Pinned Tweet
حریم شاہ پاکستان کی وہ طوائف ہے جس نے کم سے کم 500 سے زائد سیاستدان
بیوروکریٹس , کاروباری شخصیات اور مختلف شعبوں کے امیر زادوں کو اپنے جال میں
پھنسا کر انہیں بلیک میل کر کے ان سےاربوں روپے لوٹ چکی ہے یاد رہے کہ حریم شاہ عمران خان کے دور حکومت کی پیداوار ہے
"مؤمن ہمیشہ (اپنے اعمال کے بارے میں) کم کہتا ہے اور زیادہ عمل کرتا ہے، جبکہ منافق زیادہ کہتا ہے اور کم عمل کرتا ہے۔ اور جب تمہارے پاس کوئی بات پہنچے تو اس کی تحقیق کر لیا کرو، کیونکہ جلد بازی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے۔"
حضرت امام فضل بن عیاض (رحمہ اللہ)
موٹر ویز پر قائم ریسٹ ایریاز عوام کی سہولت کے لیے نہیں بلکہ لوٹ مار بدمعاشی اور غنڈہ گردی کے اڈے بنے ہوئے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں
ایم ٹو موٹروے سیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہری سے خریداری کے دوران ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئےشہری تشدد شروع کر دیا
میں نے تو کبھی اپنی زندگی میں ووٹ مانگا ہے تو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کیلئے مانگا ہے،اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
خاتون پولیس افسر کے خلاف نازیبا مہم کا الزام ثابت ہونے پر سی ایس پی افسر عہدے سے معطل کردیا گیا۔۔
سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے پی ایس پی (PSP) خاتون افسر کے خلاف نازیبا مواد پھیلانے اور کردار کشی کرنے والے او ایم جی (OMG) گروپ کے سی ایس پی افسر بشارت علی خان کو نوکری سے معطل کر دیا ہے۔
بشارت علی خان کے خلاف این سی سی آئی اے (NCCIA) لاہور میں سائبر کرائم کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد اب محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے ان کی معطلی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
5
352
بلوچستان کے علاقوں کولپور، کاردگاپ اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور سیکیورٹی کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اور 14 نومبر کی درمیانی شب کولپور میں کارروائی کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم تنظیم فتنہ الہ*ندوس*تان کے 8 امن دشمن ہلاک کر دیے گئے، جن میں ایک خو*دک*ش ب*مبار بھی شامل تھا۔ کارروائی کے دوران اسلحے اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 14 نومبر کو فتنہ الہ*ندوس*تان کے امن دشمنوں نے گشت پر مامور فوجی گاڑیوں کو مسلح کواڈ کاپٹر ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان نے جامِ شہادت نوش کیا۔ میجر عمر منہاس ناصر کا تعلق ضلع چکوال جبکہ حوالدار محمد عدنان خان کا تعلق کوٹلی ستیاں سے تھا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق کوئٹہ، تفتان قومی شاہراہ (این-40) کو محفوظ بنانے کے لیے علاقے میں گشت اور سیکیورٹی اقدامات جاری ہیں، جبکہ کلیئرنس آپریشنز خطرہ مکمل طور پر ختم ہونے تک جاری رہیں گے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ امن دشمنوں کی جانب سے ڈرونز، بارودی سرنگوں اور دیگر جدید طریقوں کے استعمال کے خطرے سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی فورسز پوری طرح تیار ہیں۔ عزمِ استحکام کے تحت ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رہیں گی۔
5
329
جب آپ کیساتھ عوامی سپورٹ نہ ہو اور آپ کو عوام کا احساس نہ ہو تو انجام عبرت ناک ہوتا ہے
RTS سسٹم بٹھانے کا تجربہ کرنے والے اور فارم 47 کے تخلیق کار نے پاکستان میں سالہا سال سے قائم لولی لنگڑی جمہوریت اور سیاسی جماعتوں کے خاتمہ اور سیاسی قائدین کو ڈس کریڈٹ کرنے کی بنیاد رکھی اور جمہوریت اور سیاست کو بری طرح ایکسپوز کیا اور آج صورتحال یہ ہے کہ مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی اقتدار ہونے، حکومت کے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہونے کے باوجود اپاہج ہیں اور سیاسی قیادت گونکی اور بہری ہوچکی ہے، تحریک انصاف کا شیرازہ بکھر چکا ہے اور عمران خان 3 سال جیل کاٹنے کے باوجود کہیں پر بھی ایگزسٹ نہیں کرتے، صوبوں کو مزید انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے کے معاملہ پر بھی کنفیوژن کا شکار ہیں
4
295
لوگ تو کہہ رہے کہ آپ وزیراعلی بننے کیلئے ووٹ مانگ رہے ہیں، بہت لوگوں نے آپ کو یقین دہانی بھی کروا دی ہے۔ ماریہ میمن کا سوال
