Badar (@badar5424) header
Badar (@badar5424) profile picture

Creating my own legacy. ⏳ Focus on the goal. 🎯

Gilgit
Joined June 2026
Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)Photo by Badar (@badar5424)
In India🇮🇳A 17 year old innocent girl gang-raped,police & system showed complete insensitivity.She jumped from the bridge.Daughters honor & lives are not safe in this country."Beti Bachao" is just politics in reality, daughters are dying. How long will this oppression continue?😨
42
305
3
1,816
1,424,444
🚨__The Babri Masjid was demolished on December 6, 1992. Now, on the same date, despite an open call to demolish another historic mosque — the Shahi Eidgah Masjid in Mathura — the UP government has issued no statement to prevent it or take action. Historic mosques are being openly targeted in the name of encroachment under the BJP government.
🤖 Made with AI
26
34
89
595
Badar retweeted
اب یہ سافٹ اسٹیٹ نہیں، ہارڈ اسٹیٹ ہے! مولانا فضل الرحمان برسوں سے 1973 کے آئین اور پارلیمانی سیاست کے دائرے میں کھیلتے رہے ہیں، لیکن اب انہوں نے ایک ایسا محاذ کھول لیا ہے جس کا تجربہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، ٹی ایل پی اور مسلم لیگ ن کر چکی ہیں، جبکہ پی ٹی آئی آج بھی اسی راستے پر ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس سیاست میں کس نے کیا کھویا اور کیا پایا۔ مولانا کو سمجھنا ہوگا کہ شہداء کی قربانیاں فوج کی ریڈ لائن ہیں اور ریاست کی خودمختاری اپنی الگ ریڈ لائن۔ جن خاندانوں نے اپنے بیٹے اس وطن پر قربان کیے ہوں، وہ ان قربانیوں کو محض تنخواہ کے عوض انجام دی جانے والی خدمات قرار دینے کی توہین برداشت نہیں کر سکتے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ریاست اور شہداء کی حرمت پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ مولانا کے پاس زبان اور کارکنوں کی طاقت ہے، مگر ریاست کے پاس اپنے ادارے اور ذمہ داریاں ہیں۔ یہ محاذ آرائی مولانا نے شروع کی ہے، بہتر یہی ہے کہ وہ خود اسے ختم کریں۔ ریاست سے ٹکراؤ کوئی سیاسی کامیابی نہیں، اس کا انجام ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ مجھے مولانا فضل الرحمان سے ہمدردی ہے۔ میں انہیں ایک تجربہ کار سیاست دان کے طور پر قومی تعمیر اور سیاسی استحکام کی سیاست کرتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ ممکن ہے انہیں مشورہ دینے والے بہت ہوں کہ وہ اپنی زبان سے ٹینک اور کارکنوں سے ریاست کو روک سکتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ سیاسی جلسے اور ریاستی طاقت ایک جیسی چیزیں نہیں ہوتیں۔ #پاکستان_کی_اونچی_اڑان #MissUniverse2026
17
166
215
2,254
Rules for thee, exemptions for me. Taliban regime is a textbook example of this double standard.💯
6
14
43
655
Pakistan’s growing economic partnership with China presents a tremendous opportunity to boost exports to $27 billion a tenfold increase by capturing just 1% of China’s import market. Strengthening bilateral trade and private-sector engagement can unlock immense potential for Pakistan’s economic growth.
