Pinned Tweet
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ💚🕋
꧁༺وردہ عرفان retweeted
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اٹھنے بیٹھنے کے طور و طریق اور عادت و خصلت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ کسی کو نہیں دیکھا۔
(ترمذی،۳۸۷۲)
꧁༺وردہ عرفان retweeted
اگـر حالات پر آپ کی گـرفت مضبوط ہـے تـو یقین کیجیـے کہ زہر اگلنـے والـے بھـی آپ کا کـچھ نہـیں بگاڑ سکتـے۔
꧁༺وردہ عرفان retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شہ رگ سے بھی زیادہ قریب میرے رب! ہمارے چہروں سے زیادہ ہمارے کردار کو خوبصورت بنا،
اور ہماری ظاہری خوبصورتی سے بڑھ کر ہمارے باطن کو پاکیزہ فرما.
اور ہمارے دل کو پاکیزہ خواہشات عطا فرما۔ آمین
꧁༺وردہ عرفان retweeted
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
꧁༺وردہ عرفان retweeted
دوران حج فوت ہونے والوں کے سر نہیں ڈھانپے جاتے رسولِ رحمت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق بروز محشر یہ حاجی اپنی قبروں سے تلبیہ پکارتے ہوئے اُٹھیں گے 🕋❤️
꧁༺وردہ عرفان retweeted
ویک اینڈ کے بعد آفس جانے کو بالکل دن نہیں چاہتا
ویک اینڈ کم از کم تین دن کا ھونا چائیے تاکہ پہلے دو دن کی تھکن تیسرے دن آرام کر کے پوری کرسکیں ☕️🙄
꧁༺وردہ عرفان retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌼صبح بخیر زندگی🌼
*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲






















