
#PakistanZindabad 💪🏻🇵🇰 💕 #پختون💪🏻✌🏻click👇🏻
Typing.....✍❤️
Joined February 2013
- Tweets161K
- Following24
- Followers3.4K
- Likes175K
💕 Engineer 💕 retweeted
-
گر مرے ہاتھ میں ہوتا، نہیں ہونے دیتا،
کبھی چاند کو تجھ سا نہیں ہونے دیتا
میں اب تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ جو ماضی ہے نا،
آج بھی تجھ پہ بھروسا نہیں ہونے دیتا
بچ گیا ہے جو ترا تھوڑا سا حصہ مجھ میں،
اب تلک مجھ کو کسی کا نہیں ہونے دیتا!
-
💕 Engineer 💕 retweeted
Fasten your seat belts, CM Sohail Afridi is coming to Adyala on 2 June InShAllah.🔥
#SohailAfridi #CMKP #CM_Visits_Adyala
💕 Engineer 💕 retweeted
اس فسطائیت کے دور میں بھی شیر افضل مرد قلندر کا کردار ادا کر رہا ہے
کراچی ورکر کنونشن 2 کی طرف شیر افضل مروت کا قافلہ تمام رکاوٹیں توڑنے ہوئے روانہ
💕 Engineer 💕 retweeted
آج کا سوال:
اگر نواز شریف اور شہباز شریف آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں تو ان دونوں کا انتخابی نشان کیا ہونا چاہئے؟ 😉
💕 Engineer 💕 retweeted
آپ کا ووٹ کس کا؟
پی ٹی آئی آزاد ن لیگ
پی پی پی کوئی اور جماعت
ریٹویٹ کریں اور جواب ضرور دیجئے۔
💕 Engineer 💕 retweeted
اپنے حلقے سے پی ٹی آئی کے امیدوار کا نام انتخابی نشان لکھیں
تاکہ سب کو معلوم ہو جائے
💕 Engineer 💕 retweeted
Once you get rid of the 👟 that you always wear (being your favorite), you’ll start wearing others in your collection.
💕 Engineer 💕 retweeted
Its the other way round
Anything Asim comes up with. Khan will crush
This quoted post is unavailable.
💕 Engineer 💕 retweeted
I think now after signs alloted @BarristerGohar and the officials out there need to start campaign all across pakistan. They should go to the area mention the candidates of NA and provincial assembly there along with symbols. So that there will be no doubt about the candidate 1/2
💕 Engineer 💕 retweeted
الیکشن کی ہار جیت اب بے معنی ہے
ابھی بھی یہی حکومت کر رہے ہیں کچھ عرصہ اور کر لیں گے کویی فرق نھی پڑنا
.
بس اب تو انکی پکڑ کا انتظار ہے
اور وہ ہوکر رہے گی
جب بھی ہو
جیسی بھی ہو
پی ٹی آئی کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابی نشان الاٹ ہونے لگے
urdu.dunyanews.tv/index.php/…
💕 Engineer 💕 retweeted
“میں میڈیا نہیں دیکھتا”
سے
“ٹی وی پر آیا”
تک
کا ذلت بھرا سفر جس کا لائیو مشاہدہ پوری قوم نے کیا
teapawt.org/NaikRooh/status/174616…
💕 Engineer 💕 retweeted
قاضی فائز عیسی صاحب پلان بی آ چکاہے اب اس پر سوالات پوچھیں اور ۔۔۔۔۔کی نئی بلندیوں کو چھوئیں۔دوسری طرف یہ آر اوز نئی بے غیرتیوں پے اتر آئے ہیں۔ان کا قصور نہیں ان کی پرورش ہی ایسی ہوئی ہے۔
یاد آیا نورین عرف نینو کا کیا حال ہے؟
💕 Engineer 💕 retweeted
وہ آپ کو بتانا یہ تھا کہ کھوتا اگر ریس جیت بھی جائے تو ہمیشہ کھوتا ہی رہے گا - (صبح بخیر)



















