sadia amber (@AmberSadia) profile picture
Joined September 2021
نواز شریف بتائیں، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کہاں گیا؟ 29 نومبر کو مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ عام ہو گا۔ #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami #JILahoreJalsa
42
74
1,715
sadia amber retweeted
جب کسی حکومت کے خاتمے کا وقت قریب آتا ہے تو وہ مخالف سیاسی آوازوں کو دبانے اور اپوزیشن کے آئینی و قانونی حقوق سلب کرنے لگتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کا محاصرہ اسی طرزِ حکمرانی کی ایک مثال ہے۔ شریف خاندان خود بھی اپوزیشن میں رہا ہے اور طویل عرصہ ملک سے باہر گزارا ہے۔ سیاسی رہنماؤں کو جلسے، جلوس اور تقریر سے روکنا جمہوری اقدار اور بنیادی حقوق کی نفی ہے۔ آئین ہر شہری اور سیاسی جماعت کو اظہارِ رائے، اجتماع اور سیاسی جدوجہد کا حق دیتا ہے۔
13
234
19
1,029
18,099
حکمرانو! جواب دو، اس نوجوان خون کا حساب دو! حکمرانوں کے لیے لگژری جہاز ہیں، ویزا فری سفری سہولیات ہیں، لیکن اس ملک کے نوجوانوں کے حصے میں صرف بے بسی، مایوسی اور موت کیوں ہے؟ اس ظلم اور انسانی المیے کی براہِ راست ذمہ داری وفاقی حکومت، وزارتِ داخلہ اور ایف آئی اے پر عائد ہوتی ہے۔ انسانی اسمگلروں کا ایک طاقتور نیٹ ورک حکومت کی ناک کے نیچے اس ملک میں سرگرم ہے، اور اس کا سب سے بڑا ثبوت آئے روز بحیرۂ روم میں ڈوبتے ہوئے ہمارے نوجوان ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق، ملک کی 70 فیصد نوجوان آبادی 30 سال سے کم عمر ہے، لیکن ان نوجوانوں کے مستقبل کے لیے حکمرانوں کے پاس آخر ہے کیا؟ روزگار نہیں، تحفظ نہیں، بہتر مستقبل کی امید نہیں۔ نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ کوئی بہتر زندگی کی تلاش میں سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہو رہا ہے تو کوئی تپتے صحراؤں میں بھٹک کر پرندوں کی خوراک بن رہا ہے۔ آخر کب تک ہمارے نوجوان یوں ہی مرتے رہیں گے؟ کب تک ان ماؤں کے لختِ جگر سمندروں میں ڈوبتے اور صحراؤں میں دم توڑتے رہیں گے؟
17
358
5
797
9,182
شہباز شریف جواب دو،اسحاق ڈار جواب دو،پاکستانی سفیر کو برطرف کیا جائے۔۔۔
74
1,353
34
2,863
33,813
عمران خان کے خط پر نوٹس لیتے ہوئے انھیں ہر ممکنہ ریلیف ملنا چاہیے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا ملکی مسائل کے حوالے سے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب @NaeemRehmanEngr @ImranKhanPTI #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami #Imrankhanletter
3
41
1
76
1,720
🚨 TRENDING NOW | JOIN THE CAMPAIGN Jamaat-e-Islami Pakistan, under the leadership of Ameer Jamaat-e-Islami Hafiz Naeem ur Rehman, has consistently raised its voice against IPP Mafias and Bhatta Levy, awakened public awareness, and fought for people's relief. Its efforts and effective proposals have contributed to the recent reduction in petrol prices. Let’s acknowledge this public struggle and express our gratitude to Hafiz Naeem ur Rehman. Join the trend and amplify the voice of the people! @NaeemRehmanEngr Hashtag: #شکریہ_جماعت_اسلامی Keywords: Shukria Hafiz Naeem Bhatta Levy Namanzor No More Bhatta Levy
17
185
15
264
4,092
ناصر اور سلیم کے خاندان کا غم پورے میدان کا غم ہے۔ جماعت اسلامی متاثرہ خاندان اور مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ قاتلوں کی گرفتاری تک آواز بلند ہوتی رہے گی۔ #ناصر_سلیم_کے_قاتل_گرفتار_کرو
12
15
289
