คzค๔เ𓅂 (@ba_804) header
คzค๔เ𓅂 (@ba_804) profile picture

اونچی اواز میں ہم صرف اذان سنتے ہیں لوگوں کی بکواس نہیں!

karam
Joined April 2022
Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)Photo by คzค๔เ𓅂 (@ba_804)
คzค๔เ𓅂 retweeted
باری باری سب کی باری۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے سارے کیڑے مکوڑے مل کر سانپ پر حملہ کر دو۔
182
2,905
31
12,654
112,623
คzค๔เ𓅂 retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
401
3,850
148
14,190
315,220
คzค๔เ𓅂 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,869
30,499
1,155
52,548
744,193
คzค๔เ𓅂 retweeted
عالمی میڈیا پر حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ایک اہم صوبے کا وزیراعلٰی اور اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہیں اور ابھی تک ان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
13
3,757
14
9,498
38,892
คzค๔เ𓅂 retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
1,103
17,733
429
35,203
695,770
คzค๔เ𓅂 retweeted
Imran Khan, Pakistan’s jailed former prime minister, has asked the country’s top judges to enforce an order for his hospital treatment, saying months of solitary confinement have put his life at risk bloomberg.com/news/articles/…
224
5,880
76
11,413
116,974
คzค๔เ𓅂 retweeted
اللہ کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے کچھ اور سوال: ۱) جب آپ کو پتہ ہے کہ ملک ڈوبتا جا رہا ہے، غربت کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں اور لوگ بہت پریشان ہیں تو آپ کبھی سوچتے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ ۲) کبھی سوچا ہے کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں کون سی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں رکھا ہے؟ کوئی ایسی رولنگ ہے نہیں ہے عدالت کی تو کس طرح عاصم منیر سے کوئی سوال نہیں پوچھتا کہ اتنی زیادہ کھلے عام قانون کی خلاف ورزی کیوں کر رہے ہیں؟ ۳) عمران خان کی فیملی کو کیوں ابھی تک جیل میں رکھا ہے اور طبعی سہولیات کیوں نہیں فراہم کی جارہی ؟ اگر آپ کی فیملی میں سے کسی کے ساتھ اتنا ظلم ہوگا تو بھی چپ رہیں گے؟ کیوں ایک ڈکٹیٹر کو اجازت ہے کہ کسی عوامی لیڈر کی اور اس کے خاندان کی جان خطرے میں ڈالے۔ کسی کو کچھ ہوا تو اپنے آپ کو زمہ دار سمجھیں گے یا ضمیر جواب دے چکا ہے؟ ۴) ہر کچھ دنوں میں اپنی ہی عوام کا قتل عام کرتے ہیں آپ کے ساتھی۔ کبھی پوچھا ہے کہ کیسے کر لیتے ہیں؟ ان سے دوستی رکھتے ہیں یا ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔ کبھی سوچا ہے اللہ کو کیا جواب دیں گے؟ ۵) آپ میں سے کافی لوگ اعلیٰ عہدوں پر پہنچیں گے کسی دن۔ جب وقت بدلے گا اور آپ سے سوال ہوگا کہ جب ظلم عروج پر تھا تب آپ نے کچھ کیا تھا یا صرف تماشہ دیکھتے تھے؟ کوئی پوچھے گا کہ آپ نے اپنے بچوں کو قتل کی روزی کیوں کھلائی تو کوئی جواب ہوگا؟ ۶) قتل عام، عورتوں اور بچوں کے ساتھ ظلم، کھلے عام قانون کو روندنا، اور عوام کے ساتھ روز ظلم کے خلاف آپ اپنے بڑوں سے سوال نہیں پوچھتے تو کیا آپ بھی گنہگار نہیں ہیں؟ اللہ نے جتنی آواز دی ہے اس کو ضائع کر کر اپنے آپ کو اللہ کی فوج کیسے کہہ لیتے ہیں؟ یہ وقت تو گزر جائے گا، کافی سارا تو گزر بھی گیا، مگر آپ کا پچھتاوا شاید کبھی کم نہ ہو! زندگی صرف سانسیں لینے کا نام نہیں ہے، اللہ نے جو کچھ دیا ہے اس امانت کو ٹھیک طرح استعمال نہیں کیا تو پھر کیا جیا!
