ibne-adam (@_Naveed786) header
ibne-adam (@_Naveed786) profile picture

strength is what we gain from the madness we survive.

پنج آبی
Joined April 2019
Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)Photo by ibne-adam (@_Naveed786)
یاد رہے یہ واجب الادا قرض عوام پر ہے! اس میں سیاسی گدھ جج جرنیل اور بیروکریسی حصے دار نہی ہے
22
ibne-adam retweeted
The shrinking rupee:
6
14
1
29
1,672
جس بھائی کو بھی گُدگُدی ہورہی ہے مشورہ ہے نہ لینا ، مینے بھی خریدا نہی ہے تحفہ ملا ہے
1
6
150
مسٹر پتلو کو پنجاب سے اسلام آباد بلوا کر قابل ضمانت دفعات میں گرفتار کرلیا گیا! او ساڈے متھے تھے پھُدو لکھیا دا اے؟ ہیں؟
50
ٹرمپ کے رفرنڈم نے ساجد خان کی آواز میں بھی کپکپاہٹ پیدا کردی ہے، فرماتے ہیں ٹرمپ ہار بھی جائے تو سٹیٹ پالیسی وہی چلے گی😝😝
66
جسکو آٹا مہنگا لگتا ہے وہ بھارت چلا جائے 27.50 پیسے کلو ملے گا، اور اگر وہاں نہی تو افغانستان چلا جائے وہاں 32روپے کلو ہے
47
کون کون منی لانڈرنگ کرواتا رہا مسٹر پتلو کے ذریعے ؟؟؟؟ کون کون اسکے غم میں برابر کا شریک دکھ رہا ہے؟؟
1
5
194
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی فائدے کے لئے دانستہ طور پر اسلام اور مسلمانوں کی کھلم کھلا توہین کر دی ہے اسلامی ممالک کو مل کر ٹرمپ کے اس بیان کی مذمت کرنی چاہیئے اور مطالبہ کرنا چاہیئے کہ ٹرمپ اپنی توہین آمیز پوسٹ واپس لیکر مسلمانوں سے معافی مانگیں
219
1,156
54
4,331
156,135
Unbelievable profits:
6
26
52
4,346
بس انہیں ایسا ہی ڈمی درکار ہوتا ہے
1
2
7
258
Pakistan and Bangladesh are both in an IMF Program:
13
12
1
52
3,328
لیلیٰ تیری لے لے گی یہ لکھ کر لے لے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
1
4
160
ڈاکٹر صاحب کی بات پر غور کریں تو لگتا ہے جو قرض ہمیں مل رہا ہے اس میں بھی کوئی تین پرسنٹ کٹ کھا رہا ہے
2
5
156
ibne-adam retweeted
Tick Toker Patloo is the representative of our COLLECTIVE WISDOM, like it or not.
65
146
24
845
40,105
90ارب ڈالر قرض ایسے نہی چڑھتے اس کے لئے بہت محنت کرنا پڑتی ہے
8
70
2
171
5,803
نارووال 💚
260
578
72
1,906
410,043
یہ گاڑیاں اُس مُردے کے حفاظت کے لئے اُس لیوی سے چلائی جارہی ہیں جو آپ اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر ادا کررہے ہیں
4
8
229
جُتی قصوری پیری نہ پوری،،،،،، ہائے ربا وے مینو ٹُرنا پیا۔۔۔۔۔ جب عوام میں آپ کی جڑیں ختم ہونے لگیں تو ایسے ٹچر ہی کرنے پڑتے ہیں!!!!
5
9
1,752
ایک خواب حقیقت کا روپ دھارتا ہوا: عالمی معیار کی جدید ترین امراضِ قلب کی سہولیات عوام کی دہلیز پر! کس نے سوچا تھا کہ میانوالی، جہلم، جھنگ، وہاڑی، قصور، بہاولنگر اور شیخوپورہ جیسے شہروں میں بھی جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ، عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیبز (Cardiac Cath Labs) کے ذریعے دل کے امراض کا جدید ترین علاج ممکن ہو سکے گا! اور یہ تو ابھی آغاز ہے! اس ماہ خانیوال، بھکر اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مزید چار کیتھ لیبز فعال کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ تمام سہولیات سمبلی (مری)، سرگودھا اور ساہیوال میں پہلے سے موجود جدید ترین کارڈیک مراکز کے علاوہ ہیں۔ میرے لیے یہ محض طبی سہولیات کے نیٹ ورک میں توسیع نہیں، بلکہ ایک خواب، ایک مشن اور ایک عزم ہے کہ جدید اور معیاری طبی سہولیات ہر شہری کو اس کے اپنے ضلع میں میسر ہوں، تاکہ کسی مریض کی زندگی بچانے کے لیے اسے اپنے شہر اور گھر بار سے دور نہ جانا پڑے۔ میری خواہش ہے کہ وہ دن آئے جب کسی مریض یا اس کے اہلِ خانہ کو یہ نہ سننا پڑے: “اس کو لاہور لے جائیں!”