🚨 TREND ALERT 🚨 The trend campaign is LIVE! Stand with Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan Hafiz Naeem ur Rehman, counter misinformation with facts, and amplify Jamaat-e-Islami’s ongoing struggle against the Bhatta Levy. Join the campaign NOW and make your voice heard. #حافظ_نعیم_عوام_کی_آواز Keywords: Hafiz Naeem | Jamaat e Islami | Bhatta Levy NaManzoor
13
107
11
131
2,452
sadia amber retweeted
ضیغم خان کی بھی سنئے
20
74
2
147
6,111
اگر اشاروں پر چل رہے ہوتے تو ۔۔ حافظ نعیم کا منہ توڑ جواب
37
4
61
600
پاکستان میں کوئی ایسا لیڈر بتا دیں جو اس طرح کھل کر بات کرے۔
8
120
8
241
4,792
23 ستمبر، یوم سیاہ،جب قوم کی بیٹی مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86 سال قید کی سزا سنائی گئی ،آج شہباز شریف نیویارک میں اسی عدالت کے سامنے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہیں جھاں زخمی عافیہ کو سزا سنائی گئی تھی اور جھاں عافیہ کا کیس ری اوپن ہوا ہے۔ عافیہ کی سزا اور قید انصاف کا قتل ہے،ہم عافیہ کی رہائی کی جدوجہد سے نہ تھکیں گے نہ پسپا ہونگے،آئیے مل کرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اپیل۔ پاکستان رائٹس موومنٹ @Aafiamovement @FowziaSiddiqui @AltafShakoor1
14
747
8
1,885
11,230
انا للہ وانا الیہ راجعون تحریک اسلامی کے مربی, مصنف اور مبلغ محترم حافظ ادریس صاحب اللہ رب العزت کے حضور پیش ہو گئے اللہ تعالیٰ ان کے حسنات قبول فرمائے،انکی مغفرت فرمائےاور ان کے لواحقین سمیت تحریک اسلامی کے کارکنان کو صبرعطاء فرمائے، آمین
69
239
14
625
8,957
sadia amber retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما، بزرگ عالمِ دین اور تحریکِ اسلامی کے مخلص کارکن حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہوگئے۔ اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تحریکِ اسلامی سے وابستہ ان کے تمام لواحقین، احباب اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے رفقاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ان کی دینی، علمی اور تحریکی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
60
101
5
547
23,365
احتجاج ختم کروانا ہے تو لیوی ختم کرنا ہو گی بات وزرا سے آگے جا چکی ، وزیراعظم خود معاملہ دیکھیں اسلام آباد سپر لانگ مارچ: حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس #جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
2
63
3
95
3,547
sadia amber retweeted
لیوی کا بھتہ ختم ہوگا تو ہی احتجاج ختم ہوگا، حافظ نعیم الرحمان #ARYNews
7
116
7
302
6,116
کراچی سے ٹرین مارچ سے روانگی کے وقت امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کا سندھ کے عوام کو پیغام دیتے ہوئے #JI_SuperLongMarch Bhatta Levy NaManzoor Jamaat e Islami JI March Islamabad 20th September
15
145
9
287
5,588
sadia amber retweeted
یہ صرف ایک قافلہ نہیں، عوام کے حقوق کی آواز ہے۔ پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنے معاشی حقوق اور حقیقی ریلیف کے لیے میدان میں ہیں۔ Bhatta Levy Namanzor Jamaat e Islami JI March Islamabad No More Bhatta Levy #جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
5
110
4
117
799
sadia amber retweeted
'ہمارے ٹیکس کے پیسے سے جہاز خریدتے ہو' اپنا حساب دینے کو تیار نہیں، حافظ نعیم الرحمان #ARYNews
9
146
9
422
7,370
sadia amber retweeted
کوہاٹ میں دہشت گردی کے المناک واقعات پر قوم کو جواب دینے اور دہشت گردوں کے بے نقاب کرنے کی بجائے وزیر داخلہ محسن نقوی آج بھی سیاسی دھرنا روکنے کے لیے پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔ عوام دہشت گردوں کے ہاتھوں مر رہے ہیں اور حکومت کی ساری توجہ سیاسی مخالفین کے احتجاج کو روکنے پر مرکوز ہے۔
47
586
16
2,156
38,153