لانگ مارچ کا کنٹینر منزل کی جانب رواں، عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی!
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
نو مئی جیسا فالس فلیگ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارا مارچ پُرامن ہوگا اور ضرور ہوگا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
صرف اللہ سے امید باقی تھی۔ ہم مایوس ہوگئے تھے، آج عدالت نے عمران خان کا ہسپتال میں مکمل چیک اپ کروانے کا حکم دے دیا۔ علیمہ خان
#EnoughIsEnoughFreeKhan
حقیقی آزادی کبھی تحفے میں نہیں ملتی، اسے حاصل کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد، قربانی اور ثابت قدمی درکار ہوتی ہے۔
Aleema Khan retweeted
عمران خان آپ لوگوں کے لیے جیل میں بیٹھا ہے وہ آپکی آواز ہے۔ آپ لوگوں نے عمران خان کے لیے نکلنا ہے۔ علیمہ خان
#DigitalAwaazPK
علیمہ خان نے کہا کہ اگر ججز عمران خان کے کیسز نہیں سنیں گے تو عوام کب تک خاموش رہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے اثرات عمران خان کے کیسز میں واضح نظر آ رہے ہیں اور سوال اٹھایا کہ عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال کیوں نہیں لے جایا جا رہا۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عمران خان کے علاج اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی ملاقاتوں سے متعلق اپیلوں پر سماعت کے بعد علیمہ خان نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔
فارم 45 کے مطابق خالد خورشید صاحب کی والدہ واضح لیڈ کے ساتھ تقریباً 1196 ووٹوں سے آگے ہیں، لیکن اس کے باوجود کچھ میڈیارپورٹس میں صورتحال کو مختلف انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کا احترام سب سے اہم ہے۔
گلگت بلتستان کے عوام نے آج حق، سچ اور عوامی مینڈیٹ کے حق میں فیصلہ دیا۔ یہ جیت عوام کے اعتماد، کارکنوں کی محنت اور نظریے کی فتح ہے۔ تمام ووٹرز اور کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🇵🇰✌️
#GilgitBaltistanElection #PTI #Victory
7 جون کو اپنے ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں۔ ایک مضبوط جمہوریت کے لیے باخبر فیصلہ کریں اور انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لیں۔ اور حقیقی آزادی میں عمران خان کا ساتھ دیجئے۔ ووٹ کپتان کا۔
#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان کے غیور عوام PTI کے نامزد کردہ اُمیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
عید مبارک عمران خان صاحب.
آپ کی جدوجہد سے لاکھوں دلوں میں امید جگمگا رہی ہے۔ اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت، طاقت اور جلد آزادی دے۔ آمین
ملک آپ کا منتظر ہے۔
#عیدمبارک #ImranKhan
Aleema Khan retweeted
Eid ul Adha Mubarak 🌙
May Allah fill your life with happiness and blessings. And may He grant Imran Khan good health, protection, and success. Ameen 🤲
#عيد_الأضحى
#ImranKhan
سائفر ایک حقیقت تھا، جسکی وجہ سے ایک منتخب حکومت کو گرایا۔
#cipher
Aleema Khan retweeted
ہمیں بڑے لوگوں نے انفارمیشن دی کہ " آپ کے لوگوں نے ہی آپ کی ملاقات عمران خان سے بند کروائی ہے تاکہ ہدایات باہر نا آئیں " اور اب ان کی خاموشی دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ شائد وہ انفارمیشن درست ہو۔
ڈاکٹر عظمی خان
#DigitalAwaazPK
@DrUzma_KhanPK









