Jabbar Chaudhary (@ajtabassum) header
Jabbar Chaudhary (@ajtabassum) profile picture

Journalist, Anchor, Analyst at #AzaadDigital @EastWestCenter Alumnus, Pak India Journalist Exchange. Faculty University of the Punjab & UCP

Pakistan
Joined April 2010
Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)Photo by Jabbar Chaudhary (@ajtabassum)
آزادی صحافت زیر بحث رہتی ہے اور یہ بھی ایک حقیقت کہ الزامات صحافت نہیں ہوتی۔ الزامات جب ایجنڈا بن کر باربار دہرائے جانے لگیں تو اس کا نتیجہ کچھ ایسا ہی نکلتا ہے جو صحافی شاہد میتلا کی گرفتاری کی صورت میں نکلا ہے ۔ پیکا ایکٹ پر بھی تنقید ہوتی ہے لیکن پیکا کی مخالفت کرنے والے کبھی ایسے صحافیوں کی غیرذمہ داری کی ذمہ داری لینے کی ذمہ داری نہیں اٹھاتے ہیں۔ سیاستدان دوسرے سیاستدان کو کرپٹ کہنا برداشت کرلیتے ہیں کہ سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے لیکن سیاستدان کسی صحافی کی طرف سے ایسےالزامات کم ہی برداشت کرتے ہیں جب ان کو باربار دہرایا جانے لگے۔ صحافی شاہد میتلا کی این سی سی آئی اے کی طرف سے گرفتاری کی خبر آئی تو میں نے بھی کچھ ریسرچ اور وجوہات تلاش کرنا شروع کیں تو شاہد میتلا کی تسلسل کے ساتھ سابق نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کے خلاف کرپشن الزامات اور بلوچستان کے حالات کے ذمہ دارہونے کی ٹویٹس سامنے آئیں ۔ شاہد میتلا تسلسل کے ساتھ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور انوار کاکڑ کو الزامات دیتے آرہے ہیں ۔ زیر نظر ٹویٹ میں بھی شاہد میتلا نے انوارالحق کاکڑ کر تین سو ارب روہے کی کرپشن اور سرکاری جہاز میں منی لانڈرنگ کا الزام لگایا ہے ۔ اب سوال ہے کہ وہ گرفتار کرکے کوئٹہ لے جائے جاچکے ہیں یہاں ان کو عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ لیا جائے گا ۔ کیا شاہ میتلا ڈاکیومنٹ کے ذریعے اپنے یہ الزامات ثابت کرپائیں گے؟ کیا وہ منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت کرسکیں گے؟ اس کا جواب ہاں میں تلاش کرنا کافی مشکل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ان الزامات پر معافی مانگ لیں گے اور ایسا ہی کرنا چاہئے یا پھر صحافی تنظیمیں دونوں کے درمیان صلح کروادیں اور شرط کے طور پر شاہد میتلا الزامات کی معافی اور انوار الحق کاکڑ درخواست واپس لے لیں ۔یہی اس مسئلے کا حل ہوسکتا ہے کیونکہ ماضی قریب میں جتنے بھی صحافیوں نے الزامات کی صحافت کی ہے کیس ہونے پر ارشاد بھٹی سمیت سب نے معافی ہی مانگی ہے۔ حاصل کلام: اب پاکستان میں قانون سخت ہوچکا اور اس پر عملدرآمد بھی کافی تیز ہے اس لیے صحافی دوستوں سے التماس ہے کہ صرف سورس کی بنیاد پر الزامات کی صحافت کرنے سے پرپیز بہتر ہے ۔ دستاویزی ثبوتوں کی صورت بات کریں اور جس پر الزام ہے اس کا وقف بھی لازمی شامل کریں ۔ تاکہ اس طرح کی صورتحال سے دوچار ہونے سے بچ سکیں @anwaar_kakar @ShahidMaitla
🤖 Made with AI
23
ہندوستانی را کی پراکسی امریکی عدالت کے کٹہرے میں۔ بیس نومبر کو سزا سنائی جائے گی، اجیت دووال کے خلاف بھی ثبوت امریکی عدالت میں جمع، جبار چودھری نے بھارتی دہشتگردی کے بے نقاب کردیا
22
Jabbar Chaudhary retweeted
Prices of petroleum products in Pakistan peaked during the Iran–US conflict on 3 April 2026, reached Rs. 458 per litre for Petrol and Rs. 520 per litre for Diesel. Under the leadership of Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz, the Government’s proactive measures including policy changes and structural reforms in petroleum policy, together with adjustment in global prices, the petroleum products prices have dropped to Rs. 325 per litre for Petrol and Rs. 358 per litre for Diesel as of today, 18 November. This represents a reduction of Rs. 133 per litre in Petrol and Rs. 162 per litre for Diesel. In addition to the aforesaid price reductions, the Government has also providing relief through a Fuel Subsidy Scheme for all users of two-wheelers and three-wheelers, as well as for four-wheelers with engine capacity up to 800cc. This scheme has already crossed 16 million beneficiaries, with more people registering every day. The Government of Pakistan remains committed to continue making all possible efforts to ease the financial burden on the common man amid global challenges.
