Akbar Bugti (@akbarBugti666) header
Akbar Bugti (@akbarBugti666) profile picture

Baloch by blood, Pakistani by pride 🇵🇰 Voice for unity, enemy of chaos.

Joined August 2015
Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)Photo by Akbar Bugti (@akbarBugti666)
ڈیرہ بگٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج! 🇵🇰💚 جشنِ آزادی کے جلوس، ریلیاں اور عوام کا جوش و جذبہ ہر طرف سبز ہلالی پرچم اور پاکستان سے محبت کا خوبصورت اظہار! 🇵🇰🔥 #محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان #14AugustInBalochistan
24
92
437
6,920
Chief Minister Balochi Mir Sarfraz Bugti called on the Honorable Chief Justice of the Balochistan High Court to Offer Fateha. #cmbalochistan #governmentofbalochistan
8
ماضی میں سرداروں کے گرد فاصلے اور حصار ہوا کرتے تھے مگر میر سرفراز بگٹی عوام کے درمیان یوں چلتے ہیں جیسے کسی اجنبی ہجوم میں نہیں بلکہ اپنے ہی گھر واپس لوٹ آئے ہوں.... #Balochistan
8
جس کی تربیت میر غلام قادر بگٹی جیسے باوقار اور بااصول بزرگ نے کی ہو اس کے لہجے میں خوف کی گنجائش کہاں! یہ ہماری تربیت ہے ہم نے سر اٹھا کر جینا سیکھا ہے سر جھکا کر نہیں... #Balochistan
9
فیڈریشن کے صدر ایس ایم تنویر نے بلوچستان کے کاروباری طبقے کے لیے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی فوری دستیابی اور تعاون کو سراہتے ہوئے غلام فاروق خلجی کے حوالے سے کہا کہ کاروباری برادری کو اگر رات 12 بجے بھی ضرورت ہو تو وزیراعلیٰ پہلی کال پر دستیاب ہوتے ہیں۔ 1/2
1
11
انہوں نے کہا کہ ایسی قیادت میں بلوچستان کی معیشت بھی ترقی کرے گی اور صوبہ بھی آگے بڑھے گا۔ #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #SarfrazBugti #InvestmentInBalochistan #EconomicGrowth #Balochistan
9
تعلیم اور صنعت کے درمیان مضبوط روابط ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان کے تعلیمی ادارے اور صنعت ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں۔ جدید ٹیکنالوجی، روبوٹکس، ڈیٹا سائنس اور فنی تعلیم کے ذریعے 1/2
1
1
12
نوجوانوں کو مستقبل کے لیے تیار کرنا ضروری ہے۔ BITE 2026 اس تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع ہے۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
5
صنعتی زونز میں محفوظ ماحول بوسٹن انڈسٹریل زون، حب اور بیلہ میں سرمایہ کاری کرنے والے کاروباری افراد کو محفوظ ماحول فراہم کیا جائے گا تاکہ صنعتوں کو فروغ مل سکے۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
3
29
بلوچستان کی پہلی انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو BITE 2026 کا افتتاح آج بلوچستان کی تاریخ کی پہلی انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو BITE 2026 کا افتتاح کیا۔ 26 سال بعد حکومتی سطح پر اس ایکسپو کا انعقاد صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ملکی اور 1/2
1
2
28
بین الاقوامی سرمایہ کار بلوچستان میں موجود مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
6
بلوچستان کو میر سرفراز بگٹی بڑی مشکلوں سے ملا ہے، اب عوام ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے عوام کے دلوں میں بستے ہیں، آج پورا پاکستان کہہ رہا ہے کہ ہمیں بھی سرفراز بگٹی دے دو۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
1
11
سرمایہ کاروں کے تحفظ کی ضمانت حکومت بلوچستان مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو یقین دلاتی ہے کہ ان کی سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور حکومت بھرپور کردار ادا کریں گی۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
1
10
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے BUITEMS کے نئے پروگرامز کے آغاز پر مبارکباد دی، تاہم کہا کہ یونیورسٹی کا فوکس آرٹیفیشل انٹیلیجنسSTEMاور اسکل ڈویلپمنٹ پر ہونا چاہیے۔ انہوں نے وائس چانسلر سے امید ظاہر کی کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور AI کی طرف لانے پر مزید 1/2
1
1
12
وفاقی ملازمتوں میں چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ جیسے سرحدی تجارتی اضلاع کو بھی شامل کیا گیا ہے، جبکہ دیگر رہ جانے والے علاقوں کے لیے بھی حکومت نے مزید پروگرامز رکھے ہوئے ہیں۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
1
1
12
مجھے امید ہے کہ سرمایہ کار ہمارے ساتھ تعاون کریں گے اور بلوچستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔ ہم نے اپنی نوجوان نسل کے لیے بہت سے پروگرام شروع کیے ہیں تاکہ کاروبار اور 1/2
1
1
5
92
سرمایہ کاری کے میدان میں ان کے لیے آسانیاں پیدا کر سکیں اور ایک بہتر مستقبل بنا سکیں۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
6
بلوچستان میں سرمایہ کاروں کے لیے BBOIT کی صورت میں ون ونڈو آپریشن کی سہولت موجود ہے۔ بلال کاکڑ صاحب اور ان کی ٹیم سرمایہ کاروں کو مسلسل انگیج رکھے ہوئے ہیں، 1/2
1
1
18
کاروباری برادری اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
5
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کاروباری برادری کو پیغام، N-40 اور N-25 سمیت اہم شاہراہوں پر گزشتہ کئی ماہ سے کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا، چھوٹے واقعات کو سوشل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ حکومت سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے، 1/2
1
1
8
کاروبار کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ #BITE2026 #BalochistanInvestmentAndTradeExpo #CMBugtiUnlockedBusinessInBalochistan
4