Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj) header
Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj) profile picture
Washington, USA
Joined September 2018
Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)Photo by Nouman Dj🇵🇰 (@_33Dj)
ہواؤں میں خوشبوؤں میں دلوں میں ہم تمیں یاد رکھیں گے اللہ درجات بلند فرماے آمین
407
652
44
3,339
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے 24 نومبر کے دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں صادق آباد، فینسی ٹینٹ سروس لذیذہ مرغ پلاؤ کے سامنے پارکنگ پلاٹ میں مشاورتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور طاہرہ اورنگزیب نے خطاب کیا۔ اس موقع پر معززینِ علاقہ، تاجر برادری اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی🦁
10
15
213
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات
5
12
1
28
490
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
بلدیاتی نظام کی مضبوطی عوامی مسائل کے حل کے لیے ناگزیر ہے نئے صوبوں کا معاملہ بھی سیاسی بحث کے بجائے پارلیمان میں قومی اتفاقِ رائے سے طے ہونا چاہیے💯 👏👏 @RanaSikandarH
7
12
229
مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات
5
12
1
28
490
راولپنڈی کی فضاؤں میں خوش آمدید! 24 نومبر کو پنڈی کے عوام اپنی قائد مریم نواز شریف کا تاریخی اور بھرپور استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انشاءاللہ! #MaryamNawazInRawalpindi #WelcomeToRawalpindi #PMLN #Rawalpindi #24November
2
12
1
24
303
زندہ دلانِ راولپنڈی 24 نومبر کو مریم نواز شریف کا والہانہ استقبال کریں گے۔ ترقی اور خوشحالی کے سفر میں پنڈی ہمیشہ ساتھ ہے! #PMLNRawalpindi #MaryamNawazSharif #RawalpindiWelcomesMaryam #24Nov
5
1
3
401
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
جو لوگ کہتے ہیں مسلم لیگ ن پنجاب میں کوئی گروپ ہے کوئی تقسیم ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں ۔ مسلم لیگ ن ہمیشہ ایک تھی ایک ہی رہے گی مسلم لیگ ن کو تقسیم دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے
35
151
5
617
10,446
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
🚨🚨 In a parallel development, @ChSalikHussain, the younger son of #PMLQ chief Chaudhry Shuj­aat Hussain, served a defamation noti­­­ce on Punjab Information Minister @AzmaBokhariPMLN, accusing her of making “false and damaging statements” that portrayed him as seeking to influence the appointment of the deputy commissioner of #Gujrat. dawn.com/news/2045060
1
30
32
445
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
جج انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کے بعد سابق وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور ضلعی صدر پی ٹی آئی عرفان سلیم کمرہ سے دوڑتے ہوئے 😅 یہ لوگ تھے جو انقلاب لانے کے اعلان کرتے تھے آج ان کی حالاتیں دیکھیں😅🐥
7
9
172
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
خوشاب کے عوام کا برسوں پرانا مسئلہ حل! وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "صاف پانی پروگرام" کے تحت خوشاب میں جدید واٹر بوٹلنگ پلانٹ کا قیام۔ اس اقدام سے نہ صرف شہریوں کو گھر کی دہلیز پر صاف پانی مل رہا ہے 👏👏👏👏 @MaryamNSharif
12
18
207
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی راجہ بازار، مدینہ مارکیٹ، سبزی منڈی، بوہڑ بازار، موتی بازار، قصائی گلی اور صرافہ بازار میں تاجر برادری سے مشاورت اور گفتگو کر رہے ہیں۔
6
7
106
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف 24 نومبر دورہ راولپنڈی کے سلسلے میں صادق آباد فینسی ٹینٹ سروس /لزیزہ مرغ پلاؤ کے سامنے پارکنگ پلاٹ میں کل 18تاریخ بروز بدھ شام 4 بجے مشاورتی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ۔جس کی صدارت وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور ایم پی اے راجہ محمد حنیف اور دیگر لیگی قیادت کریں گے۔ آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ♥️💯
6
10
154
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
This is a Rural College of Bakhar !
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅 ہوش میں نہیں آ پا رہے سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅 ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏 @RanaSikandarH
31
238
6
858
23,411
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی راجہ بازار، مدینہ مارکیٹ، سبزی منڈی، بوہڑ بازار، موتی بازار، قصائی گلی اور صرافہ بازار میں تاجر برادری سے مشاورت اور گفتگو کر رہے ہیں۔ اس موقع پر مختلف بازاروں کے صدور اور عہدیداران بھی موجود ہیں۔ #HanifAbbasi #24November
7
10
132
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، صدر انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ ملک سہیل کے ہمراہ تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر تاجر برادری سے ملاقات، باہمی مشاورت اور شہر کی ترقی پر بات ♥️
24
32
32
323
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی "بنی" میں تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر صدر ایوب چوھدری طارق، خرم اور جہانگیر سبحانی سمیت دیگر تاجر رہنما بھی موجود تھے۔ تاجروں سے باہمی مشاورت اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ #HanifAbbasi #24November
1
4
238
Nouman Dj🇵🇰 retweeted
سیدپور روڈ، صدر میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا تاجروں سے خطاب، اس موقع پر تاجر رہنما نور خان صدر سمیت دیگر عہدیداران اور تاجر برادری بھی موجود۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورے کے حوالے سے تبادلۂ خیال
24
29
30
229
ملک شاہد غفور پراچہ کی زیرِ صدارت منعقدہ شاندار "گرینڈ تاجر کنونشن" میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، طاہرہ اورنگزیب، ملک ابرار احمد، سردار نسیم خان، ضیاء اللہ شاہ، راجہ حنیف ایڈووکیٹ، راحت مسعود قدوسی اور جاوید انور مغل کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔
17
13
255
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورۂ کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کے سلسلے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، صدر انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ ملک سہیل کے ہمراہ تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر تاجر برادری سے ملاقات، باہمی مشاورت اور شہر کی ترقی و کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ #HanifAbbasi #24November
7
16
247
سیدپور روڈ، صدر میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا تاجروں سے خطاب، اس موقع پر تاجر رہنما نور خان صدر سمیت دیگر عہدیداران اور تاجر برادری بھی موجود۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے متوقع دورے کے حوالے سے تبادلۂ خیال
1
6
20
308