
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین @TeamInqilab_
Lahore Pakistan
Joined June 2024
- Tweets20.8K
- Following2K
- Followers1.4K
- Likes2.6K
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
عمران خان صرف ایک نام نہیں، کروڑوں دلوں کا حوصلہ ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ایک شخص کی ثابت قدمی نے پوری قوم کو حوصلہ دیا۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
. خان کی استقامت ہماری طاقت، خان کی جدوجہد ہمارا فخر۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
جس نے قوم کو جینا سکھایا، وہ خود ہماری امید بن گیا۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
حالات کتنے ہی سخت ہوں، ہمارا حوصلہ خان ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
مشکل وقت گزر جائے گا لیکن تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کون حق کے ساتھ تھا۔
خان کا حوصلہ قوم کا حوصلہ ہے، جسے کوئی توڑ نہیں سکتا۔
ہمیں اپنے پاکستان کو ایک آزاد اور خوددار ملک بنانا ہے!
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
تاریخ ہمیشہ گواہی دے گی کہ جب پورا نظام ایک طرف تھا اور وقت کے سارے فرعون اپنے ظلم کے ساتھ اکٹھے تھے،
تب ایک شخص اپنی مٹی سے وفا کی خاطر اکیلا چٹان بن کر کھڑا تھا۔
@javdanhussain
@khansana804
@IKRush_804
@life_solved
@Jugnu308
@Super_ik804
@Zadii804
@IKTIGERMN
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
زندگی بھی اب عمران خان جیسی ہو گئی ہے، کچھ کیا بھی نہیں پھر بھی سزائیں مل رہی ہیں۔
ریحان طارق کے شو میں ایک نوجوان کا سلمہ بٹ صاحبہ کو جواب۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
عجیب زمانہ جاہلیت ہے۔
جس کو کہو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ وہ پوچھتا ہے آپ PTI والے ہو؟
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
اپنے حریف کو جیل میں ڈالنا ایلیکشن جیتنا نہیں ہے۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
میرے کام بلاول بھٹو کی اُردو کی طرح
بگڑے ہوئے ہیں اور میرے مسائل آنٹی کی
سرجری کی طرح ختم نہیں ہوتے لیکن پھر بھی
آصف زرداری کی طرح مسکراتا رہتا ہوں۔
کیونکہ میں عمران خان کی طرح بہادر ہوں۔
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہمارا عروج یہ تھا کہ
خلیفۂ وقت سے پوچھتے تھے کہ
اضافی چادر کہاں سے آئی؟
زوال یہ ہے کہ کہتے ہیں،
کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہر ظلم کی توفیق ہے ظالم کی وراثت
مظلوم کے حصے میں تسلی نہ دلاسہ
کل تاج سجا دیکھا تھا جس شخص کے سر پر
ہےآج اسی شخص کے ہاتھوں میں ہی کاسہ
یہ اک راز ہے جس ہو سکتا نہیں کوئی شناسا۔
عمران خان کون رہا کرو۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہمت حوصلے والا نا ڈرنے والا نا جھکنے والا
اللہ حفظ و امان میں رکھے لمبی عمر عطا فرمائے جلد رہائی کے اسباب پیدا فرمائے
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
فضل الرحمان سے مجھے سو اختلاف ہو مگر اس بات پر میں پورا اتفاق کرتا ہوں
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
جب تک خان کھڑا ہے ہمارا حوصلہ بڑا ہے
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہر مشکل گھڑی میں آپ ہی ہماری امید بن کر سامنے آئے۔
آپکی استقامت کو سلام، آپ جھکے نہیں تو ہم کیسے ہار مان لیں۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
حالات چاہے کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہوں، خان کا جذبہ ہمیشہ بلند رہتا ہے۔
قوم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے اور کبھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
قید و بند کی صعوبتیں بھی تمہارے ارادوں کو متزلزل نہ کر سکیں۔
تم سچے کپتان ہو جس نے قوم کو غیرت سے جینا سکھایا۔
#ہمارا_حوصلہ_خان













