Anum Ahad retweeted
خان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپنے والوں کی لسٹ بہت لمبی ہوتی جا رہی ہے 😔
جب راز کُھلیں گے تو پتہ چلے گا لاکھوں لوگ ترنول جا رہے تھے ISI نے صبح رپورٹ دی کہ آج ہمارا تختہ اُلٹ جائے گا اگر ان کو نا روکا گیا اور ہم ان کو روک نہیں سکتے ❗️
لہذا مہرے میدان میں لائے گئے اور عوام کے آتش فشاں کو روک کر ٹھنڈا برف پانی ڈال دیا گیا 🥹🥹
Anum Ahad retweeted
پی ٹی ائی کے جلسہ گاہ میں پولیس پہنچ گئی
ہمیں کورٹ نے اجازت دی ہے ہم ہر صورت جلسہ کریں گے
Anum Ahad retweeted
آج راشد منہاس کا یوم شہادت ہے جس نے اپنی جان کا نذرانہ دے دیا لیکن اپنے افسر کے غلط اقدام کو تسلیم نہیں کیا اور اسے ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا۔
اس میں سب کیلئے سبق ہے کہ ڈسپلن کبھی بھی اصولوں پر حاوی نہیں ہوتا۔ اگر اصول ٹوٹنے لگیں تو ڈسپلن توڑ کر انہیں بچایا جاتا ہے۔
راشدمنہاس چاہتا تو کہہ سکتا تھا کہ افسر کا حکم ماننا فرض تھا اس لئے جہاز کا رخ موڑ کر بھارت جانے دیا، لیکن راشد منہاس بیس سال کی عمر میں بھی جانتا تھا کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط!!!
Anum Ahad retweeted
اجتماعی پروموشن 🔥
اگر آپ کے فالورز کم ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے ، کمنٹس میں 804 لکھیں اور ان اکاؤنٹس کو فالو کریں جو کمنٹس میں 804 لکھ رہیں ہیں۔
ساتھ ساتھ اس بات کا خیال رکھیں کہ جو اکاؤنٹس آپ کو فالو کر رہیں ہیں انہیں فالو بیک ضرور دیں ۔
Anum Ahad retweeted
گرافک ڈیزائنرز کی فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے ۔
یہ Graphic Desging کا مکمل کورس ہے ۔
یہ کورس Video Format میں ہے۔
اس کورس سے آپ Basic سے ایڈوانس لیول کی گرافک ڈیزائننگ سیکھ سکتے ہیں۔
اس کورس میں ایف بی برانڈنگ بھی بطور بونس شامل ہے۔
جبکہ نئی اور تازہ ترین Tricks بھی ہیں۔
کورس کی مالیت 100 ڈالر ہے۔
لیکن آئندہ 48 گھنٹے یہ آپ کو Free مل سکتا ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ مسیج کرسکوں)
لائک اور لازمی ریٹویٹ کریں
رپلائی میں Graphic لکھیں
Anum Ahad retweeted
Replying to @hajishalwar @babakodda18plus
ہفتہ میں چھ دن چلا کر ایک دن اسے آرام دیں۔ پُرانا ماڈل ہے گرم ہو جاتا ہے۔ اور ری ٹویٹ کرنا چھوڑ دیتا ہے اور لاگ ان بھی نہیں ہوتا زیادہ تر اکاوُنٹس پر۔ میں نے SK والوں سے پتہ کیا ہے وہ پُرانی مشین لے لیں گے اور قیدی نمبر 804 ڈسکاؤنٹ پر صرف 804 ملائشین رنگٹ لے کر نیا ماڈل دے دیں گے جو بیک وقت 24 لاکھ اکاؤنٹ لاگ ان کر سکتا ہے۔ فائر وال اس پر نہیں چلتی اور تین سیکنڈ میں تین لاکھ ری ٹویٹ کر سکتا ہے۔ یہ روبوٹ ماڈل ہے۔ کوئ پٹواری پاس سے گُزرے تو ایسا زناٹے دار تھپڑ مارتا ہے کہ دن میں تارے اور رات کو چوروں کی نانی پُشپا رانی یاد آ جاتی ہے۔
Anum Ahad retweeted
جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو کروگی یقین نہی تو ٹرائی کرلیں
Anum Ahad retweeted
How beautiful! ❤️
When her baby wouldn't stay without the mother, she brought the child onto the dance floor, and they danced together ...
