Asad Shahzad (@asad786174) header
Asad Shahzad (@asad786174) profile picture
Makkah Al Mukarrama, Kingdom o
Joined November 2014
Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)Photo by Asad Shahzad (@asad786174)
Replying to @DuckCoop_TG
$SW = Power 💪 In just 7 days, we added more than 500,000 users! 🚀 We now have more than 3.5M users! 🌟 Thank you for all the support! 1️⃣ Like 2️⃣ Repost 3️⃣ Invite your friends
1
2
3
751
عشقِ مصطفیٰ ﷺ ایمان کی روح اور دلوں کا نور ہے، آپ ﷺ کی محبت ہر مسلمان کا سب سے قیمتی سرور ہے۔ آپ ﷺ کی سنت پر چلنا ہی محبت کا حقیقی اظہار ہے، درود و سلام ہو میرے آقا ﷺ پر، جن سے روشن یہ کائنات ہے۔ #محبت_مافیا
5
14
1
136
1,276
Asad Shahzad retweeted
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا 🕋💕 اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ 🫀 ⁧⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩⁩
84%الحمدللّٰہ جی ہاں 💕
16%یاد دھانی کا شکریہ 🙌
56 votes • Final results
17
19
1
41
685
Asad Shahzad retweeted
Replying to @asad786174
I want to eat ☺️
1
1
12
Asad Shahzad retweeted
Replying to @Irumwarraichh
Waoo great menu breakfast 🍳☕🍞.
1
1
2
15
Asad Shahzad retweeted
Replying to @razia_9489
❣️⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ 🌿🌺وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌿🌺 🍃🌷 آمین یارب العالمین 🌷🍃 🕋ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢ🕋
1
3
12
Asad Shahzad retweeted
Replying to @its__shai
آمین یارب العالمین
1
2
11
بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گی کر کے توبہ توڑ ڈالی جائے گی #متاعِ_دل
4
10
13
141
آپ کو سب سے مماثلت اختیار کرنے کی ضرورت نہیں بس اپنے ہی انداز میں کھلنا اور نکھرنا کافی ہے #شام_بخیر_زندگی Good evening X family #متاعِ_دل
16
28
43
425
زندگی کی ہر آزمائش انسان کو توڑنے نہیں آتی، بعض آزمائشیں ہمیں اپنے رب کے مزید قریب کرنے اور اپنے اندر چھپی ہوئی طاقت سے روشناس کروانے آتی ہیں۔ بس یقین رکھیے، اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا #بیشک_اللہ_کریم #شب_بخیر_زندگی #متاعِ_دل
18
32
46
404
Asad Shahzad retweeted
ایک بار جب کوئی پرایا محسوس کروا دے تو وہ لاکھ اچھی باتیں کر لے پرایا ہی رہتا ہے ۔۔💔 Night...,💔💔 #رازٍ_محبت
18
13
32
286
انہیں کہنا۔۔!رضوان کہ ہم نے چھوڑ دی ضد ان سے ملنے کی۔۔ تقاضے تشنگی کے ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں ہمیں معلوم ہے بے درد موسم کی رضا کیا ہے؟ ہم اپنے خواب سارے پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں۔۔۔!!🖤 #اردو_زبان
10
7
61
کون جانے کون کب اس خاک میں مل جائے گا کون کس کے نام کا کوئ چرچا لیے رہ جائے گا یہ زمیں سب کی امانت آسماں سب کا مکاں ہم مکین وقت ہیں اور کوئی نہیں ہے جاوداں سالار حیدر #اردو_زبان 🖤🖤
7
11
107
Asad Shahzad retweeted
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدْ 🫀 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدْ 🫀 #خاتم_الرسلﷺ
29
27
1
85
1,036
#السلام_عليكم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی سارے مسافروں کا حفاظت کر امین ثم امین یا رب العالمین 🤲🤲#خاتم_الرسلﷺ – at Qassim, Kingdom of Saudi Arabia
32
24
1
54
441
ماشاءاللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️✨🌸
5
11
67
1,100
کسی نے مجھے انا پرست لکھا ہے 🖤 سنو انا پرست وہ نہیں جو خود کو دوسروں سے برتر سمجھے، بلکہ کبھی وہ بھی ہوتا ہے جو اپنی عزتِ نفس کے معاملے میں کسی سمجھوتے کو قبول نہیں کرتا اور میری خاموشی کو میری انا نہ سمجھنا، میں بس وہاں لفظ خرچ نہیں کرتی جہاں میری قدر نہ ہو۔ 🫰 #راز_مومن
51
29
2
106
1,064
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہے جسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے دل ویراں کو میرے دیکھ کر کہتی ہے ویرانی خدا آباد رکھے اس کو کیا دلچسپ بستی ہے خدا جانے تیرا جی لگ گیا دنیا میں کیوں اے دل اجاڑ اک چند گھر ہیں بے حقیقت سی یہ بستی ہے #رازٍ_محبت
🌹 آج کا لفظ "بے خودی" 🌹 کبھی عشق کی شدت میں انسان خود کو بھول جاتا ہے، کبھی کسی کی یاد میں دل اپنی دنیا سے بے خبر ہو جاتا ہے، اسی کیفیت کا نام ہے بے خودی آئیےخوبصورت اشعار کے ذریعے اس کیفیت کو بیان کیجیے 🔥🌸❤️ #رازٍ_محبت
29
20
1
51
747
Asad Shahzad retweeted
