عشارب retweeted
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں
کوئی آئے گا، کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بُھلا دیا
اُسے بھولنے کی دعا کرو
عشارب retweeted
What greater honour could there be than to belong to a people who never forgot the sons of Fatima Zahra (s.a)? In a world full of injustice, we are still the echo of "Labbaik Ya Hussain."
عشارب retweeted
اتنی بھر جائے اِن آنکھوں میں ضیائےعباسؑ
مجھ کو کوئی نہ نظر آئے سوائے عباسؑ
کربلا ایک ہی مصرعے میں سنا سکتا ہوں
عزمِ زینب، دل شبیرؑ، وفائے عباسؑ
عشارب retweeted
لاشِ شبیرٔ پہ کھڑا یہ سوچ رہا تھا اسلام
فائدہ کیا ہُوا، کافر کو مسلمان کر کے۔۔!
#عاشوراء
#لبيك_يا_حسين
عشارب retweeted
اتنا بہادر تھا علی کا بیٹا کہ ہزاروں کے مقابلے میں 72 کو بھی کہہ رہا تھا کہ
"جس نے جانا ہو وہ چلا جائے"
لبیک یا حسین
#شبِ_عاشور
عشارب retweeted
لعنت بر عمر سعد
لعنت بر شمر بن ذی الجوشن
لعنت بر سنان بن انس
لعنت بر حصین بن نمیر
لعنت بر حرملا بن کاہل
لعنت بر طفیل بن حکیم
لعنت بر خولی
لعنت بر عبید اللہ بن زیاد
لعنت بر یزید بن معاویہ
عشارب retweeted
اَللّٰھُمَّ العَن قَتَلَةَ الحُسَین َوَاَولَادِ الحُسینؑ وَاَصحَابِ الحُسین علیہ السّلام





























