کام وسائل سے نہیں ہوتا، کام عزائم سے ہوتا ہے،
چراغوں کے زمانے میں جتنا لکھا گیا، بجلی کے زمانے میں اتنا پڑھا بھی نہیں جا رہا۔!!! 🖤🎗️
#اردو_زبان
#PositiveVibe
یا الٰ٘لہ ۔۔۔!
میں تیرا وہ بندہ ہوں جو بے چینی اور
فکر کا عادی ہو چکا ہے
اور تجھے پکار رہا ہے کہ میرے دل کو
اطمینان عطا فرما۔ 🤍🌿
(آمین ثم آمین)
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#اردو_زبان
#ادب
"گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیرؔ
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے"
10اکتوبرمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے
اللّٰہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین...!!!🖇️🩶
Don't Forget This Great person
#اردو_زبان
#sundaynight
Saim 🇵🇰 retweeted
48% of Pakistan below the poverty line; yet borders remain “secure.” When elite capture drives the state, securitization follows extraction. Secure borders, vulnerable people. The math of hard security never adds up for those at the bottom. #Governance
documents1.worldbank.org/cur…
اج پوری دنیا میں دلوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
خوش قسمت ہیں وہ دل جو بے خوفی سے دھڑکتے ہیں
اپنے دل کا خیال رکھیے،
کیونکہ زندگی کی سب سے قیمتی آواز
اسی کی دھڑکن ہے۔ ❤️
#Internationalheartday
#اردو_زبان
خدا جانے ہمارے دلوں میں " خیر ہے " کہنے کا اور کتنا حوصلہ باقی ہے
#اردو_زبان
رضا اللّٰہ اپنی شاٹ کو دیکھ کر رشک کر رہا تھا
قوم رضا کو دیکھ کے اُس پہ رشک کر رہی تھی
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
#Cricket
#Razaullah
This media is unavailable
خان بیلہ تحصیل لیاقت پور
ضلع رحیم یار خان
پنجاب کی ترقی
🥹🙏🙏🙏
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
#اردو_زبان
78 سالوں میں
ہمیں ملا تو بس
نازک حالات
اپنوں کی لاشیں
پہلے سے زیادہ ٹیکس
اور مزید مایوسی
💔💔💔💔
#کشمیر #اردو_زبان
#PakistanPolitics
#PakistanEconomy
ہمارے ملک کی پالیسی آئی ایم ایف اور عالمی مالیاتی اداروں کے ہاتھوں گروی ہو چکی ہے، پھر بھی آزادی کی بات کرتے ہیں؟
کیسی آزادی ؟
آزادی ہے بالکل
مگر اشرافیہ کو اپنے مفادات کی
#مہنگائی_کا_جواب_دو
#اردو_زبان
تاریخی مہنگائی، بے روزگاری سے
تنگ آ کر عوام اپنی جانییں لے رہی ہے
پیٹرول کی روزانہ بڑھتی ہوئی قیمتیں۔
لیکن لیکن لیکن: دشمن ہماری ترقی سے جل رہا ہے
#مہنگائی_کا_جواب_دو
#اردو_زبان
جب دنیا کے سارے سہارے انسان کا ساتھ چھوڑ دیں، تب درودِ پاک کی خوشبو روح کو گھیراؤ میں لے کر یہ احساس دلاتی ہے کہ آپ تنہا نہیں ہیں، آپ کا تعلق کائنات کی سب سے شفیق ہستی ﷺ سے ہے۔
#اردو_زبان
قوم کے محسنوں کے ساتھ ایسا سلوک ہو رہا ہے
یہ قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے
خدارا! اساتذہ کرام کو عزت دیں
ان کے جائز مطالبات کو تسلیم
#StopPrivatizationOfGovtSchools
#Pujab #Pakistan #Education
اساتذہ کے جائز مطالبات
30٪ ڈسپیرٹی الاؤنس
رول 17-A
لیو انکیشمنٹ
کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی
اور فیملی پنشن
فوری طور پر بحال کیے جائیں۔
یہی انصاف اور نظام کی بقا
#StopPrivatizationOfGovtSchools
#Punjab #Pakistan #اردو_زبان










