Pinned Tweet
ٹھیک آج ہی کے دن، 5 برس قبل میں نے ایک ویڈیو سکینڈل بریک کیا، ایک حساس ادارے کا اعلیٰ افسر احتساب عدالت میں نواز شریف کے مقدمات سننے والے جج محمد بشیر سے ملاقات کر کے باہر نکلا اور میرے کیمرے کی زد میں آ گیا_سوالوں کے جواب دینے کے بجائے اسائنمنٹ ڈائری کے پیچھے منہ چھپا لیا
1/7
پولیس لائن میں SSP کے گھر میں گھریلو ملازمہ کے قتل کا بیہمانہ واقعہ ____ انصاف کا قتل کرتے ہوئے مقدمہ نامعلوم کے خلاف درج، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جلانے سمیت 20 زخم موجودگی کی تصدیق
آئی جی اسلام آباد جناب سہیل چودھری کی فوری توجہ کا منتظر کیس____ دیکھیے پروگرام ٹاک شاک
Asif Bashir Chaudhry retweeted
آج ایک عزیز کی شادی کے سلسلے میں کھاریاں براستہ جی ٹی روڈ جانا ہوا۔ راولپنڈی سے کھاریاں کا فیصلہ تقریباً 135 کلو میٹر ہے اور کھاریاں تک تین ٹال پلازے آتے ہیں اور ٹال ماشاءاللہ گزشتہ دو سال میں چار گنا بڑھ چکا ہے کوئی بات نہیں آپ لیں مگر جو جی ٹی روڈ کا حال ہے اللہ کی پناہ ۔۔پورے 135 کلو میٹر کا ٹیکس موٹر وے سے زیادہ اور سڑک اتنی خراب کہ جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں دریائے جہلم کے پل پر سڑک جگہ جگہ سےٹوٹی ہوئی ہے۔۔ این ایچ اے والے خدا کا خوف کریں روزانہ کروڑوں روپے لوگ سے وصول کرتے ہو کچھ لگا بھی دیا کرو۔
@NHA
@abdul_aleemkhan
@MaryamNSharif
Asif Bashir Chaudhry retweeted
ہم میں سے کون کون ہیں جنھوں نے راولپنڈی صدر میں سیروز سینما کی لوبیا چاٹ کھائی ہے؟
کون کون ہیں جو 1964 سے شروع اس پوائنٹ پر آج بھی یہاں سے یہ چاٹ کھائے بغیر نہیں گذرتے؟
مشھورِ زمانہ اس چاٹ کی کوئی فرنچائز نہیں ہے
کہا جاتا ہے کہ اتنا کاروبار سیروز سینما کے مالک نے نہیں کیا جتنا سینما کے باہر لگی اس ریڑھی پر چاٹ والے نے کیا ہے
آئیے آپکو اس تاریخی فوڈ پوائنٹ کے مالکان اور اسکے بچپن سے پچپن تک کے ایک مستقل گاہک سے ملواتے ہیں
کاروبار اور منافع اپنی جگہ مگر ایسے تاریخی کاروبار کرنے والے عام شھری بھی ستارہ امتیاز کے حقدار ہوتے ہیں۔
#CirosCinemaLobiaChart
#WhoAteCirosLobiaChart
کیا پاکستان میں کوئی دوسرا لیڈر مولانا کے لب و لہجے میں بیان دے سکتا ہے؟؟؟
مولانا کی دور اندیشی اور ویژن ___!
کیا مولانا کے بیانات پر تنقید کرنے والے کسی وزیر نے بیانات کا جواب دیا؟؟؟
دیکھیے پروگرام ٹاک شاک
Asif Bashir Chaudhry retweeted
سلام اویس توحید! سالگرہ بھی آزادیٔ صحافت کی جدوجہد کے نام! ❤️✊
کچھ لوگ سالگرہ مناتے ہیں، کچھ اپنی سالگرہ کو یادگار بنا دیتے ہیں!
کراچی پریس کلب کے باہر کراچی یونین آف جرنلسٹس (KUJ) کے زیرِ اہتمام 10 نومبر سے شروع ہونے والے دو روزہ تاریخی احتجاجی دھرنے میں سینئر صحافی اویس توحید نے آزادیٔ اظہار سے اپنی بے مثال وابستگی کا عملی ثبوت دیا۔
وہ دونوں روز آغاز سے اختتام رات گئے تک اپنے صحافی ساتھیوں کے شانہ بشانہ احتجاجی کیمپ میں موجود رہے۔ خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ آج ان کی سالگرہ تھی، جسے انہوں نے آزادیٔ صحافت کی جدوجہد کے نام کر دیا!
