ڈیموکریٹک گروپ آف لائرز کے تیسرے یومِ تاسیس کی پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت صدر گروپ ذوالفقار علی بدر نے کی۔ سینئر وکلاء، بار کونسلز کے نمائندگان اور نوجوان وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے گروپ کی جدوجہد اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
#DLF #LahoreBar
صوبوں سے متعلق ابھی تک کوئی ٹھوس مسودہ یا میکانزم سامنے نہیں آیا کہ سینیٹ نشستوں وسائل NFC اورPFC لوکل باڈیزکامعاملہ کیسےطےہوگا۔
پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ ہرکام آئین و قانون کے مطابق پارلیمنٹ میں بحث اوراتفاق رائے سے ہونا چاہیے کسی غیر آئینی اقدام کی گنجائش نہیں۔
@BBhuttoZardari
Zulfikaar Ali Bader retweeted
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔
آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔
sindhyouthcard.gos.pk/
پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے کہ ریفرنڈم ہو یا نئے صوبوں کا معاملہ ہر قدم آئین اور پارلیمان کے ذریعے ہونا چاہیے۔
آرٹیکل 48(6) اور 239(4) کے تحت مسودہ لایا جائے اور بحث کی جائے۔
تاحال یہ باتیں صرف میڈیا تک محدود ہیں کسی کے سامنے کوئی مسودہ نہیں آیا.
@BBhuttoZardari
نئےصوبے بناناآسان نہیں اسکےلیےپورے آئین میں ترمیم اور این ایف سی،پی ایف سی سینیٹ سیٹس تعلیم وصحت جیسے بڑےمعاملات طےکرناہونگے۔
اصل مسئلہ انتظامی یونٹس نہیں بلکہ سسٹم اور رولزہیں جب تک کارٹلزمافیا اور وسائل پر قابض عناصرکوکنٹرول نہیں کیاجاتاصرف صوبےبنانے سے عوام کی فلاح ممکن نہیں۔
تمام سکھ برادری کو گرو نانک جینتی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ بابا گرو نانک کا پیغامِ امن، محبت اور بھائی چارہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتوں کے حقوق اور بین المذاہب ہم آہنگی پر یقین رکھتی ہے۔
#gurunanakjayanti2026
@BBhuttoZardari
گراس روٹ لیول پر عوامی سپورٹ ہونے کے باوجود مضبوط تنظیم اور مؤثر رابطے کے فقدان کے باعث ووٹ کو مٹیریلائز کرنا مشکل ہوتا ہے۔
الیکشن میں اصل فرق وہی ڈالتا ہے جو پولنگ ڈے پر ووٹر کو گھر سے لا کر ووٹ ڈلوانے کا انتظام کر سکے۔
@BBhuttoZardari
سالک حسین کے انٹرویو میں کسی کا نام نہیں لیا گیا تھا مگر ردعمل دینے والوں نے چور کی داڑھی میں تنکا کی طرح اپنے اوپر لے لی
ان کا کہنا ہے کہ محکموں اور تفتیشی سطح پر کرپشن موجود ہے اس لیے اصل حل مضبوط سسٹم کنٹرولز اور چیک اینڈ بیلنس والےگورننس ماڈل کے نفاذ میں ہے۔
@BBhuttoZardari
شہید شاہنواز بھٹو کے یومِ ولادت پر جمہوریت، عوامی حقوق اور آمریت کے خلاف ان کی جدوجہد کو سرخ سلام۔ ان کی قربانیاں تاریخِ جمہوریت کا ناقابلِ فراموش باب ہیں۔
@BBhuttoZardari
🤖 Made with AI
مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی دسویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں٬ مخدوم امین فہیم حقیقی معنوں میں پارٹی کا اثاثہ تھے۔ مخدوم امین فہیم کو ملک و قوم کے لیے دہائیوں پرمحیط جدوجہد اور قوم کےلیے بیش بہا خدمات کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ میں طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔
Zulfikaar Ali Bader retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
بچوں کا عالمی دن
معصوم چہروں پر خوشیوں کا دن
بچے ہمارا مستقبل ہیں، ان کی مسکراہٹ، تعلیم اور تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر بچے کے روشن کل کے لیے پرعزم ہے۔
#ChildrensDay #PPP
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ٹوچی خان نے گھر آکر مرحوم ڈاکٹر جہانگیر بدر کے لئیے فاتحہ خوانی کی
@BBhuttoZardari
کشمیری لائرز الائنس کی جانب سے لاہور بار ایسوسی ایشن اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدواران کی اناؤسمنٹ میں شرکت
#DLF #LahoreBar #LahoreHighcourtBar
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات روٹین کا معاملہ ہے آئینی حق ہے کہ وہ مشاورت کریں۔
جہاں تک آئینی ترمیم کا تعلق ہے پیپلز پارٹی ہر اس مسودے کو ویلکم کرے گی جو پارلیمنٹ میں آئے بحث ہو اور تمام اسٹیک ہولڈرز کا اتفاق رائے پیدا ہو.
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
برداشت صرف ایک قدر نہیں بلکہ مضبوط معاشروں کی بنیاد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر رنگ، ہر سوچ اور ہر پس منظر کے انسان کو احترام دینے کے اصول پر قائم ہے۔ آئیں، برداشت، مکالمے اور باہمی احترام کو اپنا سیاسی و سماجی رویہ بنائیں۔
@BBhuttoZardari
Zulfikaar Ali Bader retweeted
جیالہ کون ہوتا ہے؟؟؟
”جیالا وہ ہے جو کوڑوں، قید اور جلاوطنی کے بعد بھی پیپلزپارٹی کا جھنڈا نہیں چھوڑتا۔ نہ عہدے کی طلب، نہ صلے کی پروا، بس بھٹو کے نظریے اور جمہوریت سے وفا کرنا جانتا ہے“
ہر مشکل میں ڈٹ جانے والے ان جیالوں کو سُرخ سلام!
Zulfikaar Ali Bader retweeted
پیپلزپارٹی کو بدر صاحب مرحوم جیسا پنجاب پریذیڈنٹ چاہیے۔ جو پارٹی کو اسکی اساس کے مطابق دوبارہ سے پنجاب میں مظبوط کر سکے۔ تنظیم سازی کیلئے مرحوم انتھک محنت کرتے تھے۔
اللہ تعالی انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔ آمین
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جمہوریت کے سپاہی اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے باوفا ساتھی جہانگیر بدر کی10ویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی جدوجہد وفاداری اور بھٹو ازم سے وابستگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
جہانگیر بدر صاحب کی سیاسی جدوجہد تاریخ کا حصہ ہے۔
@ZulfiBader
جیو نیوز کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر جہانگیر بدر کی برسی پر خصوصی خراجِ تحسین
وہ پارٹی اور قیادت کے ساتھ انتہائی وفادار بااصول اور مضبوط کردار کےمالک تھے۔مفاد پرستی سےبالاتر ہوکرانہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کوترجیح دی۔
سیاست میں ایسےسچے اورکھرے لوگ اب کم ہی ملتےہیں۔