56
103
3
471
39,901
youtu.be/yQpEv3HfaN8 Exclusive Podcast with Dr Bakhshish Singh Sandhu on Nikhil Gupta punishment @s_bakhshish #FactswithJC
12
13
182
Lol... Fake Ai generated audio
Gurpatwant Singh Pannun is a kompromat asset operating for Indian intelligence! The killing drama, assassination narratives and gang wars are part of the larger Indian intelligence great game with US being played into believing the circus. The assassination plot was deliberately leaked to a US intelligence informant. The objective was never to kill Pannun but to ensure he continues operating in the US under American protection. To keep Pannun relevant and active on American soil, the assassination narrative itself becomes the instrument. Interestingly, Pannun's men have also threatened former Pakistan Foreign Minister Hina Rabbani Khar back in 2012-13. According to reports, following the release of Ek Tha Tiger, Rabbani demanded ransom from Mr Salman Khan and threatened to block the film's release across OIC nations! @BeingSalmanKhan
6
118
Its not attack on Gurpatwant Singh Pannun alone , its attack on US democracy as well, Says President of Council of Khalistan Dr Bakhshish Sandhu @s_bakhshish with Jabbar Chaudhary link for video youtu.be/yQpEv3HfaN8
15
25
162
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ آزاد جموں و کشمیر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نو تعمیر شدہ رتھوعہ ہریام (Rathoa Haryam) پل کی تختی کی نقاب کشائی کرکے پل کا افتتاح کردیا پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف، آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب نقی اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سید افتخار علی گیلانی بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔ رتھوعہ ہریام پل کی تکمیل خطے میں ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے, وزیر اعظم پل کی تعمیر سے میرپور اور گردونواح کے علاقوں کے درمیان آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی، وزیراعظم منصوبے سے مقامی آبادی کو سفری سہولیات میسر آئیں گی اور علاقے میں تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعظم وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
1
4,617
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, President PMLN Muhammad Nawaz Sharif, CM Punjab Maryam Nawaz and members of the federal cabinet meet President of AJK Dr. Muhammad Najeeb Naqi Khan and Prime Minister of AJK Syed Iftikhar Ali Gillani, in Muzaffarabad on 18 November 2026.
29
Jabbar Chaudhary retweeted
🚨🚨 جیل سے عمران خان کو اپنے وکلاء کی جانب سے نئی ہدایات دی گئی ہیں کہ، صحت، جیل سہولیات، بچھو، سانپ، اور جو بات بن سکے بناو، لیکن 190 ملین پاونڈ کیس لٹکاو۔ عدالت میں شور شرابہ ڈالو، بس کیس نہیں چلنے دینا؛ جبار چوہدری
1
2
218
Jabbar Chaudhary retweeted
🚨🚨بلاول بھٹو کی آج کی تقریر ایک نہایت نیچ قسم کی تقریر تھی جس میں انہوں سندھ کی سڑکوں پر خون بہنے کی باتیں کی، ایک بھائی کو دوسرے بھائی قتل کرنے پر اکسایا۔ سندھ کے حالات سب کو پتا ہیں کہ پیپلز پارٹی نے صوبے کی کیا حالت کر دی ہے؛ جبار چوہدری
1
16
23
319
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی پاکستان ٹی وی انگلش کے ہیڈ عادل شاہزیب کے گھر آمد وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی عادل شاہزیب کے سسر کے انتقال پر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی عادل شاہزیب اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، عطاء اللہ تارڑ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، وزیر اطلاعات وزیراعظم کے غیر ملکی میڈیا کے ترجمان مشرف زیدی اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی وفاقی وزیر اطلاعات کے ہمراہ تھے
28
"عوامی نمائندے عوام سے ہیں، عوام نمائندوں سے نہیں۔" وفاقی وزیراطلاعات عطا للہ تارڑ کا تاریخی جملہ اور بلاول بھٹو زرداری کے اعتراض کا منطقی دلائل کے ساتھ جواب۔ عوام کو اہم قومی معاملات پر بحث سے نہیں روکا جسکتا،جبار چودھری @TararAttaullah
1
39
RT @FTWHarjeet: Warn my interview with @ajtabassum on the importance of upcoming Nov 20 sentencing in US Federal court.
