Saad dogar retweeted
یہ چاہتا تو ٹک ٹاکرز شاہد خٹک ، شفیع جان اور مینا خان آفریدی کی طرح خاموش ہوجاتا لیکن بہادری دیکھا گیا ۔

عمران خان کی جان خطرے میں ہے !! عہدے اور وزارتیں انجوائے کرنے والے حرکت میں آئیں ، ورنہ پبلکلی بیان دے دیں کہ وہ یہ وزن نہیں اٹھا سکتے
Saad dogar retweeted
مینا خان آفریدی اور شفیع جان صاحب !! اب چھپنے کا نہیں سامنے آنے کا وقت ہے لیڈر کی جان خطرے میں ہے
اب بھی اگر آپ چھپے رہے تو پھر آپ مزاحمت والے نہیں بلکہ ذاتی مفادات کے پجاری کہلاو گے،
آپ قوم اور لیڈر کے مجرم ہوگے، آپ گنہگار ہو گے، آپ نظریے پر چلنے والے نہیں بلکہ نظریے سے بھاگنے والے کہلاو گے، آپ بزدل کہلاو گے۔ سامنے آو ورنہ پھر اعلان کردو کہ آپ میں یہ نظریے کا وزن اٹھانے کی ہمت نہیں
@ShafiJanPTI @MeenakhanAfridi
Saad dogar retweeted
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
Saad dogar retweeted
چوہدری معظم آف سیالکوٹ جو کہ 62 دن کی نا حق قید کاٹ کر رہا ہوئے ۔
عالیہ حمزہ ملک کی ہدایت پر ان کو مبارکباد پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا۔
رضیہ سلطانہ صاحبہ اور ٹیم عمران خان بھی ہمراہ موجود تھے ۔۔
انشاءاللہ اللہ پاک آسانیاں فرمائے گا آمین ❤️

عمران خان کی وفادار سپاہی، ہر آزمائش میں اپنے نظریے پر ڈٹ جانے والی عالیہ حمزہ ملک۔
قید، مشکلات اور بار بار گرفتاری بھی ان کو خاموش نہ کر سکی۔
آج ان کی آواز بننا، ان کی رہائی کا مطالبہ کرنا اور ان کے حق میں کھڑا ہونا ہمارا فرض ہے۔
عالیہ حمزہ کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں
RELEASE ALIYA HAMZA
Saad dogar retweeted
اسلام علیکم
الحمدللہ جبری گمشدگی اور دہشتگردی کے مقدمات کے بعد میری گھر واپسی ہو گئی ہے
پاکستان تحریک انصاف اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے اس امتحان کے وقت میرے لیے آواز اٹھائی ساتھ دیا اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Saad dogar retweeted
یہ ان تمام افراد کے نام جو کل سے صنم جاوید پر تنقید کررہے ہیں اور تنقید کی اڑ میں تضحیک زیادہ !
صنم جاوید خان کے ایک نجی معاملے پر اس کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے ۔
یہ میاں بیوی کا آپسی معاملہ ہے ہم صرف دونوں کے لیے دعا گو ہوسکتے ہیں اور ان کے لیے اسانی کی دعا کرسکتے ہیں اللہ ان کے لیے آسانیاں فرمائے آمین۔
لیکن کچھ کم ظرف کل سے بےحیا پروپیگنڈا کررہے ہیں تو یہ ویڈیو اور عمران خان کا پیغام ان کم ظرفوں اور نا مردوں کے نام !
غور سے سن لیں سب !

الحمدللہ! 60 روزہ غیر قانونی نظر بندی کے بعد 3 MPO کے تحت بھکر جیل میں قید میرے بیٹے چودھری معظم سمیت دیگر کارکنان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ہم عمران خان کے ساتھ کل بھی ڈٹ کر کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور آئندہ بھی ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
Saad dogar retweeted
اس تحریر کو غور سے پڑھیے گا !
میں اس بغیرت کے منہ نہیں لگنا چاہتا تھا جو اپنا اکاؤنٹ کرائے پر چلارہا ہو ۔
نیچے ٹوئیٹ میں کہتا ہے کہ میں نے صنم کی زات پر کوئی حملہ نہیں کیا ہے ۔ لیکن اپ سب اس چرسی کا جھوٹ دیکھیں نیچے میں نے 2 سکرین شارٹ لگائے ہیں جس میں اپ اس کے الفاظ ملاحظہ فرمائیں۔
یہ ایک مرد ہوکر ایک خاتون کے بارے میں اتنی گندی گفتگو کررہا ہے ۔ یہ کام مردوں کا نہیں کھسروں کا ہوتا ہے جو سالار کررہا ہے ۔
اور دوسری بات عتیق بھائی سے ہمدردی کی تو تمہارے پاس عتیق بھائی کا نمبر تو ہوگا تم ان سے پرسنل جاکر بھی بات کرسکتے تھے
لیکن تم نے ان کے اس مشکل وقت میں ان کے چسکے لینے تھے اور نمک چھڑکنا تھا تو اس لیے تم نے کل سے یہ کیمپین سٹارٹ کی ہوئی ہے ۔
تم جیسے لوگ ہی ہماری پارٹی کے لیے بدنامی کا باعث بنتے ہو ۔
اور ایک بات اور تمہاری کسی ایک بات سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
ہاں لیکن تم اپنی تربیت ضرور دیکھا رہے ہو ۔