16
147
213
708
دوسری جنگِ عظیم کا زمانہ تھا۔ یورپ کی گلیوں میں یہودی، نازیوں کے ہاتھوں مارے جا رہے تھے اس ہولناک ماحول میں سویڈش سفارت کار ہیرالڈ ایڈلسٹام نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر نازیوں کے جبڑوں سے سینکڑوں یہودیوں کو نکالا۔ کہانی یہاں ختم نہیں ہوئی۔ ستمبر 1973 میں چلی میں فوجی بغاوت ہوئی۔ سڑکوں پر خون بہنے لگا۔ اس وقت بھی یہی ایڈلسٹام دیوار بن کر کھڑا ہوا اور سینکڑوں بے گناہوں کو پناہ دے کر قاتلوں کے رحم و کرم سے بچا لیا۔ اس شخص کے کردار پر اس کے نام کا مطلب ہی "قاتل سے مظلوم کو بچانا" ٹھہرا۔ لیکن آج اس کے نام پر جو مذاق ہو رہا اس پر خود ایڈلسٹام کی روح بھی تڑپ اٹھی ہوگی۔ اسٹاک ہوم میں بیٹھی ایڈلسٹام فاؤنڈیشن نے ایڈلسٹام کے نام کا ایوارڈ اس عورت کو دینے کا اعلان کیا ہے جسے پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایک سپاہی شبیر احمد کے وحشیانہ قتل کے جرم میں باقاعدہ مجرم قرار دیا۔ جسے آئین اور قانون کے مطابق دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ذرا اس تضاد کی انتہا دیکھیے! جس ایوارڈ کا مطلب ہی "قاتل سے مظلوم کو بچانا" تھا، آج وہ ایوارڈ اس قاتل کو دیا جا رہا جس کے ہاتھ ریاست کے ایک محافظ کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور عدالت میں اس کا جرم ثابت ہو چکا اور عدالت اس کے مجرم ہونے پر تصدیقی مہر ثبت کر چکی دراصل عالمی لابیاں ہمیشہ ایک ہی فارمولے پر کام کرتی ہیں۔ یہ پرانا کھیل ہے، بس کردار بدلتے رہتے ہیں: • پہلے کسی مجرم کو اٹھاؤ، اسے تراش خراش کر "ایکٹیوسٹ" بناؤ۔ • پھر اسے مغربی ایوانوں میں لے جا کر کوئی بڑا عالمی ایوارڈ تھما دو۔ • پھر اس ایوارڈ کو ہتھیار بنا کر اس ملک پر دباؤ ڈالو۔ • اور آخر میں اس ملک کی عدالتوں، فوج اور قانون کی دھجیاں اڑا دو، انہیں پوری دنیا میں بدنام کر دو یہ کوئی نئی کہانی نہیں ہے۔ کل یہی فارمولا لیبیا میں چلایا گیا اور ہنستا بستا ملک کھنڈر بن گیا۔ یہی کھیل شام میں کھیلا گیا اور لاکھوں لوگ در بدر ہو گئے۔ یہی اسکرپٹ عراق میں دہرایا گیا اور تہذیبوں کا گہوارہ راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ اور آج، بدقسمتی سے یہی فارمولا ، بلوچستان میں آزمایا جا رہا ہے۔ سویڈن کی ایڈلسٹام فاؤنڈیشن نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہرنگ بلوچ کو یہ ایوارڈ اس دعوے پر دیا ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھاتی ہیں۔ لیکن سچ کیا ہے؟ سچ یہ ہے کہ جن لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھاتی تھی ان کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیموں سےتھا۔ یہ لوگ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث رہے اور جب یہ تربیت کے لیے کالعدم تنظیموں کے مراکز میں تھے ماہ رنگ ان کے جبری لاپتہ ہونے کا سکیورٹی فورسز کے خلاف پراپیگنڈا کرتی رہی بعد آزاں یہ دوران دہشت گردی مارے گئے اور اس کے ناقابلِ تردید شواہد ریکارڈ پر موجود ہیں۔ آپ کو یقین نہ آئے تو ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیجیے: • سلیم بلوچ، برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ یہ وہ نام ہیں جنہیں ماہرنگ بلوچ اور ان کی تنظیم "لاپتہ افراد" قرار دے کر ریاست کے خلاف زہر اگلتے رہے، مگر بعد میں یہی لوگ مستونگ اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دہشت گردی کرتے ہوئے مارے گئے۔ • قلات آپریشن میں ہلاک ہونے والا صہیب لانگو، گوادر حملے میں مارا جانے والا کریم جان، اور نیول بیس پر حملے میں ملوث عبدالودود—ان تمام دہشت گردوں کے نام بھی انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کی "لاپتہ افراد" کی فہرستوں میں شامل تھے۔ • خود ماہرنگ بلوچ کے والد عبدالغفار لانگو کا نام بھی اسی فہرست میں پیش کیا جاتا رہا، جو کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ تھا اور ریاستی اداروں پر حملوں میں ملوث رہنے کے بعد ایک کارروائی میں مارا گیا۔ • حتیٰ کہ جعفر ایکسپریس پر حملے اور دیگر دہشت گرد کارروائیوں میں مارے جانے والے شدت پسندوں تک کو "لاپتہ افراد" بنا کر ریاست کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ لوگ ریاست کے خلاف بندوق اٹھاتے ہیں، بے گناہ مزدوروں بھتہ نہ دینے والے بلوچوں اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کا خون بہاتے ہیں، اور پیچھے ان کے سہولت کار انہیں "لاپتہ" قرار دے کر دھوکہ دیتے ہیں ۔ مگر انسانی حقوق کا جھوٹا رونا رونے والے مغربی ممالک زمینی حقائق سے مکمل طور پر اندھے اور بے خبر ہیں۔ انہیں سچ جاننے کی کوئی پرواہ نہیں، وہاں کی این جی اوز پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کی فیکٹریاں چلاتی ہیں۔ مغرب میں بیٹھے کچھ طاقتور حلقوں پاکستان میں صرف آگ، خون، افراتفری اور انتشار درکار ہے۔ اسی لیے وہ امن کے دشمنوں، قاتلوں کے ہمدردوں اور ایجنٹوں کو ہیرو بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ جس عورت کو پاکستان کی عدالت نے قانون کے تحت دو بار عمر قید کی سزا سنائی، اسے اسٹاک ہوم میں ایوارڈ دینا ہمارے قانون، ہماری عدالتوں اور ہماری قومی خودمختاری کے خلاف ہے #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
16
177
3
245
8,166
Same DNA 😭.... Afghan taekwondo athletes have missed an international competition after India failed to issue them visas.
30
33
135
893
Badar retweeted
🎴🎴West Bengal in India::🇮🇳 Without the CCTV recording, no one would have been willing to believe that this incident was real.Strong action need to be taken on such type of bas***tard persons.....
1
7
13
3,168
🇦🇫🇦🇫No woman should live in fear of rape, sexual abuse or forced marriage. Afghanistan's women deserve justice and protection, not a life of terror. Those who violate women's dignity must be held accountable!
1
2
5
795
Every day, disturbing incidents emerge in India🇮🇳🇮🇳 where innocent girls are lured into traps with false promises. How long will this reality continue to be hidden? This is the ugly reality behind Modi’s so-called “Shining India,”Where glamour hides the abuse of innocent girls.💔
2
6
12
996
Afghan Taliban are shameless... They offer girls to foreigners online.
28
31
109
828
Strict legal action must be taken against the Indian 🇮🇳🇮🇳suspect accused of attempting to sexually assault a woman at a New York subway station. There should be no leniency for such a heinous crime. He must be arrested and punished to the full extent of the law!
1
4
168
From Archives: The Taliban publicly executed a woman named Zarmina at a football stadium in Kabul and released the horrifying footage to the world. Accused of killing her husband, she leaves behind five children.
