ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804) header
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804) profile picture

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْن عمران خان کا سپاہی

Rawalpindi, Pakistan
Joined May 2024
Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)Photo by ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ (@bhagi804)
اک خواب تھا جو بکھر گیا، اک عکس تھا جو مٹ گیا، ہم جیت کر بھی ہار گئے، یہ درد دل میں گٹ گیا۔ نہ نیند پوری، نہ خواب اپنے، نہ اشکوں کا کوئی مول، ہم جاگتے ہی رہ گئے باغی، نہ رات آئی، نہ دن ڈھلا! 💔✨ #اردو_زبان
17
16
45
1,443
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
ایک خاموش گُفتگو اللّٰهﷻ سے دِل کی کِتنی اُلجھنیں' دور کر دیتی ھے ...★ #اردو_زبان
2
11
21
166
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
یہ ع ش ق نہیں ــــــــــــ کر سکوں گی ___ میں ہوا بھی تو اعتراف نہیں کر سکوں گی میں اپنے خلاف کیا تجھ کو کیونکہ ____ علم تھا خود کو تیرے خلاف نہیں کر سکوں گی میں #اردو_زبان
24
18
3
91
993
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
جَب کَبھی چَاند سَے پِگھلی ہُوٸی چَاندی بَرسی اُونگھتی رَات کے شَانے کو جَھنجُھوڑا ہَم نے بُھول کَر بِھی کَبھی پَلکیں نَہ جَھپَکنے پَاٸیں اِس قَدّر نیند کو آنکھوں سے نِچُوڑا ہَم نے #اردو_زبان
1
9
10
104
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
فرشتہ تو نہ بن پایا گنوا دی آدمیّت بھی… جنون پارسائی نے کہیں کا بھی نہیں چھوڑا،… #اردو_زبان
1
8
11
65
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
تری تلاش کے ماروں کی نیند پوری ہو ذرا تو بیٹھ کہ پیروں کی نیند پوری ہو وصال کرکے جدائی کا نام تک نہ رہے پھر اتنا جاگیں کہ برسوں کی نیند پوری ہو ترا بچھڑنا کہ بس جاگنے کی دوری پہ ہے تو کیسے خوف کے ماروں کی نیند پوری ہو اسامہ ضریز #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اسامہ ضریز آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اسامہ ضریز صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھا اور پھر آج کل تو تو بھی نہیں
1
9
11
69
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتے یاد آتے ہو تم خود ہی ہم یاد نہیں کرتے #قافلہ_ادب
6
6
27
240
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
میری تشنگی کو بجھا کبھی پھرے کب تلک دل دربدر تیرے سوا نا کوئی رازداں دلربا نا ہمسفر دل بجھا بجھا سا ہے میرا تو دکھے تو ملے تسلیاں لمحے ملیں قرار کے میرا ہاتھ تھام لے جو اگر #اردو_زبان
10
9
58
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں کے ڈیرے ہیں… یہاں وہ لوگ رہتے ہیں… جو تیرے منہ پے تیرے ہیں… اور میرے منہ پے میرے ہیں … #اردو_زبان
1
5
3
180
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
#اردو_زبان وہ چاہتا تھا مگر ___ پہلے میں نے چھوڑا ہاتھ اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے _!
14
13
97
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
راستے بھر کی رفاقت بھی بہت ہے جان من ورنہ منزل پر پہنچ کر کون کس کا آشنا خلق شبنم کے لیے دامن کشا صحراؤں میں کیا خبر ابر کرم ہے صرف دریا آشنا احمد فراز ۔۔ #قافلہ_ادب
4
9
26
268
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
*تجھے چاہنے میں "حد کی" بھی حد کردی"* *ورنہ یوہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا۔! #اردو_زبان
21
15
1
69
727
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو ۔۔!!! #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے نصیر ترابی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج نصیر ترابی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی
6
11
106
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
اب کی تو بات اور ہے ورنہ بچھڑتے وقت لگتا تھا کائنات میں کچھ بھی نہیں بچا ساجد رحیم #قافلہ_ادب
5
4
26
251
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
جُستَـجُو کھوئے ہوؤں کی عُمر بَھر کرتے رہے چـاند کـے ہم رَاہ ہم ہر شَـب سـفر کـرتے رہـے راستوں کا عِلم تھا ہم کو نہ سِمتوں کی خبر شـہـر نا مـعلـوم کـی چـاہـت مـگـر کـرتے رہے #اردو_زبان
11
9
69
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
ہم نے اندھیروں سے اس لیے صُلح کرلی کیونکہ' اُجالے اَکثر حقیقت دکھا دیتے ہیں ...★ #اردو_زبان
1
16
13
82
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
خوشبو کو ترک کر کے نہ لائے چمن میں رنگ اتنی تو سوجھ بوجھ مرے باغباں میں ہے حیرت سے دیکھتا ہے سمندر مری طرف کشتی میں کوئی بات ہے یا بادباں میں ہے #اردو_زبان
11
11
78
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا، ہم کو وہ شخص بلانے سے کہاں بھولے گا…🥀 ہاں، کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر… وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا… #اردو_زبان
1
12
14
144
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
دلِ بربادکوبربادکہاں تک رکھتے جانےوالےتجھےھم یاد کہاں تک رکھتے اب تیرےھجرکی باتیں نہیں سنتاکوئی ھم لبوں پرتیری رُودادکہاں تک رکھتے بڑی مشکل سےنکالا ھےتیری یادوں کو اپنےگھرمیں انہیں آبادکہاں تک رکھتے کارِدُشوار تھی دوبارہ محبت لیکن خود کوبیکارتیرےبعد کہاں تک رکھتے #اردو_زبان
12
16
81
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweeted
رنگ و رَس کی ہَوَس اور بس مسئلہ دسترس اور بس یُوں بُنی ہیں رَگیں جِسم کی ایک نس، ٹس سے مس اور بس سب تماشائے کُن ختم شُد کہہ دیا اُس نے بس اور بس کیا ہے مابینِ صیّاد و صید ایک چاکِ قفس اور بس اُس مصوّر کا ہر شاہکار ساٹھ پینسٹھ برس اور بس #اردو_زبان
11
11
114
نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں کے ڈیرے ہیں… یہاں وہ لوگ رہتے ہیں… جو تیرے منہ پے تیرے ہیں… اور میرے منہ پے میرے ہیں … #اردو_زبان
1
5
3
180