National Coordinator, NACTA, Muhammad Tahir Rai called on Caretaker Federal Minister for Interior Sarfraz Ahmed Bugti in Islamabad on August 21, 2023.
75
سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا ہے، وزیراعظم نے سائرس قاضی کی تقرری کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا ہے، اور وزیراعظم نے سائرس قاضی کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔@ForeignOfficePk
1
1
79
ٹویٹڑ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج صبح عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی ۔ واضح رہے کہ صبح ساڑھے آٹھ بجے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہونی ہے۔
26
سینیٹ نے توہین پارلیمنٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، اب پارلیمنٹ، کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا۔سینیٹ اجلاس کے دوران توہین پارلیمنٹ بل سینیٹر کہدہ بابر نے پیش کیا جبکہ سینیٹ نے توہین پارلیمنٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف آج لاہور میں پاکستان اور آذربائیجان کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے.*
@k_farhadov @AzerbaijanMFA @AzEmbPak @ElchinMeh
4
58
وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کیا جائے گا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک برباد کرنے کی دردناک کہانی ہے
پاکستان آرمی کے تیس برگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ترقی پانے والوں کی فہرست میں یہ نام شامل ہیں
Digital Media Urdu
facebook.com/100063526732842…
یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے الیکشن آبزرویشن مشن کے سربراہ مائیکل گہلر کا پاکستانی صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا ہمیں یقین نہیں کہ پاکستان میں 2023 میں عام انتخابات ہوں گے بھی یا نہیں۔ @EU_Commission
1
1
38
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔
پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔
عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ ڈائریکٹر تھے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے کہا جب انہوں نے ناوابستہ تحریک کوآرڈینیٹنگ بیورو کے وزارتی اجلاس سے خطاب کیا جس کا موضوع تھا "NAM: ابھرتے ہوئے مقابلہ کرنے میں متحد اور ثابت قدم۔ چیلنجز" باکو میں۔ @AzerbaijanMFA @AzEmbPak
آذربائیجان کے لوگوں کے لیے سب سے اہم اور یادگار لمحہ محب وطن جنگ میں تاریخی فتح تھی۔ 2020 میں آذربائیجان نے میدان جنگ میں آرمینیا کو شکست دی اور آرمینیا کے 30 سال کے قبضے کو ختم کر دیا،" آذربائیجان کے صدر الہام @k_farhadov @ElchinMeh