ایسا سکتہ ہـے کہ مرنے کا گماں ہوتا ہـے درد ہوتا ہـے نہ احساسِ زیاں ہوتا ہـے __! ہونٹ رکھتا ہـے کوئی خواب میں پیشانی پر _! سو کے اٹھتا ہوں تو خنجر کا نشاں ہوتا ہـے 🥀
2
8
13
89
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ #دینی_مسائل اجماع: امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے روایت بیان کی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جابیہ کے مقام پر خطبہ دیا اور اس میں نبی کریم ﷺ سے یہ روایت بیان فرمائی: ’’جس شخص کو یہ بات خوش کرے کہ وہ جنت کے بہترین مقام میں داخل ہو، اسے چاہیے کہ جماعت کو لازم پکڑے۔‘‘ قیاس: امام دارقطنی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قاضی ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے نام تحریر کردہ خط سے قیاس کا اصول اخذ کیا ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں آدابِ قضا کے بارے میں لکھا کہ (مفہوم) اگر کسی معاملے کے بارے میں قرآن و حدیث میں حکم نہ ملے تو اپنے فہم سے کام لو، قرآن و سنت میں موجود احکامات سے ملتے جلتے معاملات کو تلاش کرو اور ان کی روشنی میں فیصلہ کرو۔ پھر ایسی صورت اختیار کرو جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ اور حق سے زیادہ مشابہ ہو۔ غیر واقع شدہ مسائل کے بارے میں سوال: امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ ان سے کوئی بات پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ اس مصیبت کے بارے میں سوال نہ کرو جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو سنا ہے کہ وہ اس شخص پر لعنت کرتے تھے جو ایسی بلا کے بارے میں سوال کرے جو ابھی واقع نہیں ہوئی۔ اور امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے طاؤس سے روایت کیا ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے منبر پر فرمایا: میں اللہ کا واسطہ دے کر اس شخص کو روکتا ہوں جو ایسی بلا کے بارے میں سوال کرے جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے پیش آنے والے معاملات کو بیان فرما دیا ہے۔ (یعنی غیر ضروری فرضی سوالات سے اجتناب کرنا چاہیے۔ بعض مسائل کی صحیح صورت اور ان کا حکم اس وقت زیادہ واضح ہوتا ہے جب وہ حقیقت میں پیش آتے ہیں۔ ایسے نئے مسائل میں قرآن و حدیث کے اصولوں کی روشنی میں رہنمائی حاصل کی جاتی ہے۔)
39
35
1
74
503
Asad Shahzad retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 165 ترجمہ: اور لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ سے محبت ہونی چاہیے، جبکہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کو دیکھیں گے کہ تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 165 تشریح: اس آیت مبارکہ میں مشرکین کے دنیوی اور اخروی حال کو بیان فرمایا گیا ہے۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان کی عبادت کرتے ہیں اور ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ تعالیٰ سے محبت ہونی چاہیے، حالانکہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے، اس کا کوئی شریک اور ہمسر نہیں۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ ترجمہ: یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ، حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔ حوالہ: صحیح بخاری: 4477، صحیح مسلم: 86۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت ان کے کامل ایمان، معرفت، تعظیم اور توحید کی وجہ سے ہوتی ہے۔ وہ صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی پر بھروسا رکھتے ہیں اور اپنے تمام معاملات میں اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ مشرکین کو وعید سناتا ہے کہ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کا مشاہدہ کریں گے، تب انہیں معلوم ہوگا کہ تمام قوت، اختیار، حکم اور غلبہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور اس کا عذاب بہت سخت ہے۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس وقت مشرکین کو اپنی گمراہی اور ان معبودوں کی بے بسی کا احساس ہوگا جنہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شریک بنا رکھا تھا۔ اگر وہ دنیا ہی میں اس حقیقت کو سمجھ لیتے تو شرک اور گمراہی سے باز آجاتے۔ ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ محبت، عبادت، توکل اور بندگی کا سب سے اعلیٰ حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے۔ سچے ایمان والوں کی پہچان یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں اور اسی کو اپنا معبود و کارساز مانتے ہیں۔ حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 165۔ 1
23
27
37
209