26
29
100
571
Pakistan and China 🇵🇰 🇨🇳 Rising together 巴基斯坦和中国 🇵🇰 🇨🇳 共同崛起 @CathayPak @PakinChina_ @CGTNOfficial
15
183
2
281
3,983
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔۔ مولانا کا سیاسی اثر کمزور پڑنے کے بعد ان کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ اور مذہبی جذبات کا استعمال محض سیاسی اہمیت برقرار رکھنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے، مفتی محمود مرکز سے متعلق تجاوزات کے معاملے پر اس کی ہٹ دھرمی سے صاف ظاہر ہے کہ فضلو چاہتا ہے کہ اس کے زور زبردستی کی جاۓ اور یہ مظلومیت کارڈ کھیلے اور اپنی مری ہوئ سیاست کو نئ زندگی دے۔ س ایک طرف کہتا یے کہ ریاستی اداروں پر اعتماد نہیں یہ معدنیات کے پیچھے ہیں تو سرکاری سیکیورٹی واپس لیے جانے پر کتی چیکاں کر رہا، ویسے اس کے پاس تو انصار الاسلام کے غنڈے موجود ہیں تو پھر ذاتی سیکیورٹی کے لیے ریاستی پروٹوکول کا کیا کرے گا؟؟ کیا پتہ وہ مولانا کی معدنیات نکال لیں🙄 خیر مولانا کی الٹی گنتی شروع ہو چکی یے ریاست کے خلاف کوئ بھی محاذ آرائی مولانا کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ان شاءاللہ #فیصلہ_صرف_عوام_کا
1
166
307
4,540
“I was the last one to join the program. But now I can confidently say that from that last one to becoming the first one to be in space.” Pakistan’s first astronaut is heading to space. 🇵🇰 Wing Commander Muhammad Zeeshan Ali of the #Pakistan Air Force has been selected as payload specialist on #China ’s Shenzhou-24 mission. He will be the first #Pakistani and the first foreign #astronaut to visit the Tiangong space station. Launch is scheduled for 25 November 2026 at 5:18 AM Pakistan time from Jiuquan. He will spend about one week conducting joint scientific experiments before returning on Shenzhou-23.
80
1
127
3,764
Since 2007, one exercise has quietly become one of the world’s most consistent platforms for naval dialogue. AMAN “Together for Peace.” The successful conclusion of its 10th edition is more than a number. It is proof of the Pakistan Navy’s long-term commitment to regional stability, collaborative security, and genuine maritime partnerships.From the Indian Ocean to beyond, navies keep coming back. Now, preparations for AMAN-2027 are already underway. What does the next edition need to look like to stay relevant in today’s complex maritime environment? #AMAN #AMAN2027 #PakistanNavy #TogetherForPeace #MaritimeSecurity @PakistanNavy @dgprPaknavy
4
76
121
9,484
What kind of family tradition sacrifices its own daughter to sexual exploitation and forced marriage? The abuse of a 9 year-old girl raises serious questions about the conscience of society...These girls need justice and protection, not empty sympathy.
2
5
382
یہی چراغ بجھیں گے تو روشنی ہوگی۔😂
72
106
815
🇦🇫 The Taliban who shut down schools for millions of girls and snatch away their dreams are truly enemies of humanity. Destroying childhood in the name of the Quran proves that not a single trace of mercy remains in their hearts. 🥹💔
3
19
29
516
پونی والے چچا رضا ربانی نے پریس ریلیز جاری کی ہے کہ عوام سے صوبوں کے معاملے پر رائے لینا ریفرنڈم کروانا صوبائی اسمبلی کے ارکان کے حق پر ڈاکہ ہے کیونکہ عوام کے فیصلے لینے کا اختیار صرف ان 97 فیصد جاگیر داروں اور وڈیروں کو ہے جو اسمبلی میں براجمان ہیں، اگر کوئی عدالت ایسا فیصلہ دیتی ہے تو یہ آئینی طریقہ کار، صوبائی اسمبلی کے آئینی حق کی خلاف ورزی ہوگی پونی والے چچا 5 ارب کا پروٹوکول لینے والے ارکان اسمبلی کے حق کے لیے تو کھڑے ہو گئے لیکن کیا اپ نے اج تک شراب شباب کباب سے باہر نکل کر کبھی عوام کے آئینی حق کی بات کی ہے جن کا وڈیروں کو اسمبلیوں میں پہنچانے کے لیے ووٹ جائز ہے مگر صوبوں کے معاملے پر ان کا ڈائریکٹ فیصلہ کن ووٹ ناجائز ہے سندھ کی 45 فیصد عوام کو پکی چھت میسر نہیں مگر رضا ربانی کے گھوڑے مہنگے ترین اصطبل میں رہتے ہیں اور منرل واٹر پیتے ہیں، جو عوام کو جانوروں سے بدتر خیال کرتے ہیں بھلا وہ عوام کو فیصلے کا حق کیوں دیں گے #مزید_صوبے_بہتر_گورننس #صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
34
247
1
338
8,297