#BabarAzam couldn't make it properly in this tri-nation series. He decided good about his future. Everyone shouldn't criticise him for what he did but experts.
Though #Pakistani #cricket need complete overhauling.
Babar will be back - May be Strong.
PCB ki Naukri Kon Chorta Hay?
2
133
A slow but good start by Sri Lanka, today. Nice execution and a poor finish. They have 325 in 50 overs. They could have much more.
Pakistani fast bowling has lost its conventional thrill. I found them very poor and slow today.
Shaheen, Nasim 😡 1/2
#PakistanVsSriLanka
1
66
Choosing a chase was not a good decision. #Pakistan Shaeen must understand pitch doesn't matter for them, but chasing pressure does. Let's see. Hope for the best.
#PakistanVsSrilanka
25
تو یہ سچ ہے !!
مطلب.: گورنر راج + ایمرجنسی ⚡
یعنی ڈریپ میں ٹیکہ!!! 💉🌡️
#ایمرجنسی_نافذ_کرو
#یوتھیا_بھگاو_صوبہ_بچاو
#گورنر_راج_لگاو
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
This quoted post is unavailable.
394
کیا صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی دونوں کا نفاذ ہوگا؟ فیصل کریم کی نیچے فوٹو والی بات سے مجھے کنفیوژن ہورہی ہے۔
اگر ایمرجنسی نافذ ہوئی اور گورنر راج نا لگا تو کنڈی صاحب کو بھی چس نہیں آنا۔
#ایمرجنسی_نافذ_کرو
#یوتھیا_بھگاو_صوبہ_بچاو
#گورنر_راج_لگاو
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
1
340
امیگریشن کنسلٹنسی میں دھوکہ دہی اب ایک عام سے بات ہوگئی ہے۔ اس کنسلٹنٹ نہیں، سب کے اوپر کڑی چیک ہو تاکہ مزید طلباء و غریب لوگ سولی نہ لٹکے، اگرچہ یہ واقعہ بھی ہوا اور بھلا دیا جائے گا۔
#MoFA #FIA #Pakistan #IIUI #Foreignoffice
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
94
Shadab Khan and Saim Ayub are imposed on Pakistan Cricket Team. They have no place in 11 and even in the whole squad. Let's free Pakistan team from this nepotism and kinship.
#PCB #PakvsSL #Rawalpindi
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
3
101
Let's give it a chance.
It will ensure PTI for another term in KP.
I guess PPP is advocate of democracy in Pakistan and Kundi may be replaced. KPK is a laboratory, let it's people subject to another social and political experiment.
آخری فیصلہ بہت قریب ہے کل شام یا پرسوں تک پختونخواہ میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔ موجودہ گورنر فیصل کریم کنڈی ہی خیبر پختونخواہ کو سھنبالیں گے۔ جبکہ سابقہ قبائلی علاقوں میں ایمرجنسی سمیت الگ سیٹ کے کافی امکانات ہیں۔ کابینہ ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ہو گی جنکی سیلیکشن تقریبا مکمل ہو چکی ہے۔ شنید ہے کہ ایک مضبوط اور “بہادر” سیاستدان بھی گورنر کنڈی کی کابینہ میں شامل ہو ں گے۔
سیٹ اپ تیار ہے۔ فیصلہ ساز ہی حتمی فیصلہ کریں گے ۔جس میں تبدیلی کے امکانات ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔
39
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
اگر آپ کو اسلام آباد کی طرف 14 کو جانا ہے۔ تو تین دن لوگ صوابی کیسے رہیں گے؟
کھانا؟ پینا ؟ رہائش؟ رفع حاجت ، نہانا دھونا, کیسے ہوگا؟ اتنے لوگوں کو کون اور کیسے سنبھالے گا؟
کیا لوگ تھک نہیں جائینگے؟
مجھے یہ کھاتہ غیر منطقی لگ رہا ہے۔
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
20
The things are now heating up at the both sides.
But how people from across Pakistan reach Swabi??
The government also having a high level meeting tomorrow to decide its strategy to tackle PTI March to #Islamabad.
#PTI #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#GovernorRule #Emergency
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
41
Yes. I think it is same all where, in federal vicinity and in the provinces. These are alloted powers (not an absolute charge) with some unwritten and untold conditions. The unfulfillment of the conditions leads to withdrawal of power, without warning.
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
خیبر پختونخوا حکومت صوبے پر اپنا کنٹرول کھو چکی ہے ۔
وزیر اعلی جہاں جانے کا اعلان کرتا ہے ، وہاں دفعہ 144 لگ جاتا ہے ۔
18
English : Absolutely Not !
Pashto: ورک شہ مڑا ۔۔
Urdu : ????
Punjabi: ?????
🙄🙄🙄
Really??
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے #ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو
آج پشاور میں ’’Absolutely Not‘‘ نہیں، بلکہ ’’ورک شا مڑہ، ورک شا مڑہ‘‘ کی گونج
پشاور کے لانگ مارچ کے قافلے میں نعرے کا نیا رنگ، عوامی اجتماع کے پُرجوش مناظر
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے #ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو
Ok, we understand.
But is this a March or a Street Movement???
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے #ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو
📍 مردان: لانگ مارچ کا تفصیلی شیڈول | 10، 11 اکتوبر
🔹 10 اکتوبر، بروز ہفتہ
🕓 شام 4:00 بجے: استقبال، منگاہ
🌙 رات قیام: چمتار، نیو اڈہ
🔹 11 اکتوبر، بروز اتوار
🕛 12:00 بجے: شیخ ملتون چوک، PK-57
🕐 1:00 بجے: کاجج چوک، PK-58، 59، 60
🕑 2:00 بجے: پاکستان چوک، PK-54، 61
🕒 3:00 بجے: شہباز گڑھی، تحصیل گڑھی کپورہ — اختتامی خطاب، PK-55، 56
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے #ڈٹ_گئی_عوام_خان_کو_رہا_کرو
ایچ ای سی کو اگر اساتذہ کے موقف سے اتفاق نہیں۔ تو انھیں ایک کانفرنس یا اوپن ڈیبیٹ رکھ لینا چاہیے، جہاں اساتذہ، وزارت اور عدالت کے لوگ بھی ہوں۔ تاکہ دودھ کا دودھ اور پا نی کا پانی ہو جائے۔
@CMShehbaz @DrNiazAhmadSI @HEC #JusticeForBPSFaculty #PromotionPolicy
1
37
جامعات کے اندر اساتذہ کیلیے کوئی ترقیوں اور پروموشنز کا نظام موجود نہیں، اور جو سلیکشن-کم-پروموشن ہے وہ تو استاد کو وی سی سے کلرک تک کا غلام بناتی ہے۔
اور پھر کہتے ہیں بچوں کو کریٹیکل تھینکنگ سکھاو۔
@CMShehbaz @DrNiazAhmadSI @HEC #JusticeForBPSFaculty #PromotionPolicy
پاکستانی یونیورسٹیوں کو اساتذہ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ کیونکہ اعلی تعلیم کے ساتھ جو طریقہ اپنایا گیا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ میں حیران ہوتا ہوں جب ایچ ای سی والی کوالٹی کی بات کرتے
ہیں۔
خدا را تعلیم پر رحم کیجیے!
@CMShehbaz @DrNiazAhmadSI @HEC #JusticeForBPSFaculty #PromotionPolicy










