inkmourn (@_warishaaa__) header
inkmourn (@_warishaaa__) profile picture

یہ غم کیا دل کی عادت ہے

الجھنوں میں
Joined July 2023
Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)
Patience, Patience, My dear heart patience..!!!
8
22
1
233
65,573
اب بات تیری کن پر ہے کچھ کر میرے مولا اک شخص تیرے در سے پریشان گیا ہے
1
2
1
36
622
اذیتیں ہی سہی دل کی چوٹ بھی ہے عزیز پرانا زخم رفو کر لیا دوا نہیں کی ہزار بار اجاڑا ہے زندگی نے مجھے برا ضرور منایا ہے بد دعا نہیں کی
1
3
44
844
زندگی اب بیٹھ کے میرے قصیدے لکھنا میں نے ایک عمر تسلی سے گزارا ہے تمہیں
1
3
2
59
1,521
One of my student says me, Me ap ko lesson ik sharat pe sunaon ga ke bad me ap mujhe apni Instagram id dein gi... WHATTTTTT???😭😭😭😭😭😭😭
12
1
1
34
2,209
کبھی تو ختم ہو گا یہ سفینہء غم دل
1
7
52
1,190
خدا کی شان تو یہ ہے کہ صبرِ یوسف نے کنوئیں میں پھینکنے والوں پہ بادشاہی کی
4
53
785
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں کبھی ہم نے ان کے تھے صدقے اُتارے
8
64
1,485
ایسا سکتہ ہے کہ مرنے کا گماں ہوتا ہے درد ہوتا ہے نہ احساسِ زیاں ہوتا ہے
4
9
65
1,224
کام آئی نہ کچھ دانش و دانائی ہماری ہاری ہے ترے جھوٹ سے سچائی ہماری یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا اور تُجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری
2
9
57
1,012
its harmful, dangerous, unsafe, if class 3-7 students have their own Instagram IDs and phone and you know parents are chill they know this but not stop this, SERIOUSLY?????
3
2
17
722
کیا جانئے وہ دل سے اُتر کیوں نہیں جاتا گر شام کا بھولا ھے تو گھر کیوں نہیں جاتا صدیوں سے تجھے تکتے ہوئے سوچ رہا ہوں جی تیرے خدوخال سے بھر کیوں نہیں جاتا
6
54
1,126
آواز لگانے کا سبب کچھ بھی نہیں ہے پہلے تو چلو عشق تھا ، اب کچھ بھی نہیں ہے ہر ایک کو ملتی ہے محبت بھی جفا بھی اور میرے مقدر میں یہ سب کچھ بھی نہیں ہے
4
58
1,113
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے مدت کے بعد پھر تری یادوں کے ساتھ ساتھ بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
3
55
891
اور کتنی مصروفیات کافی ہو گی حال دل سے بھاگنے کے لیے؟
2
4
1
46
1,121
میری بَلا سے، آپ کو ہر شے ہو دَستیاب! جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ محبَّت نکال کر
3
50
912
کبھی مُجھ کو فکر ِ معاش ہے، کبھی آپ اپنی تلاش ہے کوئی گُر بتا مرے نُکتہ داں، مری آدھی عُمر گزر گئی
8
39
839
اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں
2
4
1
50
2,167
آرزو کو روح میں غم بن کے رہنا آ گیا سہتے سہتے ہم کو آخر رنج سہنا آ گیا
1
4
58
1,157
ہمیں بڑوں کے سکھائے سبق نے مارا ہے، ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نہیں ہوتا
5
8
66
1,101