق بچانے کے لیے جھک جاتے ہیں کیونکہ ان کے لیے محبت جیت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے
مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی سوائے اسکے
کہ تجربات ہیں
اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہ سیکھا ، تو آپ دوسری کے مستحق ہیں
محبت عاجزی لاتی ہے انسان کی شخصیت مٹی ہوتی جاتی
عقلاں شکلاں والے کیتے اس عشق نے کملے جھلے
جسم مٹی میں سو گیا، مگر سچ آج بھی زندہ اور بیدار ہے!
ارشد شریف شہید کی آواز کو دبانے والے شاید یہ بھول گئے تھے کہ کچھ لوگ مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں
#شہید_حق_ارشدشریف
@RizwanSafd33385
@IKRush_804
@ghouri8387
@qurat198
@Alphaspiral17
@WarisKhakii
اپنے دشمن سے میں بے وجہ خفـا تھا محسن
میـــرے قـــــاتل تــو مــرے اپنے حواری نکلے
شیرو بہتر نکلا اس منافق عوام سے
کچھ بچانے کے لیے عمر گنواتے ہوئے لوگ
خرچ ہو جائیں گے یہ خواب کماتے ہوئے لوگ
اک توقع کا بہر حال بھرم رکھتے ہیں
روٹھنے والوں کو ہر بار مناتے ہوئے لوگ
جب میں رحمت خداوندی سے مایوس ہونے لگا تھا تو مجھے تم سے نوازا گیا تاکہ قدرت یہ مجھے دکھا سکے کہ بہتر لے کر بہترین سے نوازا جاتا ہے
یارمن!!!👇♥️
کچھ لوگ چائے کی طرح ہوتے ہیں...
ایک بار دل کو لگ جائیں،
پھر عمر بھر کسی اور ذائقے میں سکون نہیں ملتا۔ ☕
#قومی_زبان
وہ جب خوش ہوتی ہے تو اسکی آنکھیں مسکراتی ہیں اس پل وہ دنیا کی حسین ترین عورت ہوتی ہے خود سے بھی بڑھ کر خوبصورت۔۔۔ اس پل وہ آئینہ دیکھ لے تو اسے خود سے ہی عشق ہو جائے
وہ غزالی آنکھوں والی لڑکی
وہ آج بہت اداس ہے جیسے جنگل سے کوئی راستہ کھو گیا ہو۔ اس کی آنکھوں میں خواب تو ہیں مگر آج کوئی ہرن پانی پینے نہیں آیا
سالارحیدر 🤎🤎
#متاعِ_دل 🤎













