Never chase anyone. Build yourself into someone people wish they could have
کسی کو پانے کی حسرتیں نہ کرو، خود کو اتنا قابل بناؤ کہ لوگ تمہیں پانے کی تمنا کریں۔ ✨
2
10
174
غلامی اور انحصار کی زنجیر بظاہر مدد یا احسان دینا ایک اچھے فعل کے طور پر دیکھا جاتا ہے، لیکن اس کا ایک تاریک پہلو بھی ہے کہ بعض اوقات طاقتور لوگ یا ادارے کمزوروں کو مستقل طور پر اپنا محتاج رکھنا چاہتے وہ اتنی ہی مدد کرتے ہیں کہ ان پر انحصار کرتا رہے، لیکن خود کفیل نہ بن سکے
55
سمجھ نہیں آتی، آپ کسی کے لیے اتنے سخت الفاظ کیسے استعمال کر سکتی ہیں؟
خالہ جی کا وارا؟ آخر اس جملے کا مطلب؟
ضروری نہیں کہ ہر انسان کا سفر آپ جیسا ہو کسی کی خوشی میں خوش ہونا سیکھیں۔
آپ نے کسی کے حصے کا دکھ نہیں دیکھا تو آپ کو اس کے حصے کی خوشی سے حسد کرنے کا بھی کوئی حق نہیں
For anyone who still doesn't understand what life looks like in Gaza, this is the reality Palestinians are facing right now🥹
Please don't forget Gaza.
1
33
ایک عزت دار شخص کے لیے یہ پل قیامت سے کم نہیں ہے 😭😭
یہ دیکھ کر اور ان کا بیان سن کر دل۔بہت رنجیدہ ہے
اللہ پاک اہل غزہ پر رحم و کرم فرمائے
اپنا معیار وہاں تک رکھیں جہاں تک آپ کا دل اور ضمیر مطمئن ہو، کیونکہ لوگوں کی پسند اور سوچ تو روز بدل جاتی ہے۔ ❤️✨ like weather
Guys
آج کل وفاداری اتنی نایاب کیوں ہو گئی ہے؟ خلوص تو ایسے ہے جیسے سونا، جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگا ہی ہوتا جا رہا ہے۔ what is the real reason ?
1
2
80
بھلا اللہ کے سوا بھی کوئی ہوتا ہے کسی کا؟ 💔🥀
Is there really anyone for anyone, other than Allah? 💔🥀
2
94