This quoted post is unavailable.
Why Indian R&AW proxy Nikhil is now Begging for Mercy? Once he was saying i should go in the field and kill Sikhs .. @FTWHarjeet Singh Dissect the real angles in Pannun Murder for hire Plot case , for complete Video link below youtu.be/tpCkcV2FXAY
3
13
155
Well Left Bro... 😁😁
1
128
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل ملک میں گڈ گورننس کے حوالے سے بحث جاری ہے، وزیر اطلاعات عوام اچھی اور بہترین حکومت چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات اچھی گورننس، عوام کو سہولیات کی فراہمی اور عوام کے سامنے جوابدہ حکومت عوام کی بنیادی ضرورت اور حقیقی مسئلہ ہے، وزیر اطلاعات آپ اور ہم سب کئی دہائیوں سے اس نظام کا حصہ ہیں۔ وزیر اطلاعات آج ہم خود کو اس نظام کی کمزوریوں اور خامیوں سے الگ نہیں کر سکتے۔ وزیر اطلاعات سیاست کی آڑ میں احتساب سے مبرا ہونے کی بات عوام اور قانون دونوں مسترد کرتے ہیں۔ وزیر اطلاعات اس کی کوئی گنجائش نہیں. نیب کے اصلاحات بھی خود کیں اور اب اسی ادارے کو مورد الزام ٹھہرانا سمجھ سے بالاتر ہے، وزیر اطلاعات اہم مسئلہ صوبوں کے حوالے سے بحث ہے، وزیر اطلاعات صوبوں کے حوالے سے بحث کو روکا نہیں جا سکتا، وزیر اطلاعات جمہوری اور قانونی تقاضا ہے کہ یہ بحث جاری رہنی چاہئے، وزیر اطلاعات ہم اپنے آپ کو سسٹم کی کمزوریوں سے دور نہیں رکھ سکتے، وزیر اطلاعات گڈ گورننس اور اصلاحات تمام حکومتوں کا ایجنڈا ہے، وزیر اطلاعات پاکستان کے عوام اگر صوبے چاہتے ہیں تو بنا دیئے جائیں، وزیر اطلاعات صوبوں کے معاملے پر خون تک بہا دینے کی بات سمجھ سے بالاتر ہے، وزیر اطلاعات
24
ایسا نہیں ہوسکتا کہ اقتدار کے مزے بھی لیں اور اپوزیشن بھی کریں.. وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر دوٹوک ردعمل.. عوام کو صوبوں پر بات کرنے سے روکا نہیں جاسکتا. ریفرنڈم آئین کا حصہ ہے @TararAttaullah
57
فیکیا بغض معاویہ میں عمران خان کے این آراو کو ریسکیو کرنے باہر نکل آیا ہے۔۔۔ حالانکہ یہ جانتا ہے کہ اس کلپ میں بھی عمران خان صاحب ان کی بیماری کا مذاق ہی اڑا رہے کہ گارنٹی نہیں دے سکتا ۔۔حالانکہ حامد میر کے پاس وہ کلپ بھی ہیں جس میں عمران خان کنونشن سنٹر میں اپنے منہ پرہاتھ پھیر کر ان کو سبق سکھانے کی بات کررہا ہے اور امریکا والا کلپ بھی ہے جس میں وہ نوازشریف کا اے سی اتارنے کا کہہ رہا ہے۔۔ لیکن اب وقت کی ضرورت یہ ہے کہ عمران خان کو مہاتما ثابت کیا جاسکے ۔۔ میر صاحب یہ توبتائیں کہ کون ہے جس نے عمران خان کے علاج سے انکار کیا ہے؟ اگر عمران خان باہر جانا چاہتے ہیں علاج کے لیے تو نوازشریف کی طرح درخواست دیں عدالت ان کو بھی بھیج دے گی لیکن پھر جعلی انقلابی ہونے کا بھرم ٹوٹنے کا خدشہ ہےنا
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
45
Jabbar Chaudhary retweeted
First recognised as “Shehbaz Speed” , then celebrated as the “Man of Action” , ranked among the “ Most Influential Heads of State in the Muslim World” , & now often hailed as the “ World’s Best Dressed Leader! “ Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz
برطانوی سفارت کار کے مطابق ڈبل بریسٹڈ سوٹ وزیرِ اعظم پاکستان سے بہتر کوئی نہیں پہنتا۔ jang.com.pk/news/1634137 #DailyJang
9
45
48
1,224