دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_) header
دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_) profile picture

ہم ایک شب کا فسانہ تھے بس تمام ہوئے۔۔۔ 🥀

اس دنیا فانی کے کسی گوشے میں
Joined August 2021
Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)Photo by دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_Rain_fall_)
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا" "اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔" (سورہ الطلاق، آیت 2)
3
1
1
25
9,022
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے فیض 🤎
9
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
1
32
ایسے حالات میں ہو بھی کوئی حساس تو کیا اور بے حس بھی اگر ہو تو کوئی کتنا ہو جواد شیخ
1
3
59
کیسے سمجھاؤں مدینے کے دکانداروں کو میں یہاں بکنے کو آیا ہوں، خریدار نہیں ہوں مجھ کو دنیا کی ضرورت ہے نہ دنیا کی طلب میں گنہگار سہی، پھر بھی طلبگارِ کرم ہوں یا نبی ﷺ! آپ کے دربار میں حاضر ہوں میں میرے آقا! میں کسی اور کا دربار نہیں ہوں
1
2
56
کہیں ملا تو کسی دن منا ہی لیں گے اُسے وہ زود رنج سہی ، پھر بھی یار اپنا ہے ناصر کاظمی
1
13
130
جاتا کہاں عدمؔ ، میں خَرابات کے سِوا بندوں سے بَدگُماں تھا ، خُدا سے ڈرا ھُوا۔ عبدُالحمّید عدم
14
170
کل ہم سے اپنا یار خفا ہو گیا فراز شاید کہ ہم نے حد سے زیادہ شراب پی ― احمد فراز
4
74
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تُو سما سکے خواجہ میر درد
4
73
تری شوریدہ مزاجی کے سبب تیرے نہیں اے مرے شہر ترے لوگ بھی اب تیرے نہیں افتخار عارف
8
165
بھول جانے کا ارادہ بھی ارادہ ہی رہا جان پر بن ہی تو جاتی جو ہم ایسا کرتے ― فاخرہ بتول
1
12
143
تیرے انتظار میں اس طرح ، میرا عہدِ شوق گزر گیا سرِ شام جیسے بساطِ دل ، کوئی خستہ حال سمیٹ لے
12
115
ہم سے جانے کا نہ کہہ دینا کہ ہم لوگوں سے پھر کھلے گا نہیں سامان اگر باندھ لیا ۔
12
115
عمر گزری دل کے بُجھنے کا تماشا کر چکے کس نظر سے بام و در کا یہ چراغاں دیکھیے ― منیر نیازی
1
10
115
پوشاکِ زندگی تجھے سیتے سنوارتے سو چھید ہو گئے رفوگر کے ہاتھ میں
1
10
129
کہاں سماؤں ؟ بدن خاک ہوچُکا ہے مِرا پلٹ کے آنے میں تاخیر ہو گئی مجھ سے انجم سلیمی
1
13
120
وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فراز ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی احمد فراز
1
11
215
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے۔!
7
121
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئے وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے ― ناصر کاظمی
17
164
تو لاکھ فرازٓ اپنی شکستوں کو چھپائے یہ چُپ تو ترے کَرب کا اظہار کرے ہے
8
118
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اُس کو!
1
2
12
176