Asif Hameed (@asifpak) header
Asif Hameed (@asifpak) profile picture

Analyst : Current Affairs in Islamic Perspective. Director (Nazim): Multimedia & Social Media, Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Teacher: Classical Arabic.

Lahore, Pakistan
Joined May 2010
Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)
سعودی عرب ٹوٹنے والا ہے ۔ ٹرمپ کے دعوے کی حقیقت امریکہ چین اور روس کا دنیا کو تقسیم کرنے کا منصوبہ کتنا درست ہے ؟ مسلم دنیا کے لیے ایٹم بم کا حصول اور جنگی اتحاد کسقدر ضروری ہے ؟ youtu.be/EIXPW_icG4s
412
ڈیجیٹل ورلڈ اور سائبر سیکورٹی ۔ پوری دنیا کو قابو کرنے کا ابلیسی جال | خوفناک حقائق ! youtu.be/Y6PsfP86jdw
4
16
1,097
فالس فلیگ آپریشن - دجل کا خوفناک ہتھکنڈا ایپسٹین زدہ ٹرمپ اور نیتن یاھو انتخابات میں مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے کی صورت میں ”فالس فلیگ“ وارداتیں کرسکتے ہیں۔ ۔امریکہ میں اسلاموفوبیا کی نئی لہر صرف ایک فالس فلیگ واردات کی منتظر ہے۔اور ٹرمپ نے اسلاموفوبیا کو اپنے انتخابی نعرے کے طور پر استمال کیا ہے۔ اور آئندہ بھی کرسکتا ہے۔ ایران پر حملے اور مسلم ممالک کو ایران کے خلاف جنگ میں جھونکنے کیلئے بھی فالس فلیگ واقعہ کیا جاسکتا ہے۔ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ اور وقتِ دعا بھی ۔۔۔ اللھم انا نجعلک فی نُحورھِم و نعوذوبک من شُرورھم۔ آمین
3
26
1
79
3,334
ایک بہت اہم رہنمائی ! آجکل کچھ "سوشل میڈیا موٹیویشنل سپیکرز" خود کو دین اسلام کی اتھارٹی سمجھتے ہوئے نوجوان نسل کو اسلاف سے دور کرنے کیلئے ہر طرح کے طریقے اور حربے استعمال کررہے ہیں تاکہ اسلاف سے انکا رشتہ کمزور تر ہوجائے اور ان سپیکرز کو دین میں نت نئے فتنے پیدا کرنے کا موقع مل جائے۔ شاید ۔۔ زیادہ ویوز اور زیادہ آمدنی کا لالچ ۔۔۔۔ !! کسی بھی عالم یا موٹیوشنل سپیکرکے دین سے خلوص جانچنے کی کسوٹی یہی ہے کہ کیا انکی باتوں میں اسلاف سے محبت و احترام ہے یا دوری اور بغض ۔۔۔۔ ! ٓاللہ ہمیں علماءِ سوء اور "موٹیویشنل سپیکرِ سوء" کے شر سے محفوظ فرمائے ۔ آمین
2
13
33
1,116
Muslim Countries Joint QUAD 1- Pakistan 2- Turkiye 3- Saudi Arabia & 4- Iran Against any aggression is the need of the day.
3
4
37
1,845
فتنہ اور دجالیت کے دور میں " ہم " کہاں کھڑے ہیں ؟ ایک فکر انگیز گفتگو youtu.be/lE11fUmqa0Q
3
9
990
-عرب حکمرانوں کا اپنی عوام کو حوفناک الٹی میٹم -پاکستان اور ایران کی سرحد بندی کی وجہ -مغربی ممالک میں اسلام مخالف انتہا پسندی کا بڑھتا ہوا رجحان youtu.be/KLIwAhiIvck
1
5
965
حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہماری جانیں بھی قربان ۔۔۔ ! ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے نیل کے ساحل سے لیکر تا بخاکِ کاشغر دیکھنا یہ ہے کہ حملے کون کررہا ہے۔ کہیں عالمی فتنہ پرور صیہونی اپنے مزموم عزائم کی تکمیل کیلئے حرمین پرحملہ کی ناپاک جسارت تو نہیں کررہا۔ اور فالس فلیگ حملوں کے ذریعہ مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر اپنا مقصد تو حاصل نہیں کررہا۔
3
37
97
1,987
گورنر راج اور ایمرجنسی ۔۔ کیوں یمن اور سعودی عرب جنگ ۔ افسوسناک صورتحال youtu.be/bpY4DB4qR-M
3
11
1,295
مغرب نے خود ساختہ نام نہاد حقوقِ انسانی کے پرفریب نقاب کو اتار دیا۔ مغربی مملک اور مغرب زدہ اور جدیدیت کے دلدادہ مسلمان شرعی سزاؤں کو وحشیانہ ( معاذ اللہ) قرار دیتے تھے۔
2
24
1
75
2,429
کیا لانگ مارچ اور احتجاج ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جائے گا ؟ فالس فلیگ آپریشن دجال کی وار سٹریٹجی - فلائی دبئی کا واقعہ youtu.be/ljN6aVJBU88
5
1,054
Please DO NOT associate fake and fabricated statements with my father Dr. Israr Ahmed (Rahimhullah). May guide us all to the truth and keep us away lies. Aameen
ڈاکٹر اسرار احمد کی یہ آخری پیشگوئی بھی سچ ثابت ہوگی۔ ان شا اللّٰہ
34
456
11
1,856
59,594
تاریخِ اسلام میں یمن کی اہمیت ۔ یمن اور سعودی عرب کی دشممنی کی وجہ ۔ مسلمان حکمران اغیار سے مدد کے طلبگار کیوں ؟ youtu.be/81k2uWhg31Y
5
12
2,510
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصہ محشر میں ہے پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے۔۔۔۔
2
18
47
2,420
The Final Crusade !!
8
1
29
1,769
پرل ہاربر کے واقعے کو یاد رکھیں ! اب ”فالس فلیگ“ حملوں کے ڈریعہ مسلمانوں کو آپس میں لڑانے اور انکو مزید کمزور کرنے کیلئے ابلیسی طاقتیں اب ”شیعہ سنی “کارڈ استعمال کریں گی۔ اور سوشل میڈیا جلتی پر تیل کا کام کرے گا۔ دورِ فتن اپنے جوبن پر !! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فالس فلیگ حملہ (False Flag Attack) کا مطلب ہے جھوٹا جھنڈا لہرا کر حملہ کرنا۔ یہ ایک ایسی چال ہے جس میں: 1. کوئی ملک، تنظیم یا گروپ حملہ خود کرتا ہے 2. لیکن ثبوت اور نشان ایسے چھوڑتا ہے کہ جیسے یہ حملہ کسی دوسرے ملک یا دشمن نے کیا ہو 3. تاکہ دنیا کو دھوکہ دے کر اس دوسرے ملک کے خلاف ہمدردی، جنگ یا کارروائی کا جواز پیدا کیا جا سکے۔
2
21
45
2,508