میں نے اپنی زندگی کبھی ووٹ مانگا ہے تو وہ شہباز شریف کیلئے مانگا ہے، حمزہ شہباز یا پھر مریم نواز کیلئے مانگا ہے، میری قیادت میاں نواز شریف ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا جواب
اگلے الیکشن سے پہلے ملک میں ایک نیا سیاسی نظام تشکیل دیا جا رہا ہے، مظہرعباس
نئے سیاسی نظام کے بارے میں سیاسی جماعتیں لاعلم اور کنفیوژن کا شکار ہیں، صوبوں کے معاملے پر بھی ان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، سیاسی جماعتوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ سسٹم ری سیٹ کرنا چیز کیا ہے؟ تجزیہ کار مظہرعباس کا تبصرہ
بہت بڑا بریک تھرو
پاکستان نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کو 20 سے 22 نومبر 2026 تک نئی دہلی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تہذیبی مکالمے میں شرکت کے لیے نامزد کیا ہے۔ اس مکالمے میں تنظیم کے رکن ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے، جہاں ثقافتی ہم آہنگی، ایک دوسرے کے احترام اور عوامی سطح پر روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
1
170
میں نے بہت سارے الیکشن لڑے ہیں اور ہمیشہ جیتا ہوں
میں فارم 47 سے نہیں جیتا میں کسی جماعت کا محتاج نہیں ہوں
اے چارہ گر میری بات سن
بلکہ کان کھول کر سن۔۔۔۔۔
"مختاریا گل ودھ گئی اے"
🔴 اہم اطلاع برائے دوست احباب
فیس بک کی جانب سے ہارون انجم کے اکاؤنٹ پر پوسٹ کرنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ جب تک یہ پابندی ختم نہیں ہو جاتی، میری تازہ ترین پوسٹس، خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے آفیشل فیس بک پیجز کو فالو کریں اور اپنی محبت و سپورٹ جاری رکھیں۔
🔗 Public Point Digital
facebook.com/publicpointdigi…
🔗 Public Point
facebook.com/publicpointoffi…
آپ سب کی محبتوں اور تعاون کا ہمیشہ سے مقروض ہوں۔
ہارون انجم
4
358
🔴 ٹک ٹاک پر نامناسب مواد سے متعلق سوال، محسن نقوی کا صحافی کو مسکراتے ہوئے جواب، ’نہ دیکھا کریں‘
ٹک ٹاک پر نامناسب مواد سے متعلق ایک صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ’نہ دیکھا کریں‘۔
محسن نقوی کا یہ مختصر جواب صحافی کے سوال کے دوران سامنے آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔
آپ کے خیال میں سوشل میڈیا پر نامناسب مواد کی روک تھام کے حوالے سے ایسے سوالات پر حکومت کو کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟
1
331
🔴 پنجاب میں دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز، مزید 5 ہزار جوڑوں کی شادیوں کا اعلان
پنجاب حکومت نے دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مزید 5 ہزار جوڑوں کی شادیاں کرانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت مستحق جوڑوں کو شادی کے اخراجات کے لیے لاکھوں روپے کی مالی امداد بطور سلامی فراہم کی جائے گی۔
اعلان کے مطابق مالی امداد اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے دی جائے گی، جبکہ پروگرام میں شمولیت کے لیے اہلیت کے معیار اور شرائط و ضوابط کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
ریاست اور سیاست دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
ریاست اور مولانا فضل الرحمن صاحب کے درمیان جاری تناؤ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یہ بیان کے صرف سیاست ہی نہیں بلکہ پورے کا پورا نظام ری سیٹ ہونے والا ہے اس کے بعد ان کی نواب شاہ روانگی اصف علی زرداری سے انتہائی اہم ملاقات اس کے بعد اصف علی زرداری کی اسلام اباد امد اج وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کے بعد یوں لگتا ہے کہ ریاست اور سیاست دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
سیاست دان اپنے لیے کیا راستہ نکالتے ہیں یہ تو ان پر منحصر ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ جی تو ریاست کی ہوگی کیونکہ یہی رہتی دنیا کا اصول ہے
اعلان ختم ہوا
🔴 محسن نقوی سے ملاقات کے بعد صدر آصف زرداری کی ماڈل ٹاؤن آمد، وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات کے دوران اتحادی جماعتوں کے درمیان باہمی تعاون، مشاورت کے تسلسل اور عوامی فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔











