ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1) header
ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1) profile picture

I know I'm " Awesome" so I don't care about your opinion 🙌

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2022
Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)Photo by ماریہ چوہدری 🐅 (@___Democracy1)
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت پاک ہے اللہ بہت عظمت والا ❤
24
37
220
لاہور ، لاہور اے ❤️🍁
3
52
"اپنی بھوک پر اتنا قابو تو رکھیں کہ دوسروں کی خوشیاں کھانے کی نوبت نہ آۓ۔"🍂
2
13
147
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
1
3
85
ھذا سعودی ائیر لائن 😂
5
1
13
700
الحمداللہ ❤️ اللہ آپ کو سب نواز کر ایک تکلیف میں رکھتا ہے تو اس پر بھی شکر ہے اس ذات کا ، کہ اس نے اتنا صبر دیا کہ برداشت کر سکوں
1
12
274
کسی ماڑے غریب کو دیتے ہوئے ایسے حاجیوں کے پاس ہزار بہانے ہوتے لیکن جو پہلے سے رج کے بیٹھے ہیں ان کو مزید ٹھونستے ہیں صرف دکھاوے کے لیے
1
5
291
جب رحمٰن سے مانگ رہے ہو تو یقین کے ساتھ مانگو، ممکن و ناممکن کی الجھن میں مت پڑو۔ جس سے تم مانگ رہے ہو، وہ خزانوں کا بادشاہ ہے۔ اس کے لیے ایک ’’کُن‘‘ کی بات ہے۔ وہ اسباب اور وسیلے بھی پیدا کر دے گا، بس تم نیت صاف رکھو اور اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ پر توکل کرو۔ ❤️
1
2
14
189
لاہور جنرل ہاسپٹل ( سرکاری ہاسپٹل ) جہاں غریبوں کا علاج کیا جاتا اس لیے کیڑے وافر مقدار میں اب کھانے میں بھی شامل ہیں 🖐️
1
3
98
﴿فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ﴾
9
140
جب تم فجر کے وقت اپنے بستر کو چھوڑ کر سجدے میں جاتے ہو، تو اللہ تمہارے اس عمل سے بے حد خوش ہوتا ہے۔ یہ وہ قیمتی لمحہ ہے جب تمہاری دعائیں بغیر کسی رکاوٹ کے سیدھی عرشِ الٰہی تک پہنچتی ہیں۔ اور اللہ تم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرماتا ہے۔ اس لیے، فجر کو کبھی ترک نہ کرو، ❤️
1
1
24
411
پہلے یوتھیوں کا مرشد اور اب بلو رانی کی بونگیاں سن سن کر آکسفورڈ سے یقین اٹھ گیا 🫣
1
7
219
آج آگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللّٰہ نے کیا ہے اللہ تعالیٰ سے مانگو خوب مانگو اللّٰہ تمھیں امید سے بڑھ کر دے گا
5
23
297
یوتھیا ہونے کے لیے پاکستانی ہونا ضروری نہیں 😂
1
2
132
چین نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی،جگری دوست اله ڈیتہ پہلی پوزیشن لے اڑے،😁
2
1
12
362
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، جو آپ کے حق میں بہتر ہے، وہی عطا ہوگا۔ ❤️🤲
1
1
9
161
یہ کروڑوں کھربوں کے ٹینڈر پاس کروا کے جو گھر بناتے ہیں یہ پیسہ واپس بھی ہوتا یا پھر “ حکومت ختم پیسہ ہضم “ والا چکر ہے
1
4
329
انسانیت بلکل ختم ہو چکی ہے خدارا اپنے معصوم بچوں کو کبھی اکیلا مت چھوڑیں 🙏 ورنہ کفن میں لپٹے نظر آئیں
17
81
2
715
296,598
قرآن پاک بار بار کہتا ہے، نا امید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگیں نہ ہو، بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے۔ ❤️
1
9
285
سوال یہ ھے کے اسے اب تک کھلا کیوں چھوڑا ھوا ھے😂
2
5
205
مسلمانوں کا ملک سبحان اللہ 🖐️
1
1
7
211