Dont beg for sympathies, just fight !! Fight as a lone warrior!! So much lone that only Allah remains the witness!!
کھجل خوار retweeted
Neverrrrrrrrrrrrrrrrrrrr harm your mother, not with words, anger or silence. She's the only woman who loves you unconditionally. Take Care of her while she's still alive.
کھجل خوار retweeted
Replying to @baander78
دعاواں نئیں مُک دیاں.
لگ دیاں رہندیاں نال نال.
کیونکہ اوہناں دیاں دعاواں توڑ تِکر، اولاد لئ ہی نہیں، اولاد دی اولاد لئ وی
کھجل خوار retweeted
No emotional safety for men, they can go for a walk at 2 in the morning but they can't tell anyone why they are going for a walk.
Eric Walsh
کھجل خوار retweeted
آپ نے اپنے شوہر اور گھر کو 2000% بھی ڈیڈیکیشن محبت توجہ وقت جوانی،حقوق ازدواج سب ادا کیا ہو،
دس اولاد نرینہ بھی دی ہوں،
ہتھیلی کا چھالا بھی بنا کر رکھا ہو،
شوہر آپ پر جان چھڑکتا ہو،
شوہر آپکو ہتھیلی کا چھالا بنا کرکررکھے،
محبت واری قربان صدقے جائے۔۔۔
تب بھی
اگر وہ باقی تین بیاہنا چاہتا ہے تو وہ بیاہ سکتا ہے اب اسکے لیے وہ کیا جواز پیش کرتا ہے یہ اسکا ظرف ہے اور اسکا جوابدہ وہ اللہ کو ہے کہ اس نے کتنا انصاف کیا۔اللہ کی دی ہوئی برتری پر آپ اعتراض نہیں کرسکتیں۔ آپ اپنے لیے فیصلہ لینے کا حق رکھتی ہیں کہ آپ بسنا چاہتی ہیں یا راستہ جدا کرنا چاہتی ہیں۔ امی جان کہتی ہیں چوپائے کی رکھوالی ہوسکتی ہے ،دوپائے کی نہیں ہوسکتی۔
جذبات کی بات نہیں کررہی فیکٹ لکھے ہیں
سلامالیکم
کھجل خوار retweeted
آنسہ محترمہ ٹَمکنَٹ کی مردوں اور عورتوں کی تولیدی ساخت و ترکیب پر 'دانش کُشائی' کی ایک ویڈیو نظر سے گزری، جس میں آنسہ محترمہ نے اپنی دانش کا آخری ریزہ بھی ذہن کے کونوں کھدروں سے کھرچ کھرچ کر خواتین کی چھیتی تسلی نہ ہونے اور بستر پر ایک ہی وقت میں کئی بار میدانِ جنگ و جدل کا سامنا کرنے کی اعلیٰ ترین صلاحیت اور مردوں کی مختصر وقفہءتلوار بازی وغیرہ بارے دعوے اور گلے شکوے فرمائے۔
اس بابت گزارش یہ کرنا تھی کہ اللہ کریم نے جب کائنات بنائی تو نظام کا توازن رکھنے کا خصوصی بندوبست فرمایا، اس حوالے سے اگر خواتین کو میدانِ جنگ کا بار بار سامنا کرنے کی صلاحیت عطا فرمائی تو اُننجا سال آٹھ مہینے تین دن کی عمر ٹپتے ہی اُسی میدانِ جنگ کا نام سُنتے ہی تتی اُلٹیاں آنے کی نوید بھی سنائی۔
دوسری جانب، مردوں (جس کی جمع ہم امرود کرتے ہیں) کو تلوار بازی اگر صرف سوا آٹھ سیکنڈز کرنے کی صلاحیت دی تو یہی وہ صلاحیت و طاقت بمع نیت نوے سال کی عمر بھی پلہ گولی کھیلتے نظر آتی ہے۔ اسی لئیے پچاسی اور نوے کی عمر میں بھی بابوں کو اِکی اِکی سال کی مٹیاریں ویہانے کی خبریں آتی نظر آتی ہیں۔
لہٰذا زیادہ مگر مختصر العمر۔۔بمقابلہ مختصر مگر طویل المدت۔۔
'اور بیشک وہ سب سے بہتر انصاف کرنے والا ہے'
تشریف رکھیں۔۔۔۔ہور کوئی ساڈے لائق؟
غلاظت اور گند چاہے مرد پھیلائے یا عورت ، دونوں غلیظ کہلائے جائیں گے، اور اس غلاظت کی تائید کرنے والے بھی غلیظ!!!
Ahem!!
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more









