ADAM ZAAD (@atif2145) header
ADAM ZAAD (@atif2145) profile picture
Joined June 2024
Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)Photo by ADAM ZAAD (@atif2145)
ہر وہ شخص زمانے سے جدا سوچتے ہیں یہ نئی نسل کے بچے ہیں، نیا سوچتے ہیں۔ اتنی فرصت ہی نہیں دیتی غربت ہمیں، ہم کہاں کچھ بھی کمانے کے سوا سوچتے ہیں۔ ایک مدت سے قضا کرکے نمازیں ہم لوگ، کیوں مکمل ہی نہیں ہوتی، دعا سوچتے ہیں۔ کھا گیا میری محبت کو بھی رتبہ ان کا، خیر ماں باپ تو بچوں کا
1
45
بھلا سوچتے ہیں
7
السلام علیکم مفلس جو اگرتن کی قباء بیچ رہا ہے، واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے۔ دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے ضمیر کا، ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے۔ صبح بخیر زندگی
3
2
3
72
جزاک اللّٰہ
9
السلام علیکم لوگ تمہیں تمہارے ہاتھوں سے چھین سکتے ہیں، مگر نصیب سے نہیں، کیونکہ جو اللہ نے تمہارے مقدر میں لکھ دیا ہے، وہ تمہیں مل کر رہے گا۔ نہ کوئی تمہارا رزق چھین سکتا ہے، نہ تمہاری قسمت بدل سکتا ہے۔ بس یقینِ کامل رکھو، صبر کرو اور اللہ کی رضا پر راضی رہو صبح بخیر زندگی
2
1
7
143
السلام علیکم جب کوئی کام تمہاری مرضی کے مطابق ہو جائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی۔۔۔!!! اور اگر تمہاری مرضی کے خلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہوگا، جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے۔۔۔!!! صبح بخیر زندگی
1
1
3
101
السلام علیکم اگر سجدوں سے پیشانی پر نشان تو آ جائے لیکن اخلاق میں نرمی نہ آئے، اور اگر حج عمرہ سے القابات تو مل جائیں لیکن مزاج سے فرعونیت نہ جائے، تو جان لینا ہم نے صرف جسمانی ورزش کی ہے، روحانی تربیت نہیں کی۔ صبح بخیر زندگی
3
3
7
159
السلام علیکم خدا کے کچھ چنے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں، جو دوسروں کا درد سمجھتے ہیں۔ یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں، کہ اپنے حصے کی خوشیاں چھوڑ کر کسی دوسرے کے چہرے پر مسکراہٹ سجائیں۔ ❤️ صبح بخیر زندگی
3
3
5
136
السلام علیکم عاجزی اختیار کرو، کیونکہ نہ طاقت ہمیشہ رہتی ہے اور نہ وقت ایک جیسا رہتا ہے۔ پرندے چھوٹے پودوں کو کھا لیتے ہیں، مگر جب وہی پرندے مر جاتے ہیں تو چیونٹیاں انہیں کھا لیتی ہیں۔ قدرت سب کو موقع دیتی ہے، بس صحیح وقت کا انتظار ضروری ہے۔ صبح بخیر زندگی
1
1
4
127
السلام علیکم گمان سے گمان تھے مجھے کسی گمان پر سوالیہ نشان تھے سوالیہ نشان پر اذان دفن ہو گئی تھی ہاکروں کے شور میں سو ہم بھی صرف ہو گئے ثواب کی دکان پر پبلک کے آسمانوں میں حقائق خجل خجل کہ وہ قہقہہ نماز تھا شراب کی دکان پر صبح بخیر زندگی
2
1
2
124
السلام علیکم یقیناً تیرا رب جس کے لیے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور جس کے لیے چاہے تنگ کر دیتا ہے، یقیناً وہ اپنے بندوں سے باخبر اور خوب دیکھنے والا ہے۔ (سورۃ بنی اسرائیل: 30) صبح بخیر زندگی
2
1
9
246
السلام علیکم گمان سے گمان تھے مجھے کسی گمان پر سوالیہ نشان تھے سوالیہ نشان پر اذان دفن ہو گئی تھی مکانوں کے شور میں سو ہم بھی صرف ہو گئے ثواب کی دکان پر پلٹ کے آ گیا ہوں میں حقائق خجل خجل کہ وہ قہقہہ نماز تھا شراب کی دکان پر صبح بخیر زندگی
1
1
2
151
السلام علیکم لوگ مرنے والوں کو بھی نہیں بخشتے! دیر سے جان نکلے تو کہتے ہیں بڑا گنہگار تھا، اور جلدی روح پرواز کر جائے تو طعنہ دیتے ہیں کہ تکلیف کا بھی نصیب نہیں ہوا ہوگا۔ صبح بخیر زندگی
2
1
1
129
عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی حالات بدلتے دیر نہیں لگتی، اور انسان کی حیثیت بھی بدل جاتی ہے اس لیے کبھی اپنی عزت دولت یا مقام پر غرور نہیں کرنا چاہیےکیونکہ یہ سب عارضی ہیں اصل عزت انسان کے کردار اخلاق اور عاجزی میں ہوتی ہے
1
6
247
السلام علیکم جو لوگ عبادت میں کمزور رہ جائیں انہیں ادب میں کبھی کمزور نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ عبادت میں کمزور رہ گئے تو عبادت کرنے والوں کا مذاق نہ اڑانا، روزہ دار کا ادب کرنا کیونکہ وہ اللہ کے قریب ہو سکتا ہے۔ شاید انہی کے دم سے آفتیں نہیں آ رہیں۔ حضرت واصف علی واصفؒ صبح بخیر
2
1
5
177
السلام علیکم ممکن ہے میں غلط ہوں، لیکن میرا تجربہ ہے کہ مالی تنگی میں مبتلا انسان چاہے کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو، بعض اوقات سب کے نزدیک بے قیمت ہو جاتا ہے۔ صبح بخیر زندگی
7
1
12
271
السلام علیکم کوئی بڑی سے بڑی عبادت گاہ بھی انسانی زندگی سے زیادہ اہم نہیں ہو سکتی، عبادت گاہ تو دوبارہ بھی بنائی جا سکتی ہے، مگر انسانی زندگی واپس نہیں لائی جا سکتی۔۔۔ مولانا وحید الدین صبح بخیر زندگی
4
1
11
185
السلام علیکم یوں بگڑتے ہوئے حالات سے ڈر لگتا ہے جیسے بچے کو سیاہ رات سے ڈر لگتا ہے جانے کس بات سے کیا بات نکالی جائے اب تو اپنی ہی کہی بات سے ڈر لگتا ہے صبح بخیر زندگی
3
6
171
السلام علیکم اتفاق کچھ بھی اتفاق سے نہیں ہوتا، جن لوگوں سے آپ ملتے ہیں، وہ پہلے ہی آپ کے مقدر میں لکھے ہوتے ہیں۔ کوئی سبق بن کر آتا ہے، کوئی محبت بن کر آتا ہے، کوئی نقصان کراتا ہے، اور کوئی انعام بن کر۔ صبح بخیر زندگی
3
1
6
159
السلام علیکم مایوسی دراصل خدا کی رحمت پر شک کا دوسرا نام ہے۔ جب تم یہ مان لیتے ہو کہ آپ کچھ بھی نہیں ہو سکتا، تو تم لاشعوری طور پر یہ کہہ رہے ہو کہ تمہارے رب کے خزانے ختم ہو گئے ہیں۔ (معاذ اللہ) حضرت واصف علی واصفؒ صبح بخیر زندگی
1
1
3
165