aminu allah (@aminullah990) header
aminu allah (@aminullah990) profile picture
Dubai, United Arab Emirates
Joined September 2022
Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)Photo by aminu allah (@aminullah990)
قوم کا پیار بھی تو انتظار بھی تو قوم کی امید بھی تو آس بھی تو قوم کا عشق بھی تو جنون بھی تو یا اللّٰہ قوم کو اس کا لیڈر لوٹا دے @ImranKhanPTI #KhanTheLeaderOfPakistan #عمران_کی_رہائی_ضروری
23
39
69
3,674
السلام علیکم 🌸 ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت نعمت ہے۔ دل میں امید، لبوں پر دعا اور زندگی میں شکر رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے ہر دن کو رحمتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲 آمین یا رب العالمین، صبح بخیر! ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #متاعِ_دل
31
22
63
461
ناحق جیل میں بند ھے ان کو آچھا علاج مہیا کیا جارہا تمام انسانی بنیادی حقوق پامال ھو رھے #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے #ImranKhansLifeIsAtRisk
26
25
346
🌸 السلام علیکم صبح بخیر 🌸 ہر نئی صبح اللہ کی رحمت اور ایک نئی امید لے کر آتی ہے۔ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، وہ ہر مشکل آسان کرنے پر قادر ہے۔ اللہ آپ کے دن کو خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین 🤲❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #متاعِ_دل
49
34
160
589
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ (ترجمہ: اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے دین کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دے گا) (سورة محمد: 7) اے کائنات کے مالک! اس خوبصورت صبح ہمیں اپنے دین کی خدمت اور سچائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ ہماری زندگی کے ہر مشکل مرحلے میں اپنی غیبی نصرت اور خاص مدد سے ہماری دستگیری فرما۔ ہمارے قدموں کو صراطِ مستقیم پر مضبوطی سے جما دے اور ہمیں ہر قسم کے فتنوں سے محفوظ رکھ۔ ہمیں دنیا میں بھی عزت و عافیت عطا فرما اور آخرت میں بھی سرخرو فرما! آمین 🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #متاعِ_دل
53
48
148
914
𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓲𝓼 𝓷𝓸𝓽 𝓪 𝓹𝓮𝓻𝓼𝓸𝓷; 𝓱𝓮 𝓲𝓼 𝓪𝓷 𝓲𝓭𝓮𝓸𝓵𝓸𝓰𝔂!
47
74
3
48
4,476
aminu allah retweeted
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💐💐💐💐 صبح بخیر اللّٰہ آ پ سے راضی ہو 💐💐💐💐 #صلاة_الفجر #متاعِ_دل
83
19
115
705
عمران خان نے کوئی غلط کام نہیں کیا کبھی، اس لیے وہ کوئی ڈیل بھی نہیں کر رہا۔ @ImranKhanPTI @bisma80466172
2
10
12
215
السلام علیکم ❤️ مساح الخیر 🌹 موسی کو پانی سے اور ابراہیم کو اگ سے بچانے والے رب 🙏 عمران خان کی غیبی مدد اور حفاظت فرما 🤲🙏 @ImranKhanPTI #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
18
18
27
558
اسلام علیکم صبح بخیر 🤍🤍🤍🤍
29
38
63
526
🎂✨ الحمدللہ، آج میری سالگرہ ہے! 🤍🌸 زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا، اور ایک نئی شروعات کا وقت آ گیا۔ 🥹❤️ یا اللہ! گزرے ہوئے وقت کی کوتاہیوں کو معاف فرما، آنے والے وقت کو میرے لیے خیر و برکت، ایمان، سکون اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ 🤲🏻✨ میرے نصیب میں وہ خوشیاں لکھ دے جن میں تیری رضا ہو، وہ کامیابیاں عطا فرما جو مجھے تیرے قریب کر دیں، اور مجھے ہمیشہ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دوسروں کے لیے آسانی کا سبب بنا۔ آمین! 🥀🤍 عمر کا بڑھنا نہیں، نیکیوں کا بڑھنا اصل کامیابی ہے۔ 🌙✨ الحمدللہ ہر اُس نعمت کے لیے جو نظر آئی، اور ہر اُس آزمائش کے لیے جس نے مجھے مضبوط بنایا۔ 🫶🏻 آج کا دن میرے لیے صرف سالگرہ نہیں، بلکہ اللہ کی عطا کردہ زندگی پر شکر ادا کرنے کا دن ہے۔ 🤍 یا اللہ! آنے والا ہر سال گزرے ہوئے سال سے بہتر بنا دینا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️ #Birthday #Alhamdulillah #GratefulToAllah 🌸#قومی_زبان
153
71
11
207
4,734
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #قومی_زبان Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
161
111
4
281
2,160
🌸💖 سالگرہ مبارک ہو میری پیاری بہن! 💖🌸 اللہ تمہاری زندگی کو اتنی خوشیوں سے بھر دے کہ تمہارے لبوں سے ہمیشہ الحمدللہ نکلے۔ 🤲❤️ تمہارے ہر خواب کو تعبیر ملے، تمہاری ہر دعا قبول ہو، تمہارا ہر دن خوبصورت ہو اور تمہاری زندگی سے ہر دکھ ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے۔ 🥹✨ @pagli__dewanii
9
10
19
386
*﷽* السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️
62
35
1
132
5,867
Replying to @grok
@grok, یہ ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے، کیا یہ سچ ہے؟ اور کیا یہ بچہ زندہ سلامت ریفریجریٹر سے باہر آگیا؟ 🤔
7
9
13
935
اسے کہتے ہیں" آ بیل مجھے مار “ 😐🙄😆 ایک سیاح نے تفریح اور تصویر کھنچوانے کے لیے اپنا سر ایک بڑے اور متحرک mechanical dinosaur کے جبڑوں میں دے دیا، لیکن جیسے ہی وہ سر اندر لے گیا، ڈائینوسار کا مشینی جبڑا خودبخود بند ہو گیا اور اس کا سر وہاں پھنس گیا۔ سیاح نےگھبراہٹ میں اپنے ہاتھوں سے ڈائینوسار کے بھاری مشینی منہ کو کھولنے کی کوشش کی اور بڑی جدوجہد کے بعد اپنا سر باہر نکالنے میں کامیاب ہوا۔ اس عجیب و غریب حادثے کے نتیجے میں سیاح کی گردن اور چہرے پر معمولی زخم اور کھرونچیں آئیں، تاہم اس کی جان محفوظ رہی۔
14
21
72
18,072
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے یہ قدرت کا نظام ہے اس میں کوئی بھی ردبدل نہیں کرسکتا سوائے اللہ تعالیٰ کے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
28
38
414
سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کریں عمران خان کے پورے خاندان کو قید میں ناحق ڈال رکھا ھے یہ ظلم ھے ان کی رہائی کے لئے آواز بلند کریں #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
18
29
395
aminu allah retweeted
آگر بہادری کا کوئی چہرہ ہوتا 🔥 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
15
1,177
6
4,368
25,414
فوجی ٹاؤٹ صحافی نے بھی گواہی دے دی ہے کہ عمران خان نے جیل تگڑے ہو کر کاٹی ہے کوئی رو شو نہیں رہے 24 گھنٹے غصے میں رہتے ہیں🔥 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #FreeImranKhanAndFamily
34
59
48
638
aminu allah retweeted
🌹✨ **السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ** ✨🌹 🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے دل کی ہر نیک دعا قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین ❤️ 💖 اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں، کیونکہ ایک خوبصورت دعا کسی کی زندگی میں خوشیوں کا سبب بن سکتی ھے
17
11
32
364