اس موقع پر ان کی اہلیہ اور بیٹی بھی احتجاجی کیمپ میں ان کے ہمراہ موجود رہیں اور یوں پورے خاندان نے خوشیوں کا یہ خاص دن ایک عظیم مقصد کے لیے وقف کر دیا۔
یہ محض سالگرہ نہیں، اصولوں سے وفاداری، عزم اور صحافتی جدوجہد سے محبت کی خوبصورت مثال تھی!
ویل ڈن اویس توحید! سالگرہ مبارک! 🎂❤️
آپ کے جذبے کو سلام، آپ کے اہلِ خانہ کی رفاقت کو سلام! ✊
#AwaisTohid #PressFreedom #KUJ #KarachiPressClub
Asif Bashir Chaudhry retweeted
Under PFUJ, journalists nationwide observed Black Day today, Nov 3. Protests hit Islamabad & other cities against media censors, forced layoffs, unpaid wages, and PECA harassment. RIUJ led a major rally with twin-city journalists.
#PressFreedom #Pakistan #JournalismIsNotACrime
Asif Bashir Chaudhry retweeted
Press Freedom Rally in Islamabad!
On the call of the Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ), the Rawalpindi-Islamabad Union of Journalists (RIUJ) holds a powerful Press Freedom Rally, marching past the National Press Club, Islamabad, to defend press freedom, freedom of expression, and journalists’ rights.
#PFUJ #RIUJ #PressFreedomMovement #FreedomOfPress #JournalistsRights #BlackDay #Pakistan
Under PFUJ, journalists nationwide observed Black Day today, Nov 3. Protests hit Islamabad & other cities against media censors, forced layoffs, unpaid wages, and PECA harassment. RIUJ led a major rally with twin-city journalists.
#PressFreedom #Pakistan #JournalismIsNotACrime
Asif Bashir Chaudhry retweeted
3 نومبر — ملک گیر یومِ سیاہ 🏴
آزادیٔ صحافت اور معاشی حقوق کی جنگ!
پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کی گرفتاریوں، نوٹسز، آزادیٔ اظہار پر پابندیوں اور صحافیوں و میڈیا ورکرز کے معاشی قتل کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی ملک گیر پریس فریڈم موومنٹ کا آغاز 3 نومبر سے ہوگا۔
ملک بھر کے پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے اور احتجاجی اجتماعات ہوں گے۔
صحافی ساتھیو! اپنے قلم کی آزادی، بولنے کے حق، روزگار اور بچوں کے مستقبل کے لیے گھروں سے نکلیں اور احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
یاد رکھیں! ہماری خاموشی ہماری کمزوری، ہمارا اتحاد ہماری طاقت ہے!
✊ آزاد صحافت زندہ باد! صحافی اتحاد زندہ باد!
منجانب: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ)
افضل بٹ — صدر
ارشد انصاری — سیکرٹری جنرل
لالہ اسد پٹھان — سیکرٹری فنانس
#PFUJ #PressFreedom #3November #BlackDay #JournalistsRights
🤖 Made with AI
آج ہی کے دن 19 برس قبل ایک ڈکٹیٹر نے ایمرجنسی لگا کر آزادی اظہار رائے کا گلہ گھونٹنے کی کوشش کی ____ اس وقت چینل بند ہو گئے لیکن آج چینلز کے چلتے ہوئے بھی کچھ بول نہیں سکتے_
پی ایف یو جے کی کال پر آج دن 2 بجے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں اہل قلم اور سول سوسائٹی احتجاج کریں گے___!
شکریہ کیف بھائی، شکریہ عاطف بھائی لاجواب محفل برپا کرنے کے لیے ___ بہترین دوستوں اور پروفیسر اشتیاق صاحب جیسی شخصیت سے ملاقات کروانے کے لیے بھی 🙏
چھوٹے بھائی آصف بشیر چوہدری @asifbashirch اور پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق صاحب کے سوال و جواب کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے.