A Dream Turning into Reality: Taking World-Class Cardiac Care to the Doorsteps of Our People! Who would have imagined that state-of-the-art cardiac treatment, supported by internationally high-standard Cardiac Catheterization Laboratories (Cath Labs), would become available in cities like Mianwali, Jhelum, Jhang, Vehari, Kasur, Bahawalnagar and Sheikhupura? And this is just the beginning! Four more Cath Labs are planned to become operational this month in Khanewal, Bhakkar and Toba Tek Singh. These facilities are in addition to the state-of-the-art cardiac care services already available at Samli (Murree), Sargodha and Sahiwal. For me, this is more than an expansion of healthcare infrastructure. It is a dream, a mission and a personal endeavour: to bring advanced, quality healthcare to people in their own districts, so that access to life-saving treatment is no longer determined by where they live. I want to see a day when no patient or family has to be told: “!اس کو لاہور لے جائیں”
113
705
20
1,594
73,649
امراضِ قلب کے علاج اور ہیلتھ گورننس میں ایک انقلاب ! شیخوپورہ میں جدید ترین سہولیات سے آراستہ کارڈیک کیتھ لیب (Cardiac Catheterization Laboratory) ریکارڈ وقت میں مکمل کرکے فعال کر دی گئی ہے۔ اس کاوش کے نتیجے میں پہلی کورونری انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی بھی کامیابی سے انجام دے دی گئی ہے۔ ہمارے پہلے مریض، 65 سالہ محمد صدیق صاحب، جن کا تعلق شیخوپورہ سے ہے، دل کے نچلے حصے کے ہارٹ اٹیک (Inferior Wall Myocardial Infarction) اور مکمل ہارٹ بلاک (Complete Heart Block) کی تشویشناک کیفیت میں لائے گئے۔ ان کی ہنگامی بنیادوں پر کورونری انجیوگرافی کی گئی، جس کے بعد دائیں کورونری شریان (Right Coronary Artery – RCA) میں اسٹنٹ ڈال کر کامیاب انجیوپلاسٹی (PCI) کی گئی۔ الحمدللہ، مریض اب روبہ صحت ہیں اور ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ یہ کامیابی محض ایک نئی طبی سہولت کے آغاز کا نام نہیں، بلکہ جدید ترین کارڈیک علاج کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اب شیخوپورہ اور اس کے گردونواح کے مریضوں کو دل کے پیچیدہ اور جان لیوا امراض کے علاج کے لیے لاہور کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ بروقت اور جدید ترین کارڈیک علاج کی سہولت اب ان کے اپنے علاقے میں دستیاب ہے۔ یہ میرے لیے ایک اہم سنگِ میل اور پنجاب کے عوام کے لیے ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ الحمدُللّٰہ !
A Major Milestone in Cardiac Care! A state-of-the-art Cardiac Catheterization Laboratory (Cath Lab) has been completed and made fully operational in record time. Alhamdolillah, the first Coronary Angiogram and Angioplasty have been successfully performed! Our first patient, Muhammad Siddique, 65 years old, a resident of Sheikhupura, presented with an Inferior Wall Myocardial Infarction (Heart Attack) complicated by Complete Heart Block. An emergency Coronary Angiography was performed, followed by successful Percutaneous Coronary Intervention (PCI) with stenting of the Right Coronary Artery (RCA). Alhamdolillah, the patient is now recovering well. This is more than just the launch of a new facility; it is a significant step forward in bringing advanced cardiac care closer to our people. Patients even from Sheikhupura and surrounding areas will no longer need to travel all the way to Lahore for life-saving cardiac procedures. Timely, state-of-the-art cardiac treatment is now accessible closer to home. A proud achievement, a major milestone, and a big change for the people of Punjab.
93
641
20
1,263
48,254