Pinned Tweet
﷽° السلام علیکم!
ﻋﺎﺟﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ،
ﺗﮑﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ،
ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ،
ﺟﮭﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ،
ﺻﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ،
ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﺼﺎﻥ،
ﮔﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ
ﺍﻭﺭ
"ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ" ﻣﯿﮟ ﺷﻔﺎ ﮬﮯ۔
استغفر اللّٰہ
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
اہم ترین 🚨
رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
شاداب خان مین آف مومنٹ آج شاداب خان نے ٹی 10 لیگ میں یو اے ای بلز کی طرف سے ایسے ناممکن کو ممکن
کیا کہ کمنٹیٹر سمیت سب کانوں پر ہاتھ دھرے رہ گئے آخری آٹھ گیندوں پر 31 رنز درکار تھے اور شاداب خان نے ایک
بال بچا کر سات گیندوں پر پورے کر دیے ناقابل یقین یار ایسا لگ لگ رہا تھا آج جیسا کہ ہائی لائٹ دیکھ رہے ہیں 🔥🔥👏
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥
جیو نیوز نے چار سال بعد پہلی مرتبہ عمران خان کا نام لے کر عمران خان کے لکھے گئے خط کے اوپر ایک شاندار ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ اسے ہر جگہ وائرل کردو۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
عمران خان نے نواز شریف اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑانے کی بجائے انہیں ریلیف دیا ہر سہولت فراہم کی۔ دعا بھی کی۔ اور آج نواز شریف اور اسکی بیٹی کی پارٹی اور انکا سوشل میڈیا عمران خان اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اللہ رب العزت کسی کو کم ظرف دشمن نہ دے۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨بلاول بھٹو نے فیض عیسیٰ اور ن لیگ کو دھو ڈالا 🔥🔥
سیاسی جماعت سے نشان چھیننا عوام سے مذاق ہے، عوام نے اس قدم کو برا مانا اور جواب دیا۔ قوم نے اپنا فیصلہ سنایا، دوسری جماعت فارم 47 کے تحت بنی، مینڈیٹ چوری کیا گیا۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
عمران خان کو خط کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ایمانداری کی بات ہے کہ یہ خط پڑھ کر مجھے تھوڑا دکھ ہوا؛ کیونکہ جب ایک بالکل بے بس انسان یہ لکھ رہا ہو کہ میں زندہ رہوں گا یا نہیں، مجھے اسٹروک ہو سکتا ہے، ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے اور اس عمر میں، جب بلڈ پریشر اتنا ہائی ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے تو اس صورتحال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شرمیلا فاروقی
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
سامعہ خان جو اکثر آپ کو ستاروں کا حال نیوز چینلز پر بتاتی نظر آتی ہیں،
حال میں ان کا کینسر کا علاج شوکت خانم ہسپتال سے ہوا ہے، اور ابھی تک وہ اپنا علاج وہاں سے کروا رہی ہیں،
سامعہ خان کہتی ہیں کہ عمران خان کے ساتھ غریبوں کی دعائیں ہیں، کیونکہ شوکت خانم ہسپتال غریب اور امیر میں فرق کئے بغیر سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرتا ہے،
سامعہ خان نے عوام سے شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دینے کی بھی اپیل کر دی ہے۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨خواجہ سعد رفیق نے خُوف کے بُتوں کو پاش پاش کر دیا۔ شریف خاندان اور فیلڈ مارشل کو تُن دیا 🔥🔥
وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ آپ نے نااہلوں کو بنادیا ہےاب ملک نہیں چل رہا، برباد کردیا تو اب کہتے ہو صوبے چھوٹے بناؤ۔ جسے لوگوں نے ووٹ دیا، اقتدار اس سے چھین کر نااہلوں کو دینے سے سسٹم کولیپس ہی کریگا، تُم نے عوامی مینڈیٹ والے کو جیل میں قید کرلیا۔ لیکن اب ہم خاموش نہیں رہیں گے، مجھے تو اب اپنی قبر نظر آ رہی ہے اب میں سچ بولوں گا۔ اور ان لوگوں کو بے نقاب کروں گا۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
سہیل وڑائچ کی خبر کی تصدیق کہ اُڑن کھٹولے کو دُم پر شناخت بدلی جا چکی اور وہ آسمانوں کی پناہ میں دیا جا چکا ۔ آج باضابطہ میڈیا پر خبر چلوا دی گئی کہ پنجاب حکومت کے سرکاری جہاز کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کردیا گیا ہے
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨گیم بدلنے لگی 🔥🔥
ن لیگی احمد خان مریم نواز شریف کے خلاف کھل کر بول پڑا، مریم نواز کو واڑ کر رکھ دیا۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
مہنگی دوائیوں پر پیسے خرچ کرنا چھوڑیں!🚫
سردیوں میں کمر اور جوڑوں کے درد، ہڈیوں کی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کا بہترین اور سستا دیسی علاج: گڑ اور دیسی گھی والے کرسپی پھول مکھانے اور سفید تل!
✨ کیلشیم، آئرن اور پروٹین کا پاور ہاؤس
✨ بچوں سے لے کر بڑوں تک سب کے لیے مفید
✨ ہڈیوں کو لوہے جیسا مضبوط بنائیں
آج ہی اپنی ڈائٹ میں شامل کریں! 👇🏻✨
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
ایک وقت آئے گا جب یہ کافر لوگ بڑی تمنائیں کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔
(اے پیغمبرﷺ!)
انہیں ان کی حالت پر چھوڑ دو کہ یہ خوب کھالیں، مزے اُڑالیں، اور خیالی اُمیدیں انہیں غفلت میں ڈالے رکھیں، کیونکہ عنقریب اُنہیں پتہ چل جائے گا کہ حقیقت کیا تھی ۔
﴿سورۃ الحجر، ۲-۳﴾
#خاتم_الرسلﷺ
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
جنت کے کنویں کے زیارت کیجیے۔۔ مدینہ میں موجود یہ کنواں 14 سو سال سے ابھی بھی چل رہا ھے۔ اس کنویں کے پانی کی چھوٹی سے بوتل بھی 5 ریال کی ھے۔ اسی کنویں کے پانی سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وصال کے بعد غسل دیا گیا تھا۔



