Asif Bashir Chaudhry retweeted
لیور کینسر میں مبتلا نیب کیس میں گرفتار قیدی کی میڈیکل گراونڈ پر ضمانت منظور نہ ہوسکی، قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا.اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت نیب کیس میں گرفتار ملزم دوران علاج پمز ہسپتال میں وفات پاگیا، ملزم مہدی خان شاکر لیور کینسر میں مبتلا تھا اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کیا گیا تھا، دوران علاج قیدی ملزم مہدی خان شاکر جان کی بازی ہار گیا، ملزم نے اس سے قبل میڈیکل گراونڈ پر ضمانت کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی، ملزم کی ضمانت احتساب عدالت کی جج رخشندہ شاہین نے اکتوبر میں خارج کر دی تھی، ملزم نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا، 15 اکتوبر کو جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک نے سماعت کی تھی، ملزم مہدی خان شاکر کا کیس ڈویژن بنچ میں 2 نومبر کو مقرر تھا والد صاحب پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن جان کی بازی ہار گئے، والد صاحب کو گزشتہ روز آبائی گاؤں سمرالہ گجرات میں سپردخاک کردیا گیا ہے، مہدی خان شاکر مئی میں نیب کیس میں گرفتار ہوکر اڈیالہ جیل میں قید تھے، مہدی خان شاکر اسلام آباد کو آپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے سابق سیکرٹری تھے، بیٹے کا. موقف
Asif Bashir Chaudhry retweeted
آر آئی یو جے کا 3 نومبر کو پی ایف یو جے کی کال پر بھرپور احتجاج کا اعلان، جبری برطرفیاں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور میڈیا پر قدغنیں نامنظور
Asif Bashir Chaudhry retweeted
پی ایف یو جے کا 3 نومبر سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
24 گھنٹوں کے احتجاجی موؤمنٹ کا آغاز 7نومبر کو کراچی پریس کلب پر احتجاجی کیمپ لگا کر کیا جائے گا
میڈیا ورکرز وکلاء مزدور تنظیمیں سول سوسائٹی احتجاجی تحریک میں بھرپور حصہ ڈالیں حقوق لیکر دم لیں گے افضل بٹ
Asif Bashir Chaudhry retweeted
اسلام آباد کے سنڈے بازاروں کی بندش کے خلاف ایچ نائن بازار کے اسٹال ہولڈرز سراپا احتجاج، سی ڈی اے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ فائر سیفٹی یقینی بنائی جائے، مگر پورا بازار بند کرکے ہزاروں افراد کا روزگار ختم کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
@MohsinnaqviC42
Asif Bashir Chaudhry retweeted
دیکھنا یہہےکہہاکستان سے باہر جانے والے کن حالات میں ملک چھوڑ کر گئی_ باہر جانے والوں کی اکثریت مایوس ہو کر باہر گئی۔ نوجوانوں کو پاکستان میں اپنا مستقبل غیر محفوظ نظر آتا ہے، آصف بشیر چوہدری
@asifbashirch
Asif Bashir Chaudhry retweeted
بھارت میں جاری احتجاج BJP کو سیاسی جھٹکا تو دے سکتا ہے لیکن بی جے پی کو انتخابی شکست نہیں دینا ممکن نہیں ہوگا، آصف بشیر چوہدری
@asifbashirch
کہا گیا ہے سنا گیا ہے ___ کوٸی نہ بولے
زباں درازوں کو مشورہ ہے کوٸی نہ بولے
ہر ایک لب پر سوال کرتی ___ خموشیاں ہیں
بس ایک ڈر ہے جو بولتا ہے ___ کوٸی نہ بولے
خموشیوں کی زباں میں کہتےچلو جو قصہ
تمہیں پتا ہے، مجھے پتا ___ کوٸی نہ بولے
سہیل آفریدی اعصاب کی جنگ جیت گئے اور سیاست بھی بچا لی ____!
طاقتوروں کو خوش کرنے کے لیے ایمرجنسی لگانے والوں کی خوشی عارضی ہے کیونکہ یہ سلسلہ آگے بھی بڑھے گا_
خیبر پختونخواہ میں حالات مزید خراب ہوتے نظر آ رہے ہیں خدا ہی رحم کرے_
Asif Bashir Chaudhry retweeted
🚨صحافیوں اور ورکرز کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور صحافیوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی سینیئر اینکر پرسن ابصا کومل (@AbsaKomal) کو آف ایئر کیے جانے کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کا بول نیوز کے دفتر کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ۔




















