Zur21 retweeted
اللہ بڑا رحیم اور کریم ہے وہ اپنے بندوں کی سنتا ہے
اے زمین آسمان کے مالک ظلم وجبر فسطائیت کو ختم کر دے آمین ظالموں کو عبرتناک سزا دے آمین
بےگناہ مظلوموں کی مدد فرما آمین
یا رب العالمین 🤲
🤖 Made with AI
Zur21 retweeted
بےبی بلاول کو کھیلنے کیلیۓ صوبہ ،آئینی عہدے، لوٹی ہوئی نشستیں
اور ابّا کو صدارت دی جائیں تو ڈیڈی کی نوکری میں خوش ۔۔۔
اور جب صوبہ اور صدارت چھِننے کا ڈر ہو تو عمران خان اور سچ یاد
آجاتا ہے !
ایسی بے شرمی اور بے غیرتی کہ منافقت بھی شرما جائے!
Zur21 retweeted
بلکل ٹھیک کہا خان صاحب نے
عمران خان۔ میں نے ایک تو سبق سکھا ہے کہ کسی پر آنکھیں بند کرکے اعتبار نہیں کرنا 💔
Zur21 retweeted
پختون خواہ کو 160 ارب دینے کہ اعلان کے بعد وفاق نے پختون خواہ کے 157 ارب چھین لیے ۔جب صوبے کے عوامی وزیراعلی نے اپنے عوام کا پیسہ دینے سے منع کیا تو جعلی کٹ پتلی گورنر راج لگا کر گورنر سے 157 ارب کی کٹوٹی منظور کرا دی۔۔۔
Zur21 retweeted
فلک جاوید نے قران پہ ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ
میں نے کے پی کے یا پنجاب حکومت سے اج تک کوئی فائدہ نہین لیا اور نا ہی میرا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی تعلق ہے ۔
ہم لوگوں نے ہمیشہ اپنے لوگوں کو متناظہ بنایا ۔۔
سلیوٹ ہماری بہادر بہن کو
Zur21 retweeted
Urdu Dubbing of the latest interview of @Kasim_Khan_1999 and @SulaimanKNiazi regarding their father Imran Khan’s Health and how his life is being risked because he is not ready to give up the cause of Haqeeqi Azaadi of Pakistan!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Zur21 retweeted
A TV host attempted to attack Saudi Arabia and put Abdul Sayed on the spot, but Sayed brilliantly turned the tables and left him outsmarted🙌
Zur21 retweeted
Ever wondered what "Bahria" means? It's Urdu for navy.
In 1996 the Navy's Bahria Foundation took a 10% share for lending Malik Riaz the name (Dawn).
Under that name, Dawn found at least 45 Karachi villages hit by bulldozers.
And the man in jail? Imran Khan, who took nothing.
#AuditTheGenerals
Zur21 retweeted
کبھی یہی لوگ ریاست کی فرنٹ لائن سمجھے جاتے تھے، انہیں محبِ وطن، بااخلاق اور اعلیٰ کردار کا حامل قرار دیا جاتا تھا۔ ریاستی بیانیے میں انہیں امن و سلامتی کے محافظ اور قابلِ فخر لوگ سمجھا جاتا تھا، لیکن آج حالات بدلنے پر انہی لوگوں کو دہشت گردی سے جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کل یہ لوگ قابلِ اعتماد اور قابلِ فخر تھے تو آج انہیں یکسر دہشت گرد قرار دینے کی بنیاد کیا ہے؟ کیا کسی قوم یا علاقے کے لوگوں کو اجتماعی طور پر موردِ الزام ٹھہرانا انصاف ہے؟
Zur21 retweeted
فیل مارشل اور اردلی کے مالک کی تو نئ نوکری لگ گئ آپ ان دونوں نمونوں کو کسئ رول میں دیکھ رہیے ہیں؟؟ اپنی راے ان دونوں نکموں کو دے مہربانی ہوگی
@OfficialDGISPR
@CMShehbaz
@GovtofPakistan
#ImranKhan
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Zur21 retweeted
Urdu voiceover for Imran Khan’s letter to the judiciary where he asks for Justice, not Relief.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Zur21 retweeted
🚨 The Third Attempt
Imran Khan survived two attempts on his life: shot in the leg at Wazirabad on 3 November 2022, then the Judicial Complex in Islamabad on 18 March 2023. Now he is 74, held alone up to 22 hours a day in Adiala Jail, his blood pressure at 193, and a Supreme Court order of 18 August to move him to hospital has never been carried out.
















