ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر کی ہدایات پر سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے نیو سبحان اڈہ پر ایچ ٹی وی، ایل ٹی وی اور پی ایس وی ڈرائیورز کے لیے ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک عرفان رشید اور ڈی ایس پی ٹریفک میڈم ارم ناز نے شرکت کی۔ ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور محفوظ ڈرائیونگ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
#CTPFaisalabad #TrafficAwareness #RoadSafety #SafeDriving #PSVDrivers
1
50
Faisalabad Traffic Police takes action against an alleged one-wheeling gang operating on Canal Road and Expressway. FIR registered, while mobile data is being examined to identify more riders. Strict action against dangerous one-wheeling continues.
#CTPFaisalabad #AntiOneWheeling #RoadSafety
Five Traffic Wardens promoted to Senior Traffic Wardens (BS-16).
Rank Pinning Ceremony held at CTO Office Faisalabad.
CTO Nasir Javed Rana and TO Headquarters Kashif Hussain pinned the new ranks.
2
65
Promotion Brings Greater Responsibility!
Five Traffic Wardens of City Traffic Police Faisalabad have been promoted to the rank of Senior Traffic Warden (BS-16).
A Rank Pinning Ceremony was held at the CTO Office Faisalabad, where Chief Traffic Officer Nasir Javed Rana and Traffic Officer Headquarters Kashif Hussain pinned the new ranks.
CTO Nasir Javed Rana congratulated the promoted officers and encouraged them to perform their duties with dedication, professionalism and a renewed commitment to public service.
#CityTrafficPoliceFaisalabad #PromotionCeremony #RankPinningCeremony #CTPFaisalabad #TrafficPolicePunjab
پی ایس وی ڈرائیورز کی تربیت کے لیے ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر کی ہدایات پر پبلک سروس وہیکل (PSV) ڈرائیورز کی پیشہ ورانہ تربیت اور روڈ سیفٹی شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف اڈہ جات پر ٹریفک آگاہی سیشنز منعقد کیے جا رہے ہیں۔
اس سلسلے میں سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے خواجہ اسٹینڈ پر ڈرائیورز کے لیے خصوصی تربیتی سیشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ ڈرائیونگ، دورانِ سفر احتیاطی تدابیر اور مسافروں کی جان و مال کے تحفظ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
محفوظ ڈرائیونگ، ذمہ دارانہ سفر اور قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
#CityTrafficPoliceFaisalabad #TrafficAwareness #PSVDrivers #RoadSafety #SafeDriving #Faisalabad
48
رات کے سفر میں احتیاط، محفوظ سفر کی ضمانت!
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے زرعی اور کمرشل سامان لے جانے والی ایسی ٹرالیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے جن کے پیچھے مناسب بیک لائٹس نصب نہیں ہوتیں۔
صرف چالان ہی نہیں بلکہ موقع پر ٹرالیوں کے پیچھے حفاظتی لائٹس بھی لگوائی جا رہی ہیں تاکہ رات کے وقت، بالخصوص دھند اور فوگ کے موسم میں، پیچھے آنے والے شہری ٹرالیوں کو باآسانی دیکھ سکیں اور حادثات سے محفوظ رہیں۔
یاد رکھیں! آپ کی معمولی سی احتیاط کسی کی قیمتی جان بچا سکتی ہے۔
#CTPFaisalabad #RoadSafety #FogSafety #SafeJourney #TrafficAwareness
34
سی ٹی او ناصر جاوید رانا کا پبلک سروس وہیکل ( PSV ) ڈرائیورز کے لیے خصوصی ٹریفک آگاہی لیکچر
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے زیرِ اہتمام سی ٹی او فیصل آباد نے ایجوکیشن یونٹ کے ہمراہ پبلک سروس وہیکل ( PSV ) ڈرائیورز کے لیے خصوصی ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔
سیشن کے دوران ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں، تیز رفتاری، لاپرواہی، خطرناک اوورٹیکنگ اور دورانِ ڈرائیونگ تھکاوٹ سے بچنے کے حوالے سے خصوصی آگاہی فراہم کی گئی۔
ذمہ دارانہ ڈرائیونگ نہ صرف حادثات کی روک تھام بلکہ قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔
42
ون ویلنگ اور تیز رفتاری انسانی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کا ٹریفک اسکواڈ کینال روڈ سمیت شہر کی مصروف شاہراہوں پر متحرک، ون ویلرز اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری۔
چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا کی ایسے عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی اور مقدمات کے اندراج کی ہدایت۔
یاد رکھیں! چند لمحوں کا ایڈونچر کسی کی زندگی کا خاتمہ بن سکتا ہے۔ ون ویلنگ سے گریز کریں، زندگی محفوظ بنائیں!
