Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites) header
Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites) profile picture

B positive but i am b negative

Lahore
Joined April 2010
Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)Photo by Dr Mudassir Alvi (@drAlviWrites)
وزیراعلیٰ مریم نواز سے محبت کرنے والی خاتون نے مریم نواز کی تصویر والا پرفیوم لانچ کر دیا 😀♥️
127
83
24
286
358,494
Dr Mudassir Alvi retweeted
“Maryam Nawaz school for special children centre of excellence Narowal”
1
20
1
26
737
Dr Mudassir Alvi retweeted
A touch of public libraries in the parks of Punjab is truly the best thing. 👏
1
18
37
672
Dr Mudassir Alvi retweeted
ٹیکسلا کی خواتین کیلئے بھی پنک کارٹ بازار قائم کر دیا گیا ہے 👏
2
40
71
1,321
Dr Mudassir Alvi retweeted
یہ ہے مریم کا پنجاب 👏👏
3
38
90
1,331
Dr Mudassir Alvi retweeted
قوم کی بیٹی پر کرتی ہے پوری قوم یہ ناز ہر دل کی آواز بنی ہے مریم نواز ♥️
2
51
2
130
1,489
Dr Mudassir Alvi retweeted
پہلے نام پڑھیں, جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔ عمر ایوب۔ شیخ رشید۔ شاہ محمود۔ حامد ناصر چھٹہ۔ پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔ جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔? لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا کے سامنے ہے. سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔ 🙋‍♂️🥳☝️🤷‍♂️
6
1
5
523
Dr Mudassir Alvi retweeted
فتنہ ساز یوٹیوبر پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام بھی سامنے لے آئے ہیں پرویز الٰہی پی ٹی آئی ملک احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی ن لیگ اور میاں عامر محمود پنجاب گروپ آف کالجز ان تین ناموں میں سے کوئی ایک پنجاب کا وزیر اعلیٰ ہوگا مریم نواز کی چھٹی ہو گئی ہے کیونکہ فیلڈ مارشل نے مریم کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے کل تک یہ فتنہ ساز مریم نواز اور فیلڈ مارشل کے تعلقات کی بات کرتے ہوئے ہر اخلاقی حد کراس کر جاتےتھے آج ان کی دشمنی ہوگئی ہے یہ فسادی کل بھی جھوٹے تھے اور آج بھی جھوٹ بول رہے ہیں ان کی اطلاع کیلئے عرض ہے مریم نواز کو سی ایم پنجاب فیلڈ مارشل نے نہیں نواز شریف نے بنایا تھا اور نواز شریف ہی ان کو اس منصب سے ہٹا سکتے ہیں باقی کسی میں دم نہیں مریم نواز ن لیگ کے ایم پی اے کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہیں وہ چیرمین نادرا نہیں محسن نقوی اپنے حکم سے ہٹا دیں گے وہ سی ایم پنجاب ہیں وہ ن لیگ کے ایم پی اے کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہیں کسی طاقتور کا کوئی حکم ان کو منصب سے نہیں ہٹا سکتا یہ سب افواہیں ہیں پنجاب کی عوام ان پر کان نہ دھریں
6
6
609
"سندھ اور پنجاب میں صفائی، سسٹم اور گورننس کو لے کر بہت فرق ہے۔ یہاں پر بہت صفائی ہے، سسٹم اتنا اچھا ہے۔ چوری کا ڈرنہیں ہے۔ ہر کسی کو جگہ دی جاتی ہے۔ سی۔ایم پنجاب کو دیوالی کی شُبھ کامنائیں۔ شکریہ آپ اقلیتوں کے لیے سوچتی ہیں۔ ہم آپ کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھتے ہیں کہ آپ کی طرح ملک کے کام آئیں۔" لاہور میں زیرِ تعلیم سندھ سے آئی مہک کماری کا پیغام وزیرِاعلیٰ پنجاب کے نام @MaryamNSharif
15
18
585
Dr Mudassir Alvi retweeted
It barely takes you a second to spread negativity, but people are now zealous and educated enough not to fall for your blatant lies. The education sector in Punjab is progressing day and night. You better compare it with other provinces first — and then come back. #FraudKaSamaa
1
36
2
40
797
Dr Mudassir Alvi retweeted
جتنا وقت پنجاب کی تعلیم سیکٹر پر تنقید کرنے پر لگا رہے ہیں اتنا وقت اگر اپنے چینل کی رپورٹنگ پر لگایا ہوتا تو آج جھوٹ پھیلانے کا وقت نہ ہوتا ! #FraudKaSamaa
1
40
4
59
833
Dr Mudassir Alvi retweeted
آج تک کسی وزیر کو نہیں دیکھا جس نے اپنے بیٹے کا داخلہ کسی سرکاری سکول میں کروایا ہے، یہ صرف اور صرف رانا سکندر حیات نے کر دکھایا اور تاریخ رقم کی۔ لاکھوں بچوں کو اسکالر شپ، لیپ ٹاپس اور اتنی سہولیات دی جارہی ہیں۔ جیو رانا صاحب! 🙌🔥 #FraudKaSamaa
3
57
9
102
1,202
ملتان: حکومت پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کے تحت مستحق دیہی خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے 259 اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی بچھڑیاں اور کٹیاں مفت تقسیم کر دی گئیں، جبکہ ملتان ڈویژن کے چاروں اضلاع میں مجموعی طور پر 1040 جانور تقسیم کیے جائیں گے۔
1
2
69
Dr Mudassir Alvi retweeted
یہ ہیں پنجاب کے سرکاری سکول! تنقید کرنے والے تنقید کرتے رہ جائیں گے اور خدمت کرنے والے عوام کی دعائیں لیتے جاتیں گے۔
1
38
2
64
630
This is our Punjab. No fear. Girls working fearlessly to earn 👏
4
12
305
Dr Mudassir Alvi retweeted
کوئی حال نہیں لاوارث عوام رل گئی کوئی پرسان حال نہیں خالی دعوے جھوٹے نعرے پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال مریض کی میڈیسن لینے انے والا شخص خود مریض بن گیا۔۔ فارمیسی میں رش عملے کی سستی کے باعث ایک شخص بے ہوش @CMComplaintCell @SaimaFarooq @Kh_ImranNazir
3
1
479
Dr Mudassir Alvi retweeted
اس ملک کی بدقسمتی دیکھیں یہ بہروپیا کھوسہ خواجہ سعد رفیق جیسے عظیم جمہوریت پسند شخص کے حلقے سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوا ہے !!
3
3
426
Dr Mudassir Alvi retweeted
بہاولنگر سے ایک تشویشناک مریض کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے برقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پہنچایا گیا۔ مریض کے لواحقین وزیراعلیٰ مریم نواز کے شکرگزار۔
2
26
42
966
Dr Mudassir Alvi retweeted
میرا نام لیاقت ہے اور میں حاصل پور کا رہائشی ہوں۔ سالوں سے اپنے گھر کا خواب تھا اور اب یہ خواب مریم نواز نے پورا کر دیا ہے۔ شکریہ مریم صاحبہ ♥️
17
32
993
Dr Mudassir Alvi retweeted
”لاہور دبئی کی ٹکر پر کھڑا ہے۔ نواز شریف صاحب! اپنی بیٹی کو کراچی بھی بھیجیں“ وسیم اختر
4
174
2
443
6,275
Anti Smog guns in action 👏
3
4
110