سلف صالحین ؒ کے اقوال retweeted
سمَوْتَ بنورٍ يضيءُ الدُّنا
فزالَ الظلام بربِّ البشرْ
صَفَتْ في قدومكِ أوطانُنا
وفاضَ النوالُ وطابَ المَقَرْ
وجمّلْتَ أرضاً سكنْتَ بها
ولو الإلهُ لماتَ الأثرْ
كسوتَ الوجود حياةَ الهدى
فتحيا النفوس بجَودِ المطرْ
فضائلُ لم تجتمعْ في الورى
فأنت النبيّ إمامٌ أغرْ
.
#بدر_النفيس
ذکرِ نبیﷺ بھی ضروری ہے
حُب نبیﷺ بھی ضروری ہے
عظمتِ نبیﷺ بھی ضروری ہے
لیکن ان ساری چیزوں کے ساتھ ساتھ
اتباع نبیﷺ بھی مقصود ہے
مولانا عبد الرحیم فلاحی ؒ
کیمیا نسخہ
عارف باللہ حضرت عبد الحئ عارفی ؒ نے فرمایا
کہ "ہر کام اللہ تعالٰی سے پوچھ پوچھ کر کرو" یعنی ہر وقت دعاء کرو۔ یا اللہ مدد فرما دیجئے... آسان فرما دیجئے... پورا کر دیجئے... اور قبول فرما لیجئے۔
حضرت سلیم بن حنظلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یوں دعا مانگا کرتے تھے،
اے اللہ! میں اس بات سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں کہ آپ مجھے میری بے پروائی کی حالت میں پکڑیں یا آپ مجھے غفلت میں چھوڑدیں یا آپ مجھے غافلین میں سے کردیں۔
(حلیتہ الأولياء)
جس کی شرم و حیاء کم ہو گئی اس کا تقویٰ کم ہو گیا اور جس کا تقویٰ کم ہو گیا اس کا دل مر گیا۔
حضرت عمر فاروق ؓ




