4
86
📷 محفوظ سفر، ہماری ترجیح!
سکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے اوقات میں میل اور فیمیل ٹریفک اسٹاف تعلیمی اداروں کے باہر الرٹ اور موجود ہے، تاکہ بچوں اور طالبات کو محفوظ اور آسانی سے اپنی منزل تک پہنچنے میں سہولت فراہم کی جا سکے۔
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد — آپ کے محفوظ سفر کے لیے ہر دم کوشاں!
2
65
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) فیصل آباد میں سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے اشتراک سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا اور چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین نے شرکت کی۔
محفوظ ٹریفک، محفوظ فیصل آباد!
#TrafficAwareness #SafeTrafficSafeFaisalabad #CTPFaisalabad #BISEFaisalabad #NasirJavedRan
33
A Road Safety Awareness Seminar was organized by the Education Unit of City Traffic Police Faisalabad at the Board of Intermediate and Secondary Education.
Chief Traffic Officer Nasir Javed Rana highlighted the importance of traffic rules, road safety, and responsible driving.
Safe Journey, Safe Life!
درست نمبر پلیٹ، واضح شناخت! اپنی گاڑی کی پہچان مکمل اور قانونی تقاضوں کے مطابق رکھیں، کیونکہ قانون کی پاسداری ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔
34
🚔 Mobile Police Station & Licensing Units | 26 Nov 2026
📍 Blue Van: 209 RB
📍 Pink Van: 196 RB, Ghunna
Services include Learner Licence, Licence Renewal, Duplicate Licence, DLIMS guidance, police facilitation, complaint assistance & traffic awareness.
Bringing public services closer to citizens!
#CTPFaisalabad #PinkVan #BlueVan
·
Ride Along – A Day as a Traffic Officer | طلباء کا ٹریفک پولیس کے ساتھ ایک دن
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے منفرد پروگرام Ride Along – A Day as a Traffic Officer کے تحت مختلف یونیورسٹیوں کے ذہین طلباء نے ایک دن کے لیے ٹریفک افسران کی ذمہ داریاں نبھائیں، فیلڈ ڈیوٹی میں حصہ لیا اور شہریوں کو ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔
اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے طلباء کے ساتھ خصوصی وقت گزارا، انہیں ٹریفک کے نظام، فیلڈ امور اور دورانِ ڈیوٹی پیش آنے والے مختلف چیلنجز سے آگاہ کیا۔ انہوں نے طلباء کو ٹریفک قوانین کی اہمیت، روڈ سیفٹی اور محفوظ سفر کے حوالے سے خصوصی بریفنگ بھی دی۔
اس پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کو ٹریفک پولیس کی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے، عملی تجربہ فراہم کرنے اور معاشرے میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا ہے۔
محفوظ سفر، ذمہ دار شہری اور منظم ٹریفک — ہماری مشترکہ ذمہ داری!
\#CityTrafficPoliceFaisalabad #RideAlong #RoadSafety #TrafficAwareness – at Lyallpur, Pakistan
28
ورچوئل یونیورسٹی، فیصل آباد کینال روڈ میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ ڈرائیونگ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
#CTPFaisalabad #NasirJavedRana #TrafficAwareness #RoadSafety #VirtualUniversity
29
محفوظ سفر، ہماری ترجیح! 📷
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے زیرِ اہتمام ورچوئل یونیورسٹی کنال روڈ کیمپس میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے طلبہ اور اساتذہ کو ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں بارے آگاہی دی۔
آئیے! ٹریفک قوانین پر عمل کرکے محفوظ معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
#CityTrafficPoliceFaisalabad #RoadSafety #TrafficAwareness
🤖 Made with AI
20



















































