captain Morgan retweeted
teapawt.org/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…
میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
— جون ایلیا
اگر بچوں کے نام رکھ لیے ہوں تو لنک پر آجاؤ دل کے مریضوں! جلدی سے فالو کرو، کہیں باجی آپ سے گم نہ ہو جائیں۔ 😂🙈
@5h3n1
@AsliTituMama
@Arya07__
@Boss_onX
@TeamRealityHub
@Its__bebo
@SamRajp0t teapawt.org/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…
•
وہی اب بعدِ مردن قبر پر آنسو بہاتے ہیں
نہ آیا تھا جنہیں میری محبت کا یقیں برسوں
#اردو_زبان
مرے محبوب تم ہو یار تم ہو دل ربا تم ہو
یہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
#اردو_زبان
captain Morgan retweeted
Let's see how yesterday's stars look today! Come on, let's explore together. ✨❤️
حين يجتمع الرقي مع المودة، يصبح المكان وطناً وإن اختلفت المسافات.
One dream one family
🌹🌹
@1__w23
@Rohee211
@Arya07__
@Boss_onX
🌹🌹🌹
@8exp_
@zri2f
@_1jjil
@z7w__
@J9Alv
@nnnn2v
@Rjaddu34486
@R2694r_
@33YYL
@K_6_7_3
@2am_ir
@x9_xc5
@q3q3b
@45y8y
@U5U5F
@33YFF
@es6khr
@juihjkl
🔥🔥
@lk9k9
@3332W
@gq3sod
@Y_O_U_S_1
@N99___2
@MULTHL
@H0emex
@h__h_123a
@gamal7791
🔥🔥🔥
@Sidra_Bilal2
@Ownerrbt8
@P80X9
@S111_7
@al_bani_
@k_7_8_9_0
@3mdly_3
@ALWSY2_
@immrk_x
@AHM1D_11
@bdd7609
@adilkhan7th
@SamRajp0t
@Goldeyes0
@SheikhHaniaX
teapawt.org/i/spaces/1WXZOBZpMplVJ…
پڑھنے فاتحہ کوئی آئے کیوں؟ کوئی چار پھول چڑھائے کیوں
کوئی آ کے شمع جلائے کیوں؟ میں وہ بے کسی کا مزار ہوں
میں نہیں ہوں نغمۂ جانفزا، مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
#اردو_زبان
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشتِ غبار ہوں
میرا رنگ روپ بگڑ گیا، میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا
جو چمن خزاں سے اجڑ گیا، میں اسی کی فصلِ بہار ہوں
نہ تو میں کسی کا حبیب ہوں، نہ تو میں کسی کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
#اردو_زبان
السّلامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ💞
صُبحَ الخَير! ☀️🌿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّاتٍ مِّن نَّخِيلٍ وَأَعْنَابٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونِ ﴿٣٤﴾
سورة يٰس | آیت 34
ترجمہ:
اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کر دیے۔
مختصر مفہوم:
اللہ تعالیٰ نے زمین میں باغات اور چشمے پیدا کیے، جو اس کی قدرت اور نعمتوں کی نشانیاں ہیں۔
آج کا پیغام:
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی قدر کریں، رزق پر شکر ادا کریں اور اس کی قدرت کی نشانیوں پر غور کریں۔
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته💞
صباح الخير ☀️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی زوج اور اولاد کی دُعا:
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ﴿٧٤﴾
ترجمہ:
اے ہمارے رب! ہماری بیویوں اور ہماری اولاد سے ہمیں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔
(سورۃ الفرقان: آیت 74)
آمین یا رب العالمین 🤲
#اردو_زبان
captain Morgan retweeted
میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر
مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے
teapawt.org/i/spaces/1evjjokZBzYXE…
captain Morgan retweeted
🧠🔥 It's time to test your brain! Can you solve this math puzzle in just 10 seconds? ⏳🤔 Drop your answer in the comments! ❤️
captain Morgan retweeted
Hey @grok, can you confirm if this is true ??
captain Morgan retweeted
A mirror never changes its ability, even if it is broken into two pieces or a thousand pieces. Therefore, never change your true behavior, no matter what the circumstances may be.
teapawt.org/i/spaces/1evjOkJbAbyeR…

