106
1,406
28
3,197
70,832
คzค๔เ𓅂 retweeted
کوئی ڈیل نہیں ہے۔ عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟ منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔ #ChargeThemOrReleaseThem
159
2,637
68
6,065
206,007
คzค๔เ𓅂 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے خلاف NAB کے کیسز کھولنے کی بات چیت کی جا رہی ہے مولانا فضل الرحمان کو نشانہ بنانے کے لئے نئے نئے طریقے نکالے جا رہے ہیں مولانا کے خلاف توشہ خانہ کا ایک کیس تیار کیا جا رہا ہے مولانا فضل الرحمان کے بعد زرداری اور بلاول کی باری ہے عادل راجہ
9
63
2
316
73,732
คzค๔เ𓅂 retweeted
جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں، شرم کا مقام تو یہ ہے کہ اللہ رسول کا نام لیکر بھی جھوٹ بولتے سے باز نہیں آتے دنیا میں کوئی بھی فوج مذہب کو اسطرح استعمال نہیں کرتی جسطرح پاکستان کی فوج استعمال کرتی ہے ۔ انکی ہر چیز میں اتنی ملاوٹ اور دو نمبری ہے کہ ہر بات میں پہلے سیاست کرتے ہیں پھر اپنا کام ۔ اور تو اور کام بھی وہ جس میں دو نمبری کا سہارا لیتے ہیں، اب کوئی ان سے پوچھے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے کا کیا کام ہے کہ وہ عوامی اجتماع میں کھڑا ہو کر بتاتا پھرے کہ ہم اللہ رسول کے احکامات پر عمل کر رہے ہیں ؟! اگر تم اتنے ہی اللہ رسول کے پابند ہوتے تو تمھارا عمل خود اس بات کی گواہی دیتا اسے سرے عام جتانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔
196
2,129
58
4,304
67,467
คzค๔เ𓅂 retweeted
Replying to @SamuelZHamilton
By not wasting our money by sending it to Israel. Or Egypt. Or Saudi. Or Pakistan.🤷🏻‍♂️
206
411
121
2,312
558,935
คzค๔เ𓅂 retweeted
فوج ادارہ ٹھیک ہے بس یہ والا جنرل خراب آگیا ہے۔ اگلا
117
1,641
49
4,308
148,808
คzค๔เ𓅂 retweeted
کون پالیسیاں بناتا ہے کون فیصلے کرتا ہے یہ جو نامعلوم ہیں سب ہمیں معلوم ہیں ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
1
2
99
คzค๔เ𓅂 retweeted
ایران کہ اسرائیل پر قیامت خیز حملہ حملہ کہ نتیجہ میں کئی اسرائیل فوجی ہلاک ہوا
19
56
2,031
คzค๔เ𓅂 retweeted
اللہ کے مدد سے ایران نے اسرائیل کو غزہ بنا دیا
20
1
93
1,046
คzค๔เ𓅂 retweeted
ایران کو اللہ نے اسرائیل کہ ختم کے لیے چن لیا ہے
41
677
21
3,911
72,612
คzค๔เ𓅂 retweeted
ایران کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کا انجام
7
1
22
473
คzค๔เ𓅂 retweeted
اگر اسکے جگہ کوئی اور ہوتا تو کب کہ ڈوب مر جاتا مگر یہ پیدائشی بے شرم ہے @CMShehbaz
6
9
351
คzค๔เ𓅂 retweeted
اگر مزید آگ لگانا چاہتے ہو یہ پوسٹ رپوسٹ کریں
2
15
1
31
772