Anum Ahad retweeted
اس وقت Digital Marketing ایکسپرٹس سب سے زیادہ ارننگ کررہے ہیں ۔
میرے پاس ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے اردو اور انگلش میں کورسز ہیں ۔ ساتھ ہی Twitter X Growth کورس اور Cyber Security کا کورس بھی ہے۔
یہ کورسز آپ کو فری ملیں گے
کورسز لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (لازمی تاکہ میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی)
رپلائی میں Digital لکھیں
Anum Ahad retweeted
الحمدللہ
یہ USA کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ میں نے بنایا تھا جو آہستہ آہستہ چلتے اس اسٹیج پر پہنچ چکا ہے کہ آخری 18 دنوں میں 100 ڈالر بن چکے ہیں۔ اور یہ ڈے بائی ڈے اوپر جائے گا۔
آپ بھی USA یا UK ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنوانا چاہتے ہیں تو رپلائی میں Tiktok لکھیں لائک اور ریٹویٹ کریں اور مجھے انباکس کریں۔ اس میں شناختی کارڈ ویرفکیشن اور پیمنٹ اکاؤنٹ بھی ایڈ کرکے دیں گے۔ جبکہ تمام مونیٹائزیشن فیچرز بھی ہوں گے ۔
البتہ ہر بندہ ٹک ٹاک پر کام نہیں کرسکتا اس لئے صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں جو محنتی ہوں صبر کیساتھ کام کرسکتے ہوں ان کو کانٹینٹ بھی دیا جاسکتا ہے اور کانٹینٹ آئیڈیاز بھی دے سکتا ہوں۔
یہ اکاؤنٹ میں نے بنایا تھا مگر میرا ہے نہیں اور نہ ہی یہ پیسے میرے ہیں۔ بلکہ میں نے بنا کر دیا تھا جن کو بنا کر دیا انہوں نے یہ اسکرین شاٹ مجھے سینڈ کیا ہے
Anum Ahad retweeted
Replying to @AYousufpk @babakodda18plus
Anum Ahad retweeted
کیا واقعی فائر وال واپس کی جارہی ہے؟ دماغ کی بتی روشن کریں !
جو چیز قیمتا یا ترلے سے خریدی گئی ہو کیا اسے یونہی بلاوجہ واپس کردیا جائے؟
کیا محض چند دن یا چند ہفتے میں ہی اسکی ٹیسٹنگ کامیاب یا ناکام کا فیصلہ ہوگیا ؟
فائر وال کا کنٹرول سسٹم کہاں ہے اسکے آپریٹو کہاں ہیں ؟
اتنے سارے سوالات کے جواب جانے بغیر کسی نے شوشا چھوڑ دیا کہ فائر وال واپس کی جارہی ہے اور آپ ایمان لارہے ہیں؟ حیرت ہے! حیرت ہے!
فائر وال کا مقصد صرف ایک تھا۔ وہ مقصد تھا فوج پر ہونے والی تنقید کو روکنا۔ ایسی ویڈیوز کو ایسے پلیٹ فارمز کو مینج کرنا جو فوج کی کارکردگی ، آئین شکنی ، غیر انسانی رویوں پر سوال کرتے ہیں۔ کیا فوج اب ایسی تنقید کا راستہ کھولنے جارہی ہے؟
فائر وال نصب بھی ہوگی، اس پر کام بھی ہوگا، اسے بہتر بھی بنایا جائے گا ، اسے کی مدد سے فوج اپنے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو کنٹرول بھی کرے گی۔ یہ سراسر فوج ہی کی ملکیت ہوگی۔ یہ موجود رہے گی۔
اسے واپس کرنے کا شوشا صرف اس لیے چھوڑا جا رہا ہے کہ کل کو کوئی سول حکومت اس کے خاتمے کا مطالبہ کرے تو پہلے سے ہی کہہ دیا جائے کہ وہ تو ہم نے واپس کردی۔ جبکہ یہ موجود بھی ہوگی اور ڈیٹا کو کنٹرول کرنے کی کوششیں بھی کرے گی۔
فائر وال کی اپڈیٹس والی خبر پر تو یقین آسکتا ہے۔ اسکی سختیوں کی بات مانی جاسکتی ہے۔ لیکن واپسی؟ چہ معنی؟
Anum Ahad retweeted
السلام علیکم 🌺
کیا حال ہے سب دوستوں کا ؟
امید ہے سب خوش ہوں گے
ابھی تک سب لال ہے 🥰
آپ کی سپورٹ کی اشد ضرورت ہے
























