Sind Government Employees' genuine demands must be fulfilled.
#JusticeForSindhEmployees
10
• سندھ کے ملازمین کو ان کا جائز مقام اور مکمل حق دیا جائے۔ ہمیں انصاف چاہیے! #JusticeForSindhEmployees
9
• متحد ہو جاؤ، اپنے حقوق کے لیے لڑو! خاموشی ہمارا مسئلہ حل نہیں کرے گی۔ #JusticeForSindhEmployees
7
• سندھ حکومت ملازمین کی قابل رحم حالت پر توجہ دے۔ کب تک خاموش بیٹھی رہے گی؟ #JusticeForSindhEmployees
7
ملازمین کا معاشی استحکام بنیادی انسانی حق ہے۔ اسے مت چھینیں! #JusticeForSindhEmployees
5
• سندھ کے ہر سرکاری ملازم کے ساتھ یکسانیت اور انصاف ہونا چاہیے۔ کوئی امتیازی سلوک نہ ہو. #JusticeForSindhEmployees
4
• بس اب بہت ہو گیا! ہمیں ہمارا جائز حق فوراًاور بغیر کسی شرط کے واپس کیا جائے۔ #JusticeForSindhEmployees
4
• سندھ سرکار سے پرزور مطالبہ: ملازمین کے مسائل کو ترجیح دیں اور عملی اقدامات کریں۔ #JusticeForSindhEmployees
3
• معاشی بدحالی کا خاتمہ کریں، ملازمین کو مہنگائی میں ریلیف دیا جائے۔ #JusticeForSindhEmployees
2
• تنخواہوں اور الاؤنسز کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ یہ کوئی خیرات نہیں، حق ہے۔ #JusticeForSindhEmployees
2
• ہماری آواز سنو، ہمارے مطالبات پورے کرو! جب تک انصاف نہیں ملے گا، احتجاج جاری رہے گا۔ #JusticeForSindhEmployees
2
• سندھ حکومت! اپنے ملازمین کے احترام کو یقینی بنائیں۔ یہ وہ ہیں جو نظام چلاتے ہیں۔ #JusticeForSindhEmployees
2
• تعلیم، صحت اور انتظامیہ کے ملازمین انصاف کے منتظر ہیں۔ حکومت خواب غفلت سے جاگے۔ #JusticeForSindhEmployees
2
• ناانصافی بند کرو! سندھ کے سرکاری ملازمین کو حقیر مت سمجھو۔ ان کا استحصال ناقابل قبول ہے۔ #JusticeForSindhEmployees
2
• سندھ کے ملازمین پریشان ہیں، ان کی معاشی مشکلات کو ختم کیا جائے۔ سکھ کا سانس لینے دیں. #JusticeForSindhEmployees
2
DRA الاؤنس ہر ملازم کا حق ہے۔ اس کی منظوری میں مزید تاخیر ناانصافی ہے۔ #JusticeForSindhEmployees
2
• ہم اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں. سندھ حکومت فوری نوٹس لے اور مسائل حل کرے. #JusticeForSindhEmployees
2
مہنگائی آسمان پر ہے، تنخواہیں ناکافی ہیں! سندھ کے سرکاری ملازمین کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ #JusticeForSindhEmployees
2
لازمین کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں! سندھ حکومت اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔ #JusticeForSindhEmployees
2
• سندھ حکومت! ملازمین کا معاشی قتل عام بند کریں. ہماری تنخواہیں بڑھائیں اور DRA الاؤنس فوراً منظور کریں. #JusticeForSindhEmployees
[9/29, 1:03 PM] +92 347 3855991: • سندھ کے ملازمین کو ان کا جائز مقام اور مکمل حق دیا جائے۔ ہمیں انصاف چاہیے! #JusticeForSindhEmployees
4
