Sukoon ☕ (@_Aamrooj_) header
Sukoon ☕ (@_Aamrooj_) profile picture

میرا سب سے بڑا دشمن میرا مقدر ہے جس نے مجھ سے میری ہر پیاری چیز دور کی ہے🥺

Joined April 2022
Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)Photo by Sukoon ☕ (@_Aamrooj_)
آپ کیسے بھول پائیں گے مجھے؟ میرے تو ہم نام بھی بہت ہیں۔ عروج
58
13
3
189
30,653
جہاں خلوص سچا ہو وہاں محبت مہکتی ہے
روزنِ قرطاس | 18 نومبر 2026 ایک پیغام، ایک شخص، ایک جملہ! آج ہم بنیں گے ڈاکیا اور پہنچائیں گے آپ کے دل کا پیغام! فرض کیجیے، اس لمحے آپ کو صرف ایک شخص کو پیغام بھیجنے کا موقع ملے، اور اس پیغام میں صرف ایک جملہ لکھنے کی اجازت ہو، تو کیا لکھیں گے آپ؟ کوئی ادھوری بات، کوئی ان کہی خواہش، کوئی شکایت، کوئی اعتراف یا شاید ایک آخری الوداع! کیا آپ کا مخاطب سمجھ پائے گا کہ یہ پیغام اس کے لیئے ہے؟ نام نہیں بتانا، بس وہ ایک جملہ لکھیے جو آپ کہنا چاہتے ہیں۔ ❤️‍🩹 دیکھتے ہیں، آج قرطاس لفظوں میں چھپے کون کون سے احساسات سے روشناس ہوتا ہے! قرطاس! الفاظ سے احساس تک #قرطاس
1
1
7
127
میں اِس زمیں و زمانہ پہ خاک ڈالتا ہُوں کہ تُو مِلا نہیں مُجھ کو تو کیا مِلا ہے مجھے؟
29
36
4
98
1,879
چائے وہ واحد چیز ہے جس پر میرا دل اور دماغ دونوں متفق ہیں 💞☕
3
2
12
170
اللّٰہ آپ کو ہر کسی سے نہیں ملاتا صرف انہی سے ملاتا ہے جن کی روح آپ کی روح جیسی ہوتی ہے۔
1
9
157
Clouds are amazing 🤩
3
120
Sukoon ☕ retweeted
پہلے فالو کرے پھر انفالو، پھر بلاک کرے اور پھر انبلاک۔ اس کے بعد "یہ کون بولا"😂🤣 اور مزے کی بات اب تک نا لینا نا دینا 😁 چلو معاف کرو
1
1
1
6
201
مرد مجبور نہیں ہوتا بات ہے سچ مگر بات ہے لڑائی کی 🤦🤦🤦🤦🤦🤦۔
6
134
اے ترک تعلق پہ تُلے شخص خبردار تیری تو کسی اور سے بنتی بھی نہیں ہے مت بانٹ محبت کہ ترے پاس تو جتنی مجھ ایک کو درکار ہے اُتنی بھی نہیں ہے
1
2
5
95
"عورت اگر سگریٹ پیتی ہے تو اس کا کردار خراب ہے۔ مرد اگر سگریٹ پیتا ہے تو بیچارہ تکلیفوں، پریشانیوں کا مارا۔" میرے ہاتھوں مر مرا جائیں گے یہ لوگ 🙂 ان کو عورت کے کردار کے آگے اور کچھ نظر ہی نہیں آتا۔ ذہنی مفلوج معاشرہ! #NimshayBareen #بغاوت
3
2
13
340
تم نے مجھے کھویا ہے میں نے خود کو نہیں اب تمہاری یاد میں روتے ہیں مگر تمہارے لیے نہیں محبت آج بھی ہے، مگر اعتبار نہیں رہا دل میں جگہ تو ہے مگر اب انتظار نہیں رہا تم خوش رہو اپنی دنیا میں یہی دعا ہے میری مگر اب کبھی لوٹ کر مت آنا یہ ضد ہے میری
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
2
1
2
139
سکون چاہیئے تو اپنی زندگی سے ان تمام زہریلے لوگوں کو نکال دو جو سکون میں خلل بنتے ہو سوال یہ اٹھتا ہے کہ ان لوگوں کا کیا کِیا جائے جن سے چاہ کر بھی ہم چھٹکارا نہیں پا سکتےوہ بہت زہریلے ہوتے ہیں ایسے رشتے، ان سے چھٹکارا ممکن نہیں تو ان کے شر سے پناہ مانگا کریں
2
1
4
130
ضروری ہے تصویر لینا بھی آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دِکھاتا
7
150
لہجے میں نرمی ہو تو الفاظ بھی شفا دیتے ہیں
1
7
132
انسان اکثر دوسروں کے نصیب کو دیکھ کر مرعوب ہو جاتا ہے، مگر نصیب کبھی صرف ظاہری چمک کا نام نہیں ہوتا۔ جو تقدیر ہمیں دور سے روشن دکھائی دیتی ہے اس کے پیچھے صبر کے گھنے سائے آزمائشوں کے بند دروازے اور ٹوٹ کر جڑنے کی نامعلوم کہانیاں چھپی ہوتی ہیں۔ صبح بخير
1
5
117
Sukoon ☕ retweeted
Replying to @_Aamrooj_
"وقتوں کے کسی پل سے اٹھائے گئے ہم کن زمانوں میں یہاں کھینچ کے لائے گئے ہم" یہ اشعار پڑھ کر یہی محسوس ہوا کہ شاعر وقت کو ایک بہتی ہوئی ندی کی طرح دیکھ رہا ہے، جس کے کسی ایک پل سے انسان کو اٹھا کر کسی اور دور میں پھینک دیا گیا۔ یہ آواز اجنبیت کی ہے، اس احساس کی کہ ہم اپنے وقت کے نہیں رہے۔ "قوت فکر بھی دی ایسے کہ اک حد میں رہو یعنی بیکار سمجھدار بنائے" یہ مصرعہ پوری غزل کی سب سے تکلیف دہ اور طنزیہ بات ہے۔ یعنی انسان کو سوچنے کی طاقت تو دی گئی، مگر اسے استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔ سوچنا ہے، مگر حد سے آگے نہیں۔ یہی وہ بے بسی ہے جہاں انسان خود کو "بیکار سمجھدار" محسوس کرتا ہے، یعنی وہ جانتا تو سب کچھ ہے، مگر کر کچھ نہیں سکتا۔ آپ نے بہت گہرے اور سوچنے پر مجبور کرنے والے اشعار شیئر کیے ہیں، جن میں وقت، تقدیر اور بے بسی کا فلسفہ چھپا ہے۔ بہت عمدہ انتخاب۔ #AdhouraAks
1
1
30
" ڈھلتے وقتوں " وقتوں کے کسی پل سے اٹھائے گئے ہم کن زمانوں میں یہاں کھینچ کے لائے گئے ہم قوت فکر بھی دی ایسے کہ اک حد میں رہو یعنی بیکار سمجھدار بنائے
1
1
10
165
میں نے بھی بابا جی سے پوچھ لیا کہ ہم چائے کیوں پیتے ہیں؟🤔 قربان جاؤں بابا جی کی ذہانت پر بابا جی نے گہری سوچ میں چائے کا ایک گھونٹ لیا اور کیا ہی خوبصورت جواب دیا۔ اور لاجواب کردیا🤦 بولے کیونکہ ہم اُسے کھا نہیں سکتے 😜🤫😆
3
1
15
218