Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
آو سب مل کر آواز اٹھائیں
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
عمران خان اورانکی بہنوں کی صحت سب سےپہلےہےاورکیاانہیں ضروری طبي سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں؟
سابق وزیراعظم کی صحت کےحوالے سے باقاعدہ طبی معائنہ انکےڈاکٹر کی موجودگی میں ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔
🤖 Made with AI
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
A national hero is being treated like a criminal.
@ImranKhanPTI
They can't break his ideology, so they are breaking his health.
Khan's serious health condition is being ignored. He is being punished for uncommitted sins, only because he stood for Pakistan.
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ❤️
🌻صـــبح بخیــــر زندگـــــی🌷
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
تاریخ کا ایک مایوس کن باب یہ بھی لکھا جائے گا کہ 25 کروڑ پاکستانی شوکت خانم کے خاندان کو تحفظ نہ دے سکے
مولا شوکت خانم کی اولاد جو دور حاضر کی شاید اکلوتی بہادر اولاد ہے ان کی حفاظت فرنا 😔🤲🏻 💔😢💔
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
امید کا سورج پھر سے طلوع ہو کر آئے گا
ہمارا لیڈر لوٹ کر اک دن ضرور آئے گا
اندھیروں سے نہ گھبراؤ، یقین دل میں رکھو
وہ قوم کی امید بن کر پھر سامنے آئے گا۔
إِنْ شَاءَ اللّٰهُ✊🤲
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
عورتوں کے ساتھ اس اتنے وسیع پیمانے پر ایسا بدترین ظلم اس سے پہلے ہماری تاریخ میں نہیں کیا گیا۔
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
السلام و علیکم !!
صبح بخیر 🌿
نیا دن،
نئی دعا،
نئی امید،
اللہ آپ کو ہر غم سے دور،
اور ہر خوشی کے قریب کرے۔
آمین 🤲
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
فَاللّٰهُ خَيْرٌ حَافِظًا وَّهُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ
اللہ بہترین محافظ ہے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
خان تو پھر خان ہے
#ReleaseImranKhan
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
بعض دفعہ ہم اپنی مشکلات کو احساسات کی چادر اوڑھا دیتے ہیں ۔
پھر امید کا پنجرہ لگا کر انتظار کی ڈوری کو ہاتھوں میں تھام کر گہری سوچ کے سمندر میں ڈوب جاتے ہیں ۔
معاشرہ اختلافات کا گڑھ ہوتا ہے جس میں چند ایک ہم جولی ،ہم خیالی کرتے ہیں،زیادہ تر الٹ زاویے سے جانچتے ہیں ۔
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
Replying to @_02SD
اللہ جلد ملاقات کروائیں گے مرشد کی انشاء اللہ آمین یا رب العالمین 🤲🏽
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
لوگ کہتے ہیں میں نے بہت قربانیاں دی میں نے کوئی قربانی نہیں دی سواۓ ایک کہ میں نے اپنے بچوں کو کھویا 🙂💔"
#عمران_خان_کہاں_ہے
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے 🫶
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
اوورسیز ہوں یا لوکل، جوان ہوں یا بزرگ
ہر پاکستانی کی ایک ہی آواز
ایک ہی لیڈر، ایک ہی امید
ہمارا لیڈر صرف خان
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
سب نے کنارہ کر لیا، وہ نہ ہٹا مقام سے،
ڈٹ کر کھڑا رہا ہمیشہ ظلم کے نظام سے۔
تنہائی اس کا حوصلہ کم نہ کر سکی،
وہ روشنی بن گیا اندھیروں کے ہجوم سے
عمران خان زندہ باد✌️❤️🔥
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
جب انسان برے وقت سے گزر رہا ہو...
تب گیڈر بھی شیر بننے کی کوشش کرتے ہیں !
اور کوے... شاہین کو اڑانا سیکھانے لگتے ہیں "
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
امیدیں تجھ سے ہیں جڑی
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Shahid PTI (شَاهِد) retweeted
تاریخ لکھے گی، ایک شخص اکیلا کھڑا رہا
پورے نظام کےخلاف
اور قوم اس کے ساتھ کھڑی ہو گئی
ہمارا لیڈر صرف خان ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان



























